منگل‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2025 

سائنسدانوں نے 3 منٹ میں ہڈی کو اسٹیل کی طرح جوڑنے والا جادوئی گلو تیار کرلیا

datetime 17  ستمبر‬‮  2025

سائنسدانوں نے 3 منٹ میں ہڈی کو اسٹیل کی طرح جوڑنے والا جادوئی گلو تیار کرلیا

بیجنگ (این این آئی)چین کے مشرقی صوبے زیجیانگ میں تحقیقی ٹیم نے بون گلو کے نام سے ایک نئی طبی ایجاد کا اعلان کیا ہے جو صرف تین منٹ میں فریکچر کا علاج اور ہڈیوں کے ٹکڑوں کو جوڑنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق بون گلو کو آرتھوپیڈک سرجری کی دنیا… Continue 23reading سائنسدانوں نے 3 منٹ میں ہڈی کو اسٹیل کی طرح جوڑنے والا جادوئی گلو تیار کرلیا

تاریخی بلندی کو چھونے کے بعد سونے کی قیمت میں بڑی کمی

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 17  ستمبر‬‮  2025

تاریخی بلندی کو چھونے کے بعد سونے کی قیمت میں بڑی کمی

اسلا م آباد (نیوز ڈیسک) گزشتہ روز تاریخی بلندی کو چھونے کے بعد آج سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2400 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 88 ہزار 600 روپے ہو گئی ہے۔… Continue 23reading تاریخی بلندی کو چھونے کے بعد سونے کی قیمت میں بڑی کمی

کراچی: بچوں سے زیادتی کیس کا ملزم عدالت میں پیش، متاثرہ بچیوں نے تھپڑ دے مارے

datetime 17  ستمبر‬‮  2025

کراچی: بچوں سے زیادتی کیس کا ملزم عدالت میں پیش، متاثرہ بچیوں نے تھپڑ دے مارے

اسلا م آباد (نیوز ڈیسک) عدالت نے بچوں سے زیادتی کے سنگین الزامات میں گرفتار ملزم کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 3 روز کی توسیع کردی۔تفصیلات کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں مقدمے کی سماعت ہوئی جہاں پولیس نے 7 مقدمات میں گرفتار شبیر تنولی کو پیش کیا۔ اس دوران متاثرہ بچیوں نے… Continue 23reading کراچی: بچوں سے زیادتی کیس کا ملزم عدالت میں پیش، متاثرہ بچیوں نے تھپڑ دے مارے

پنجاب حکومت نے پہلی ایـ ٹیکسی سکیم کا باقاعدہ آغاز کر دیا

datetime 17  ستمبر‬‮  2025

پنجاب حکومت نے پہلی ایـ ٹیکسی سکیم کا باقاعدہ آغاز کر دیا

لاہور(این این آئی) پنجاب حکومت نے ٹرانسپورٹ وڑن 2030 کے تحت صوبے کی پہلی ایـٹیکسی سکیم کے باقاعدہ آغاز کا اعلان کر دیا ہے۔سکیم کے پہلے مرحلے میں 1100 الیکٹرک ٹیکسیاں شہریوں میں فراہم کی جائیں گی، دلچسپی رکھنے والے افراد اپنی درخواستیں آن لائن ایـٹیکسی پنجاب کی ویب سائٹ پر 5 اکتوبر 2025 تک… Continue 23reading پنجاب حکومت نے پہلی ایـ ٹیکسی سکیم کا باقاعدہ آغاز کر دیا

3سال، 28 لاکھ 94 ہزار پاکستانی بیرون ملک چلے گئے

datetime 17  ستمبر‬‮  2025

3سال، 28 لاکھ 94 ہزار پاکستانی بیرون ملک چلے گئے

لاہور(این این آئی)ملک میں ایک طرف بڑھتی ہوئی مہنگائی، لاقانونیت اور بے روزگاری ہے تو دوسرا کاروبار شروع کرنے میں بھی طرح طرح کی مشکلات ہیں۔انہی حالات سے تنگ آئے 28 لاکھ 94 ہزار 645پاکستانی گزشتہ تین سالوں کے دوران اپنے قریبی افراد کو چھوڑ کر بیرون ملک چلے گئے ہیں۔بیرون ملک جانے والوں میں… Continue 23reading 3سال، 28 لاکھ 94 ہزار پاکستانی بیرون ملک چلے گئے

پی آئی اے منافع بخش ادارہ بن گیا، 6 ماہ میں کتنے ارب کا منافع ہوا؟

datetime 17  ستمبر‬‮  2025

پی آئی اے منافع بخش ادارہ بن گیا، 6 ماہ میں کتنے ارب کا منافع ہوا؟

اسلام آباد(این این آئی) قومی ائیر لائن (پی آئی اے) منافع بخش ادارہ بن گیا۔ایک رپورٹ کے مطابق قومی ائیرلائن نے 2025کی پہلی شماہی میں 11.5ارب روپے منافع کمایا جو 2004 کے بعد پہلا منافع ہے۔ پی آئی اے جو پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کا حصہ ہے اس نے جنوری سے جون تک کے… Continue 23reading پی آئی اے منافع بخش ادارہ بن گیا، 6 ماہ میں کتنے ارب کا منافع ہوا؟

پاکستان سمیت 16 ممالک کا اسرائیل کو سخت انتباہ

datetime 17  ستمبر‬‮  2025

پاکستان سمیت 16 ممالک کا اسرائیل کو سخت انتباہ

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان سمیت 16 ممالک نے غزہ کے محصور عوام کے لیے امداد لے جانے والے گلوبل صمود فلوٹیلا کی سلامتی پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے متنبہ کیا ہے کہ اس قافلے کے خلاف کسی بھی غیر قانونی یا پرتشدد اقدام کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔ مشترکہ بیان پاکستان، بنگلہ دیش،… Continue 23reading پاکستان سمیت 16 ممالک کا اسرائیل کو سخت انتباہ

کراچی، 11 سالہ بچی کی پراسرار ہلاکت، گلا گھونٹ کر قتل کیے جانے کا انکشاف

datetime 17  ستمبر‬‮  2025

کراچی، 11 سالہ بچی کی پراسرار ہلاکت، گلا گھونٹ کر قتل کیے جانے کا انکشاف

کراچی(این این آئی)شہر قائد کے علاقے سرجانی ٹاؤن سیکٹر 51ـC میں واقع ایک گھر سے 11 سالہ بچی آسیہ کی پھندا لگی لاش برآمد ہونے کا دلخراش واقعہ پیش آیا۔ابتدائی طور پر واقعہ خودکشی معلوم ہو رہا تھا تاہم پوسٹ مارٹم رپورٹ میں گلا گھونٹ کر قتل کیے جانے کی تصدیق ہو چکی ہے۔پولیس کے… Continue 23reading کراچی، 11 سالہ بچی کی پراسرار ہلاکت، گلا گھونٹ کر قتل کیے جانے کا انکشاف

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ عثمان واہلہ کو برطرف کردیا

datetime 17  ستمبر‬‮  2025

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ عثمان واہلہ کو برطرف کردیا

اسلا م آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ عثمان واہلہ کو برطرف کردیا۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ عثمان واہلہ کو آئی سی سی کو خط دیر سے لکھنے پر برطرف کیا گیا۔چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہاکہ میرے… Continue 23reading پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ عثمان واہلہ کو برطرف کردیا

1 279 280 281 282 283 284 285 286 287 288 289 1,071