منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

چین میں ایک بار پھر سونے کے وسیع ذخائر دریافت

datetime 29  مارچ‬‮  2025

چین میں ایک بار پھر سونے کے وسیع ذخائر دریافت

بیجنگ(این این آئی )چینی ماہرینِ ارضیات نے ملک کے شمال مشرقی حصے میں 1000 ٹن وزنی سونے کے ذخائر کی دریافت کا دعوی کر دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق محققین کا کہنا تھا کہ چین کی جدید منرل پراسپیکٹنگ ٹیکنالوجی اتنے وسیع ذخائر (جو کہ دنیا کے بڑے ذخائر میں سے ہیں)کی دریافتوں میں مدد کر رہی… Continue 23reading چین میں ایک بار پھر سونے کے وسیع ذخائر دریافت

لگتا ہے علی امین گنڈاپور کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے، شیر افضل مروت

datetime 29  مارچ‬‮  2025

لگتا ہے علی امین گنڈاپور کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے، شیر افضل مروت

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ لگتا ہے علی امین گنڈاپور کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے۔ایک انٹرویو میں شیر افضل مروت نے کہا کہ تحریک انصاف اور جے یو آئی میں خلیج علی امین گنڈاپور کی پیدا کردہ نہیں، بانی پی… Continue 23reading لگتا ہے علی امین گنڈاپور کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے، شیر افضل مروت

پاکپتن، 8 سالہ بچے نے عید کیلئے پیسے نہ ملنے پر ماں کو قتل کر دیا

datetime 29  مارچ‬‮  2025

پاکپتن، 8 سالہ بچے نے عید کیلئے پیسے نہ ملنے پر ماں کو قتل کر دیا

پاکپتن (این این آئی)پاکپتن میں8 سالہ بچے نے عید کیلئے پیسے نہ ملنے پر ماں کو قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق پاکپتن میں محلہ گلزارآباد میں عید کے لیے پیسے نہ ملنے پر 8 سالہ بیٹے نے اپنی ماں ثوبیہ بی بی کے سینے میں قینچی گھونپ کر زخمی کردیا ۔ ثوبیہ گہرے زخم کی… Continue 23reading پاکپتن، 8 سالہ بچے نے عید کیلئے پیسے نہ ملنے پر ماں کو قتل کر دیا

میانمار میں قیامت خیز زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 700 ہو گئی

datetime 29  مارچ‬‮  2025

میانمار میں قیامت خیز زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 700 ہو گئی

ینگون(این این آئی )میانمار میں زلزلے سے ہلاک افراد کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز آنے والے 7.7 شدت کے زلزلے کے جھٹکوں کے باعث تباہ ہونے والی عمارات، مکانوں اور دیگر کے ملبے تلے دب کر ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 700 ہو گئی ہے جبکہ زخمیوں… Continue 23reading میانمار میں قیامت خیز زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 700 ہو گئی

فیصل آباد میں ڈاکؤں کی شوہر کے سامنے خاتون سے اجتماعی زیادتی، دو ملزمان گرفتار

datetime 29  مارچ‬‮  2025

فیصل آباد میں ڈاکؤں کی شوہر کے سامنے خاتون سے اجتماعی زیادتی، دو ملزمان گرفتار

فیصل آباد(این این آئی)پنجاب کے شہر فیصل آباد میں ڈکیتی کے دوران خاتون سے اجتماعی زیادتی کے واقعے میں ملوث دوسرے ملزم کو بھی پولیس نے گرفتار کرلیا جبکہ اس کے دیگر ساتھیوں کی شناخت بھی ہو گئی، تاحال ان کی گرفتاری عمل میں نہ آسکی۔دو روز قبل فیصل آباد میں تھانہ ساندل بار کے… Continue 23reading فیصل آباد میں ڈاکؤں کی شوہر کے سامنے خاتون سے اجتماعی زیادتی، دو ملزمان گرفتار

2025 کا پہلا سورج گرہن آج ہو گا

datetime 29  مارچ‬‮  2025

2025 کا پہلا سورج گرہن آج ہو گا

لاہور ( این این آئی)رواں سال 2025ء کا پہلا جزوی سورج گرہن آج (ہفتہ ) ہوگا۔محکمہ موسمیات کلائمیٹ ڈیٹاپروسیسنگ سینٹر کے مطابق سورج گرہن کا آغاز 29مارچ کو پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 1بج کر 51منٹ پر ہوگا، دوپہر 3بج کر 47منٹ پر سورج گرہن اپنے عروج پر پہنچے گا جبکہ سورج گرہن کا اختتام… Continue 23reading 2025 کا پہلا سورج گرہن آج ہو گا

حکومت کا پٹرول کی قیمت میں کمی کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
datetime 29  مارچ‬‮  2025

حکومت کا پٹرول کی قیمت میں کمی کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا اعلان کر دیا ہے، جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن فنانس ڈویژن کی جانب سے جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق، آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے عالمی منڈی میں قیمتوں میں ہونے والی تبدیلیوں کا جائزہ لینے کے بعد پیٹرولیم… Continue 23reading حکومت کا پٹرول کی قیمت میں کمی کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

رمضان ایمان کی تازگی اور تزکیہ نفس کا بہترین موقع ہے،امام کعبہ

datetime 28  مارچ‬‮  2025

رمضان ایمان کی تازگی اور تزکیہ نفس کا بہترین موقع ہے،امام کعبہ

  مکہ مکرمہ(این این آئی)امام اور خطیب مسجد الحرام شیخ ڈاکٹر یاسر بن راشد الدوسری نے رمضان المبارک کے آخری جمعے کے خطبے میں تقویٰ اختیار کرنے اور تزکیہ نفس پر زور دیا۔عرب میڈیا کے مطابق امام کعبہ شیخ ڈاکٹر یاسر بن راشد الدوسری نے اپنے خطبے میں کہا کہ روزے اللہ کی رحمتیں اور… Continue 23reading رمضان ایمان کی تازگی اور تزکیہ نفس کا بہترین موقع ہے،امام کعبہ

حکومت کا مسلسل دوسرے ہفتے شرح مہنگائی میں کمی کا دعویٰ، 10 اشیا مہنگی ہو گئیں

datetime 28  مارچ‬‮  2025

حکومت کا مسلسل دوسرے ہفتے شرح مہنگائی میں کمی کا دعویٰ، 10 اشیا مہنگی ہو گئیں

اسلام آباد(این این آئی)حکومت نے مہنگائی کی شرح میں مسلسل دوسرے ہفتے کمی کا دعویٰ کیا ہے جبکہ اسی دورانیے میں10 اشیائے ضروریہ مزید مہنگی ہو گئیں۔وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کیے گئے اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں مسلسل دوسرے ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں اضافے… Continue 23reading حکومت کا مسلسل دوسرے ہفتے شرح مہنگائی میں کمی کا دعویٰ، 10 اشیا مہنگی ہو گئیں

1 271 272 273 274 275 276 277 278 279 280 281 562