میچ ریفری پائی کرافٹ نے پاکستان ٹیم کے کپتان اورمنیجر سے معافی مانگ لی
اسلا م آباد (نیوز ڈیسک) میچ ریفری پائی کرافٹ نے معافی مانگ لی۔میچ ریفری پائی کرافٹ نے پاکستان ٹیم کے کپتان اورمنیجر سے معافی مانگی، آئی سی سی پاک بھارت میچ میں بے ضابطگیوں کی انکوائری کرائے گا۔پی سی بی کے مطابق آئی سی سی کے متنازع میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے پاکستانی کرکٹ… Continue 23reading میچ ریفری پائی کرافٹ نے پاکستان ٹیم کے کپتان اورمنیجر سے معافی مانگ لی







































