پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

رجب بٹ کے معاملے پر سوال ، وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کیا جواب دیا ؟

datetime 27  مارچ‬‮  2025

رجب بٹ کے معاملے پر سوال ، وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کیا جواب دیا ؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے یوٹیوبر رجب بٹ کے معاملے سے لاعملی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں رنگ برنگے یوٹیوبرز کو نہیں جانتی۔مسلم لیگ( ن) کی رہنما عظمیٰ بخاری نے پریس کانفرنس کے دوران صحافی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ مجھے نہیں معلوم وہ (رجب… Continue 23reading رجب بٹ کے معاملے پر سوال ، وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کیا جواب دیا ؟

پی ٹی آئی کی اہم رہنما جیل سے رہا

datetime 27  مارچ‬‮  2025

پی ٹی آئی کی اہم رہنما جیل سے رہا

کراچی(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی سیکریٹری انفارمیشن فوزیہ صدیقی کو جیل سے رہا کردیا گیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے بدھ کو فوزیہ صدیقی کی ضمانت منظور کی تھی۔خیال رہے کہ فوزیہ صدیقی کے خلاف ملکی اداروں کے خلاف بیان دینے کا الزام تھا۔

دبئی میں 10 دن سے لاپتہ ماڈل سڑک کنارے سے مل گئی، کیا حالت تھی؟

datetime 27  مارچ‬‮  2025

دبئی میں 10 دن سے لاپتہ ماڈل سڑک کنارے سے مل گئی، کیا حالت تھی؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) یوکرین سے تعلق رکھنے والی 20 سالہ ماڈل ماریا کووالچک، جو 10 دن سے لاپتہ تھیں، دبئی میں ایک سڑک کے کنارے شدید زخمی حالت میں پائی گئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، وہ 9 مارچ کو متحدہ عرب امارات میں ایک ہوٹل میں منعقدہ پارٹی میں شرکت کے بعد لاپتہ ہو… Continue 23reading دبئی میں 10 دن سے لاپتہ ماڈل سڑک کنارے سے مل گئی، کیا حالت تھی؟

ایرانی کرنسی تاریخ کی کم ترین سطح پر،ایک ڈالر کتنےلاکھ ریال میں بکنے لگا

datetime 27  مارچ‬‮  2025

ایرانی کرنسی تاریخ کی کم ترین سطح پر،ایک ڈالر کتنےلاکھ ریال میں بکنے لگا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایران کو درپیش معاشی بحران اور امریکی پابندیوں کی شدت کے باعث ملکی کرنسی ریال کی قدر تاریخی گراوٹ کا شکار ہو گئی ہے۔ پہلی مرتبہ ایک امریکی ڈالر کی قیمت 10 لاکھ (1,039,000) ایرانی ریال سے تجاوز کر گئی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ امریکی حکومت کی سخت پالیسیوں،… Continue 23reading ایرانی کرنسی تاریخ کی کم ترین سطح پر،ایک ڈالر کتنےلاکھ ریال میں بکنے لگا

نوجوانوں میں بلڈ پریشر کا مرض تیزی سے عام ہونے کی اہم وجہ دریافت

datetime 27  مارچ‬‮  2025

نوجوانوں میں بلڈ پریشر کا مرض تیزی سے عام ہونے کی اہم وجہ دریافت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) یہاں بلڈ پریشر یا فشار خون کی سطح سے معلوم ہوتا ہے کہ شریانوں میں خون کس مقدار میں بہہ رہا ہے۔جب شریانوں میں خون کا دباؤ مسلسل معمول سے زیادہ رہے تو اسے ہائی بلڈ پریشر کہا جاتا ہے، جو کہ ایک خاموش بیماری ہے۔ اکثر افراد کو معلوم ہی… Continue 23reading نوجوانوں میں بلڈ پریشر کا مرض تیزی سے عام ہونے کی اہم وجہ دریافت

1000 مفت ٹریکٹرز کن کن لوگوں کو مل رہے ہیں

datetime 27  مارچ‬‮  2025

1000 مفت ٹریکٹرز کن کن لوگوں کو مل رہے ہیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)صوبہ پنجاب میں گندم اگاؤ انعامی اسکیم کے تحت خوش نصیبوں کو 1000 مفت ٹریکٹرز ملنا شروع ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کے کاشتکار کے لیے صوبائی حکومت کی جانب سے گرین، ٹریکٹر، کسان کارڈ، سپر سیڈر سمیت بے شمار پراجیکٹس لائے جا رہے ہیں، اب ”وزیر اعلیٰ پنجاب وِیٹ این سینٹیو… Continue 23reading 1000 مفت ٹریکٹرز کن کن لوگوں کو مل رہے ہیں

ٹرمپ کا امپورٹڈ گاڑیوں پر 25 فیصد ٹیکس لگانے کا اعلان

datetime 27  مارچ‬‮  2025

ٹرمپ کا امپورٹڈ گاڑیوں پر 25 فیصد ٹیکس لگانے کا اعلان

واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امپورٹڈ گاڑیوں پر 25 فیصد ٹیکس لگانے کا اعلان کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امریکا سے باہر تیار کی جانے والی تمام گاڑیوں پر 25 فیصد ٹیرف عائد کررہے ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے واضح کیا کہ… Continue 23reading ٹرمپ کا امپورٹڈ گاڑیوں پر 25 فیصد ٹیکس لگانے کا اعلان

سعودی عرب میں شوال کا چاند 29 رمضان کو نظر آنے کا امکان

datetime 27  مارچ‬‮  2025

سعودی عرب میں شوال کا چاند 29 رمضان کو نظر آنے کا امکان

ریاض (این این آئی )سعودی عرب میں شوال کا چاند 29 رمضان کو نظر آنے کا امکان ہے۔عرب ٹی وی نے بتایاکہ سعودی ماہرینِ فلکیات کے مطابق بروز ہفتہ 29 رمضان کو دن 2 بجے چاند کی پیدائش ہو گی۔سعودی ماہرین فلکیات کا کہنا تھا کہ سورج غروب ہونے کے بعد شوال کا چاند 8… Continue 23reading سعودی عرب میں شوال کا چاند 29 رمضان کو نظر آنے کا امکان

تیز رفتار ڈمپر کے موٹر سائیکل کو کچل دینے سے باپ کیساتھ سوار دونوں بچیاں جاںبحق

datetime 27  مارچ‬‮  2025

تیز رفتار ڈمپر کے موٹر سائیکل کو کچل دینے سے باپ کیساتھ سوار دونوں بچیاں جاںبحق

سرگودھا(این این آئی)سرگودھا میں تیز رفتار ڈمپر کے موٹر سائیکل کو کچل دینے سے باپ کے ساتھ سوار دونوں بچیاں جاںبحق ہو گئیں۔جن کی نعشیں ضروری کاروائی کے بعد ورثا کے سپرد کر دیں گئیں اور پولیس مصروف تفتیش ہے۔اس حادثہ میں باپ کے سامنے جانبحق دونوں بچیوں کی نعشیں ایک ساتھ گھر پہنچنے پر… Continue 23reading تیز رفتار ڈمپر کے موٹر سائیکل کو کچل دینے سے باپ کیساتھ سوار دونوں بچیاں جاںبحق

1 277 278 279 280 281 282 283 284 285 286 287 562