منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

عید سے قبل عمران خان کا سامان اڈیالہ جیل پہنچا دیا گیا

datetime 29  مارچ‬‮  2025

عید سے قبل عمران خان کا سامان اڈیالہ جیل پہنچا دیا گیا

راولپنڈی(این این آئی)عید الفطر سے قبل بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کا سامان اڈیالہ جیل پہنچا دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان کے لیے بھجوائے گئے سامان میں عید پر پہننے کیلئے 4 نئے جوڑے، جوتے اور ویسٹ کوٹ شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق بانی پی… Continue 23reading عید سے قبل عمران خان کا سامان اڈیالہ جیل پہنچا دیا گیا

ہوٹل کی بریانی کھانے سے دو کمسن بہن بھائی جاں بحق

datetime 29  مارچ‬‮  2025

ہوٹل کی بریانی کھانے سے دو کمسن بہن بھائی جاں بحق

گوجرانوالہ (این این آئی)ہوٹل سے لائی گئی مضر صحت بریانی کھانے سے دو کمسن بہن بھائی جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق عالم چوک کے قریب تھانہ اروپ کی حدود میں دو بچے بریانی کھانے سے جاں بحق ہوگئے۔ بچوں کے والد مبشر نے اپنے اہل خانہ کے لیے قریبی ہوٹل سے بریانی خریدی تھی۔بریانی کھانے… Continue 23reading ہوٹل کی بریانی کھانے سے دو کمسن بہن بھائی جاں بحق

جدہ جانے والے مسافر کی سلائی مشین سے آئس ہیروئن برآمد، ویڈیو سامنے آگئی

datetime 29  مارچ‬‮  2025

جدہ جانے والے مسافر کی سلائی مشین سے آئس ہیروئن برآمد، ویڈیو سامنے آگئی

پشاور(این این آئی)پاکستان سے جدہ جانے والی پرواز کے مسافر سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرلی گئی۔ترجمان اے ایس ایف کے مطابق پشاور ایئرپورٹ پر کارروائی کے دوران ایئرپورٹ سکیورٹی فورس کے عملے نے جدہ جانے والی پرواز پر ایک مسافر سے 1.890 کلوگرام آئس ہیروئن برآمد کرلی۔ منشیات لے جانے کی کوشش کرنے… Continue 23reading جدہ جانے والے مسافر کی سلائی مشین سے آئس ہیروئن برآمد، ویڈیو سامنے آگئی

بلوچستان میں اینٹیمنی دھات کے بڑے ذخائر کی دریافت

datetime 29  مارچ‬‮  2025

بلوچستان میں اینٹیمنی دھات کے بڑے ذخائر کی دریافت

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان میں اینٹیمنی دھات کے بڑے ذخائر کی دریافت ہوئی ہے جبکہ گلگت بلتستان میں 10 معدنی بلاکس کے حصول کی پیش رفت میں سونا، تانبہ، نکل اور کوبالٹ کے ذخائر کی تصدیق کرلی گئی۔اطلاعات کے مطابق بلوچستان میں اینٹیمنی کے بڑے ذخائر دریافت ہوئے ہیں، یہ آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ… Continue 23reading بلوچستان میں اینٹیمنی دھات کے بڑے ذخائر کی دریافت

منجمد جھیل میں طیارے کا پائلٹ بیٹیوں سمیت 12 گھنٹے بعد ریسکیو

datetime 29  مارچ‬‮  2025

منجمد جھیل میں طیارے کا پائلٹ بیٹیوں سمیت 12 گھنٹے بعد ریسکیو

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)   امریکی ریاست الاسکا میں ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا، جہاں ایک چھوٹا طیارہ منجمد جھیل میں پھنس گیا۔ خوش قسمتی سے، طیارے کے پائلٹ اور اس کی دو کم عمر بیٹیاں 12 گھنٹوں کے طویل انتظار کے بعد بحفاظت ریسکیو کر لی گئیں۔ریسکیو آپریشن میں حصہ لینے والے اہلکار ٹیری گوڈیس… Continue 23reading منجمد جھیل میں طیارے کا پائلٹ بیٹیوں سمیت 12 گھنٹے بعد ریسکیو

ڈیوڈ وارنر نے بھارتی فلم میں اپنے ڈیبیو کیلئے کتنا معاوضہ وصول کیا؟

datetime 29  مارچ‬‮  2025

ڈیوڈ وارنر نے بھارتی فلم میں اپنے ڈیبیو کیلئے کتنا معاوضہ وصول کیا؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تیلگو زبان میں بننے والی کامیڈی فلم “رابن ہڈ” جو حال ہی میں سینما گھروں کی زینت بنی ہے، شائقین کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔ فلم میں مشہور آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر نے بھی اپنی اداکاری کا آغاز کیا، جس کے باعث فلم مزید خبروں میں رہی۔ اس فلم… Continue 23reading ڈیوڈ وارنر نے بھارتی فلم میں اپنے ڈیبیو کیلئے کتنا معاوضہ وصول کیا؟

بھارت میں عیدالفطر کا اعلان ہو گیا

datetime 29  مارچ‬‮  2025

بھارت میں عیدالفطر کا اعلان ہو گیا

نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں عیدالفطر پیر کو منانے کا اعلان کیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت، بنگلادیش، انڈونیشیا، ملائیشیا اور برونائی میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا۔رپورٹ کے مطابق بھارت میں عیدالفطر بروز پیر 31 مارچ کو منانے کا سرکاری اعلان کیا گیا ہے۔

ورلڈبینک کی پاکستان کیلئے 300 ملین ڈالر قرض کی منظوری

datetime 29  مارچ‬‮  2025

ورلڈبینک کی پاکستان کیلئے 300 ملین ڈالر قرض کی منظوری

اسلام آباد (این این آئی)عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 300 ملین ڈالر قرض کی منظوری دے دی اس حوالے سے جاری اعلامیہ میں ورلڈ بینک نے کہا کہ قرض پنجاب کلین ایئر پروگرام کے تحت فراہم کیا جائے گا۔عالمی بینک کے مطابق رقم پنجاب میں فضائی آلودگی کے خاتمے کیلیے خرچ ہوگی، قرض سے صوبائی… Continue 23reading ورلڈبینک کی پاکستان کیلئے 300 ملین ڈالر قرض کی منظوری

عید الفطر پر ایک درجن کے قریب نئی اور پرانی فلمیں ریلیز کرنے کا اعلان

datetime 29  مارچ‬‮  2025

عید الفطر پر ایک درجن کے قریب نئی اور پرانی فلمیں ریلیز کرنے کا اعلان

لاہور ( این این آئی) عید الفطر کے موقع پر پاکستانی فلم سازوں نے جہاں نئی فلمیں ریلیز کرنے کا اعلان کیا ہے، وہیں شائقین کے لیے پرانی فلموں کو بھی ریلیز کیا جائے گا۔اس بار شائقین عید کے موقع پر ماضی کی مقبول فلمیں جوانی پھر نہیں آنی، ٹچ بٹن، پنجاب نہیں جاوں گی،… Continue 23reading عید الفطر پر ایک درجن کے قریب نئی اور پرانی فلمیں ریلیز کرنے کا اعلان

1 269 270 271 272 273 274 275 276 277 278 279 562