پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

خواتین کو ہراساں کرنے والے 3برقعہ پوش اوباش گرفتار

datetime 27  مارچ‬‮  2025

خواتین کو ہراساں کرنے والے 3برقعہ پوش اوباش گرفتار

لاہور ( این این آئی)برقعہ پہن کر خواتین کو تنگ اور ہراساں کرنے والے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس ترجمان کے مطابق چوکی ہلوکی پولیس نے دوران پٹرولنگ ویلنشیا ٹان مارکیٹ سے ملزمان کو گرفتار کیا۔ ملزمان برقعہ پہن کرعید کی شاپنگ پر آئی فیملیز کو ہراساں اور تنگ کر رہے تھے۔ ملزمان علی،… Continue 23reading خواتین کو ہراساں کرنے والے 3برقعہ پوش اوباش گرفتار

زمینی تنازع پر کسان، بیوی اور 5 بچوں سمیت قتل، جھونپڑی نما گھر نذر آتش

datetime 27  مارچ‬‮  2025

زمینی تنازع پر کسان، بیوی اور 5 بچوں سمیت قتل، جھونپڑی نما گھر نذر آتش

صحبت پور (این این آئی)صحبت پور کے نواحی گاؤں میں مسلح افراد نے زمینی تنازع پر کسان، اس کی بیوی اور 5 بچوں کو فائرنگ کرکے قتل کردیا ،جھونپڑی نما گھر کو آگ لگادی۔میڈیارپورٹ کے مطابق ضلع صحبت پور کے تھانہ آر ڈی 238 کی حدود میں مسلح افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ… Continue 23reading زمینی تنازع پر کسان، بیوی اور 5 بچوں سمیت قتل، جھونپڑی نما گھر نذر آتش

سرکاری ملازمین کی محفوظ کمیونیکیشن کیلئے بیپ ایپ کو استعمال کرنے کی تیاری مکمل

datetime 27  مارچ‬‮  2025

سرکاری ملازمین کی محفوظ کمیونیکیشن کیلئے بیپ ایپ کو استعمال کرنے کی تیاری مکمل

اسلام آباد (این این آئی)نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ (این آئی ٹی بی) نے سرکاری ملازمین کی محفوظ کمیونیکیشن کے لیے بیپ ایپ کو استعمال کرنے کی تیاری مکمل کرلی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بیپ ایپ سرکاری ملازمین واٹس ایپ کے متبادل کے طور پر استعمال کرسکیں گے، سائبر سیکورٹی اور دیگر سیکورٹی ایجنسیوں کی جانب سے… Continue 23reading سرکاری ملازمین کی محفوظ کمیونیکیشن کیلئے بیپ ایپ کو استعمال کرنے کی تیاری مکمل

سونے کی قیمت کو پر لگ گئے، فی تولہ قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 27  مارچ‬‮  2025

سونے کی قیمت کو پر لگ گئے، فی تولہ قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سونے کی قیمت میں آج بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا جس کے بعد سونے کی قیمت نئی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 3 ہزار 200 روپے اضافے کے ساتھ 3 لاکھ 21 ہزار روپے کی بلند ترین سطح… Continue 23reading سونے کی قیمت کو پر لگ گئے، فی تولہ قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

زلزلے کے شدید جھٹکے، عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا

datetime 27  مارچ‬‮  2025

زلزلے کے شدید جھٹکے، عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا

اسلام آباد/پشاور(این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا۔رپورٹ کے مطابق پشاور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، اس کے علاوہ بٹ خیلہ، تخت بھائی دیرلویر میں زلزلے کے شدید… Continue 23reading زلزلے کے شدید جھٹکے، عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا

آئی ایم ایف نے بجلی صارفین کو خو شخبر ی سنا دی

datetime 27  مارچ‬‮  2025

آئی ایم ایف نے بجلی صارفین کو خو شخبر ی سنا دی

اسلام آباد(این این آئی)آئی ایم ایف نے بجلی ٹیرف میں کمی کی اجازت دے دی۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے بجلی ٹیرف میں ایک روپے فی یونٹ کمی کی اجازت دی ہے، تمام صارفین کو بجلی کی قیمتوں میں ایک روپے فی یونٹ ریلیف ملے گا۔یہ ریلیف کیپٹیو پاور پلانٹس پر لیوی سے حاصل… Continue 23reading آئی ایم ایف نے بجلی صارفین کو خو شخبر ی سنا دی

متحدہ عرب امارات میں بھیک مانگتے ہوئے 5 خواتین سمیت 10 پاکستانی گرفتار

datetime 27  مارچ‬‮  2025

متحدہ عرب امارات میں بھیک مانگتے ہوئے 5 خواتین سمیت 10 پاکستانی گرفتار

ابوظہبی (این این آئی)متحدہ عرب امارات میں حکام نے 5 خواتین سمیت 10 پاکستانیوں کو بھیک مانگتے ہوئے گرفتار کر لیا۔یو اے ای حکام نے پاکستانی حکام کو اس حوالے سے آگاہ کر دیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ڈی جی خان کے رہائشی محمد زکریا، بہاول نگر کے وسیم حیدر، لاہور کے محمد عثمان، چار… Continue 23reading متحدہ عرب امارات میں بھیک مانگتے ہوئے 5 خواتین سمیت 10 پاکستانی گرفتار

متحدہ عرب امارات میں 100 درہم کا نیا کرنسی نوٹ جاری

datetime 27  مارچ‬‮  2025

متحدہ عرب امارات میں 100 درہم کا نیا کرنسی نوٹ جاری

ابوظہبی(این این آئی) متحدہ عرب امارات میں 100 درہم کا نیا کرنسی نوٹ متعارف کروادیا گیا۔اماراتی خبررساں ایجنسی کے مطابق متحدہ عرب امارات کے مرکزی بینک کی جانب سے متعارف کروایا گیا نیا نوٹ کاغذ کی بجائے پالیمر سے تیار کیا گیا ہے اور جدید ترین ڈیزائن اور سکیورٹی خصوصیات کا حامل ہے۔نئے نوٹ میں… Continue 23reading متحدہ عرب امارات میں 100 درہم کا نیا کرنسی نوٹ جاری

شوال کا چاند اتوار کی شام نظر آنے کا قوی امکان

datetime 27  مارچ‬‮  2025

شوال کا چاند اتوار کی شام نظر آنے کا قوی امکان

لاہور ( این این آئی) شوال کا چاند اتوار کی شام کو نظر آنے اور عید الفطر 31مارچ بروز پیر ہونے کا قوی امکان ہے۔ماہرین فلکیات کے مطابق 30مارچ کی شام کو چاند کی عمر لگ بھگ28گھنٹے ہوگی جسے دیکھنا ممکن ہوگا تاہم چاندنظرآنے کاحتمی اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے فیصلے سے مشروط ہوگا۔… Continue 23reading شوال کا چاند اتوار کی شام نظر آنے کا قوی امکان

1 275 276 277 278 279 280 281 282 283 284 285 562