پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

ایک سال کی کشیدگی کے بعد پاک افغان تعلقات میں بڑا بریک تھرو

datetime 26  مارچ‬‮  2025

ایک سال کی کشیدگی کے بعد پاک افغان تعلقات میں بڑا بریک تھرو

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان اور افغانستان کے درمیان ایک سال سے جاری کشیدہ تعلقات میں بہتری کے لیے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ دونوں ممالک نے ادارہ جاتی روابط کو مضبوط بنانے کے لیے ایک جامع منصوبہ تیار کر لیا ہے، جبکہ افغان طالبان نے کالعدم ٹی ٹی پی کے معاملے پر نرم مؤقف… Continue 23reading ایک سال کی کشیدگی کے بعد پاک افغان تعلقات میں بڑا بریک تھرو

بغیر اجازت دوسری شادی پر پہلی بیوی کو فسخ نکاح کا حق دینا غیر اسلامی قرار

datetime 26  مارچ‬‮  2025

بغیر اجازت دوسری شادی پر پہلی بیوی کو فسخ نکاح کا حق دینا غیر اسلامی قرار

اسلام آبا د(این این آئی)اسلامی نظریاتی کونسل نے بغیر اجازت دوسری شادی پر پہلی بیوی کو فسخ نکاح کا حق دینا غیر اسلامی قرار دے دیا۔چیئرمین راغب حسین نعیمی کی زیر صدارت اسلامی نظریاتی کونسل کا اجلاس ہوا۔ اسلامی نظریاتی کونسل کی جانب سے کہا گیا کہ ایسا عدالتی فیصلہ جو پہلی بیوی کو یہ… Continue 23reading بغیر اجازت دوسری شادی پر پہلی بیوی کو فسخ نکاح کا حق دینا غیر اسلامی قرار

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کامیاب، اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیا

datetime 26  مارچ‬‮  2025

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کامیاب، اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیا

واشنگٹن، اسلام آباد(این این آئی)پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان 2 ارب ڈالر قرض کا اسٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا۔پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے جس کے بعد پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پہلے جائزے کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیا ہے۔عالمی مالیاتی فنڈ… Continue 23reading پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کامیاب، اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیا

کھانا بنا سکتی ہوں، لگتا ہے کہ اب شادی کرنے کیلئے تیار ہوں، ہانیہ عامر

datetime 26  مارچ‬‮  2025

کھانا بنا سکتی ہوں، لگتا ہے کہ اب شادی کرنے کیلئے تیار ہوں، ہانیہ عامر

کراچی(این این آئی)اداکارہ ہانیہ عامر نے رمضان منی وی لاگ سیریز میں سحری بناتے ہوئے اپنی شادی کیلئے تیار ہونے کا انکشاف کردیا۔اداکارہ ایک نئے منی وی لاگ میں اپنی سہیلیوں کے ہمراہ سحری بناتی نظرآئیں اور کچن میں ہی کھڑے کھڑے پورا وی لاگ بنا لیا، ہانیہ عامر پراٹھے بیلتی نظر آئیں۔ اسی دوران… Continue 23reading کھانا بنا سکتی ہوں، لگتا ہے کہ اب شادی کرنے کیلئے تیار ہوں، ہانیہ عامر

مریم نواز کا آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ محترمہ کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار

datetime 26  مارچ‬‮  2025

مریم نواز کا آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ محترمہ کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار

لاہور( این این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ محترمہ کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہارکیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے اپنے بیان میں سوگوارخاندان سے ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

بہت غربت دیکھی، کھانے کیلئے دال میں زیادہ پانی ملاتے تھے، شاہ رخ خان

datetime 26  مارچ‬‮  2025

بہت غربت دیکھی، کھانے کیلئے دال میں زیادہ پانی ملاتے تھے، شاہ رخ خان

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے کنگ خان نے انوپم کھیر کے شو میں اپنے بچپن کے دنوں کو یاد کرتے ہوئے غریب والدین کے ایک بچے کے اتنا کامیاب انسان بننے تک کی کہانی بیان کی۔ اداکار شاہ رخ خان نے اپنے بچپن کے مشکل دور کو یاد کرتے ہوئے بتایا کہ ہمارے گھر… Continue 23reading بہت غربت دیکھی، کھانے کیلئے دال میں زیادہ پانی ملاتے تھے، شاہ رخ خان

عمران خان نے فیصل چوہدری کو لیگل ٹیم سے نکال دیا

datetime 26  مارچ‬‮  2025

عمران خان نے فیصل چوہدری کو لیگل ٹیم سے نکال دیا

اسلام آباد(این این آئی)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کو بیوقوف قرار دیا ہے۔اپنے بیان میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا کہ سلمان اکرم راجہ کو صرف فلاں فلاں کو نکال دیا کیلئے رکھا گیا ہے۔اس سے پہلے تصدیق کی گئی… Continue 23reading عمران خان نے فیصل چوہدری کو لیگل ٹیم سے نکال دیا

مشکلات میں گھرے پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ نےخانہ کعبہ کے صحن میں کھڑے ہوکر معافی مانگ لی

datetime 26  مارچ‬‮  2025

مشکلات میں گھرے پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ نےخانہ کعبہ کے صحن میں کھڑے ہوکر معافی مانگ لی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ، جو حالیہ دنوں میں مختلف مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں، نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی۔ انہوں نے خانہ کعبہ کے صحن میں کھڑے ہو کر اللہ کو گواہ بنا کر اپنے موقف کی وضاحت کی اور معافی طلب کی۔ رجب بٹ نے مسجد الحرام… Continue 23reading مشکلات میں گھرے پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ نےخانہ کعبہ کے صحن میں کھڑے ہوکر معافی مانگ لی

حکومت نے پاکستانی صحافیوں کے اسرائیل جانے کی رپورٹس کا نوٹس لے لیا

datetime 26  مارچ‬‮  2025

حکومت نے پاکستانی صحافیوں کے اسرائیل جانے کی رپورٹس کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد(این این آئی)حکومت نے پاکستانی صحافیوں کے اسرائیل جانے سے متعلق رپورٹس کا نوٹس لے لیا۔دفتر خارجہ کے ترجمان نے میڈیا بریفنگ کے دوران پاکستانی صحافیوں کے دورہ اسرائیل سے متعلق سوالات پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ حکومت پاکستان نے پاکستانی صحافیوں کے اسرائیل جانے سے متعلق رپورٹس کا نوٹس لیا ہے۔ترجمان نے… Continue 23reading حکومت نے پاکستانی صحافیوں کے اسرائیل جانے کی رپورٹس کا نوٹس لے لیا

1 280 281 282 283 284 285 286 287 288 289 290 562