پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

ٹرمپ کی گولڈ کارڈ ویزا اسکیم کامیاب،ایک دن میں کتنےفروخت ہوئے؟

datetime 25  مارچ‬‮  2025

ٹرمپ کی گولڈ کارڈ ویزا اسکیم کامیاب،ایک دن میں کتنےفروخت ہوئے؟

واشنگٹن (این این آئی)امریکی وزیر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی گولڈ کارڈ ویزا اسکیم کامیاب ہونے اور 1 دن میں 1000 کارڈ فروخت کرنے کا دعوی کر دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے متعارف کردہ گولڈ کارڈ یا گولڈن ویزا اسکیم غیر معمولی کامیابی حاصل کرتی نظر آ رہی… Continue 23reading ٹرمپ کی گولڈ کارڈ ویزا اسکیم کامیاب،ایک دن میں کتنےفروخت ہوئے؟

بجلی کا بل کم کرنے کا وظیفہ؟ جویریہ سعود نے آزاد جمیل کے وظیفے کی حمایت کر دی

datetime 25  مارچ‬‮  2025

بجلی کا بل کم کرنے کا وظیفہ؟ جویریہ سعود نے آزاد جمیل کے وظیفے کی حمایت کر دی

کراچی(این این آئی)معروف اداکارہ، میزبان اور لکھاری جویریہ سعود ایک مرتبہ پھر خبروں میں ہیں، اس بار رمضان ٹرانسمیشن کے دوران بجلی کے بل کم کرنے کے وظیفے کی حمایت کرنے پر وہ سرخیوں میں ہیں۔یہ وظیفہ مولانا آزاد جمیل نے شیئر کیا تھا، جس میں کہا گیا تھا کہ اگر کوئی شخص اپنی انگلی… Continue 23reading بجلی کا بل کم کرنے کا وظیفہ؟ جویریہ سعود نے آزاد جمیل کے وظیفے کی حمایت کر دی

سعودی عرب میں شدید بارشوں کا الرٹ جاری

datetime 25  مارچ‬‮  2025

سعودی عرب میں شدید بارشوں کا الرٹ جاری

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے محکمہ شہری دفاع نے مملکت کے بیشترعلاقوں میں 28 مارچ تک شدید بارش کا الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق محکمہ شہری دفاع نے بیان میں شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہا ہیکہ خود کو محفوظ مقامات تک محدود رکھیں۔سیلاب سے… Continue 23reading سعودی عرب میں شدید بارشوں کا الرٹ جاری

تنخواہ دارطبقے سے انکم ٹیکس وصولی میں نمایاں اضافہ

datetime 25  مارچ‬‮  2025

تنخواہ دارطبقے سے انکم ٹیکس وصولی میں نمایاں اضافہ

لاہور( این این آئی)تنخواہ دارطبقے کو ریلیف تو نہ ملا الٹا انکم ٹیکس وصولی میں نمایاں اضافہ ہو گیا۔رواں مالی سال آٹھ ماہ میں تنخواہ دار طبقے نے تاجروں اور دکانداروں سے کہیں زیادہانکم ٹیکس ادا کیا،مالی سال کے اختتام تک ملازمین کے انکم ٹیکس کا حجم 570ارب روپے تک پہنچنے کا تخمینہ ہے۔تنخواہ دارطبقہ… Continue 23reading تنخواہ دارطبقے سے انکم ٹیکس وصولی میں نمایاں اضافہ

2024 میں 9 ہزار سے زائد تارکین وطن ہلاک، مہلک ترین سال قرار

datetime 25  مارچ‬‮  2025

2024 میں 9 ہزار سے زائد تارکین وطن ہلاک، مہلک ترین سال قرار

جنیوا(این این آئی ) اقوام متحدہ کے ادارہ برائے ہجرت (IOM) کی تازہ رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ 2024 دنیا بھر میں تارکین وطن کے لیے سب سے مہلک سال ثابت ہوا، جس میں 8,938 افراد خطرناک سفری راستوں پر ہلاک ہوئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایشیا کے راستے سب سے زیادہ جان لیوا ثابت… Continue 23reading 2024 میں 9 ہزار سے زائد تارکین وطن ہلاک، مہلک ترین سال قرار

سولر پینل صارفین کیلئے بڑی خوشخبری

datetime 25  مارچ‬‮  2025

سولر پینل صارفین کیلئے بڑی خوشخبری

لاہور( این این آئی)پاکستان میں سولر پینل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان جاری ہے ۔ماہرین کے مطابق سولر پینل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ حکومت کی نیٹ میٹرنگ پالیسی میں ترمیم ہے،اس پالیسی کے بعد ڈیمانڈ میں کمی واقع ہوئی ہے جبکہ پاکستان میں سپلائی کافی زیادہ ہے۔ماہرین کے مطابق سولر پینلز کی… Continue 23reading سولر پینل صارفین کیلئے بڑی خوشخبری

معمول سے کم بارشوں کے باعث تربیلا اور منگلا ڈیمز میں پانی کی شدید کمی، خشک سالی کا الرٹ جاری

datetime 25  مارچ‬‮  2025

معمول سے کم بارشوں کے باعث تربیلا اور منگلا ڈیمز میں پانی کی شدید کمی، خشک سالی کا الرٹ جاری

لاہور( این این آئی)معمول سے کم بارشوں کے باعث تربیلا اور منگلا ڈیمز میں پانی کی شدید کمی واقع ہوئی ہے جس کے باعث محکمہ موسمیات نے خشک سالی کا الرٹ جاری کر دیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق حالیہ بارشوں نے ملک کے وسطی اور بالائی حصوں میں خشک سالی کی حالت کو بہتر کیا ہے۔… Continue 23reading معمول سے کم بارشوں کے باعث تربیلا اور منگلا ڈیمز میں پانی کی شدید کمی، خشک سالی کا الرٹ جاری

شب قدر کی تلاش ، 25لاکھ سے زائد نمازی مسجد الحرام ، مسجد نبوی پہنچ گئے

datetime 25  مارچ‬‮  2025

شب قدر کی تلاش ، 25لاکھ سے زائد نمازی مسجد الحرام ، مسجد نبوی پہنچ گئے

ریاض (این این آئی) مسجدالحرام اور مسجد نبویۖ میں شب قدر کی تلاش میں تیسری طاق رات پر خصوصی عبادات کا اہتمام کیا گیا جس میں لاکھوں نمازیوں نے شرکت کی۔میڈیارپورٹس کے مطابق رمضان المبارک کے آخری عشرے کی 25 ویں شب کے موقع پر مسجدالحرام اور مسجد نبویۖ میں 25 لاکھ سے زائد نمازی… Continue 23reading شب قدر کی تلاش ، 25لاکھ سے زائد نمازی مسجد الحرام ، مسجد نبوی پہنچ گئے

مصر کے اہرامِ گیزا کے نیچے ایک وسیع زیرِ زمین ڈھانچہ دریافت

datetime 25  مارچ‬‮  2025

مصر کے اہرامِ گیزا کے نیچے ایک وسیع زیرِ زمین ڈھانچہ دریافت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)  مصر کے مشہور اہرامِ گیزا کے نیچے ایک وسیع اور پیچیدہ زیرِ زمین ڈھانچہ دریافت ہوا ہے، جس نے قدیم توانائی کے نیٹ ورکس سے متعلق قیاس آرائیوں کو ایک بار پھر ہوا دے دی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق جدید ریڈار ٹیکنالوجی کے ذریعے کی جانے والی تازہ… Continue 23reading مصر کے اہرامِ گیزا کے نیچے ایک وسیع زیرِ زمین ڈھانچہ دریافت

1 282 283 284 285 286 287 288 289 290 291 292 561