قیمتوں میں کمی کے بعد بجلی کا نیا ٹیرف کیا ہو گا ؟صارفین کے لیے اہم خبر
اسلام آباد (نیوز رپورٹر) وزیراعظم کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں کمی کے اعلان کے بعد مختلف صارفین کے لیے بجلی کے نئے نرخ جاری کر دیے گئے ہیں، جن کا اطلاق لائف لائن، گھریلو، کمرشل، صنعتی اور زرعی صارفین پر ہوگا۔ حکومتی فیصلے کے تحت لائف لائن صارفین کے لیے بجلی کا نیا… Continue 23reading قیمتوں میں کمی کے بعد بجلی کا نیا ٹیرف کیا ہو گا ؟صارفین کے لیے اہم خبر