پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

سرکاری اسکول سے آٹھویں جماعت کی طالبہ کی لاش برآمد

datetime 22  مارچ‬‮  2025

سرکاری اسکول سے آٹھویں جماعت کی طالبہ کی لاش برآمد

مانسہرہ (این این آئی)خیبر پختونخوا کے ضلع مانسہرہ میں گورنمنٹ مڈل اسکول ہلکوٹ میں طالبہ کی لاش ملی ہے، 15 سال کی طالبہ آٹھویں جماعت میں پڑھتی تھی۔ٹیچرز کے مطابق اسکول میں گولی چلنے کی آواز سنی تو اسی طرف گئے، جاکر دیکھا طالبہ خون میں لت پت تھی اور اس کے ہاتھ میں پستول… Continue 23reading سرکاری اسکول سے آٹھویں جماعت کی طالبہ کی لاش برآمد

مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.3 ریکارڈ

datetime 22  مارچ‬‮  2025

مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.3 ریکارڈ

سوات (این این آئی)ضلع سوات کے شہر مینگورہ اور گردونواح میں زلزلیکے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.3 ریکارڈ کی گئی ہے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 73 کلومیٹر تھی اور زلزلے کا مرکز کو ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔ زلزلے کے باعث کسی قسم کے… Continue 23reading مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.3 ریکارڈ

شوہر نے ناجائز تعلقات کے شبہ میں حاملہ بیوی کو قتل کر دیا

datetime 22  مارچ‬‮  2025

شوہر نے ناجائز تعلقات کے شبہ میں حاملہ بیوی کو قتل کر دیا

سرائے مغل (این این آئی)سرائے مغل کے نواحی علاقے چکو چک واندر میں ایک اندوہناک واقعہ پیش آیا جہاں شوہر نے ناجائز تعلقات کے شبے میں اپنی 35 سالہ حاملہ بیوی کو قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق ملزم نے گردن اور ٹھوڑی کے نیچے تیز دھار آلے کے وار سے بیوی کو موت کے گھاٹ… Continue 23reading شوہر نے ناجائز تعلقات کے شبہ میں حاملہ بیوی کو قتل کر دیا

یومِ پاکستان پر آئی ایس پی آر کا تحفہ، عاطف اسلم کی آواز میں ملی نغمہ جاری

datetime 22  مارچ‬‮  2025

یومِ پاکستان پر آئی ایس پی آر کا تحفہ، عاطف اسلم کی آواز میں ملی نغمہ جاری

راولپنڈی(این این آئی)یوم پاکستان 23 مارچ کی مناسبت سے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے ایک نیا ملی نغمہ جاری کیا گیا ہے، جو جوش و جذبے، قومی یکجہتی اور حب الوطنی کا مظہر ہے۔نغمے کا عنوان ہے ‘میرے محبوب پاکستان، میری جان پاکستان’ جو ملک سے محبت،… Continue 23reading یومِ پاکستان پر آئی ایس پی آر کا تحفہ، عاطف اسلم کی آواز میں ملی نغمہ جاری

سونے کی فی تولہ قیمت 3لاکھ 18ہزار روپے ہو گئی

datetime 22  مارچ‬‮  2025

سونے کی فی تولہ قیمت 3لاکھ 18ہزار روپے ہو گئی

کراچی (این این آئی)سونے کی فی تولہ قیمت 800 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 18 ہزار روپے ہو گئی۔10 گرام سونے کی قیمت 686 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 72 ہزار 633 روپے ہو گئی۔دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 9 ڈالرز کم ہو کر 3 ہزار 22 ڈالرز فی اونس… Continue 23reading سونے کی فی تولہ قیمت 3لاکھ 18ہزار روپے ہو گئی

لاہور،گمشدہ بچی 6سال بعد والدین سے مل گئی

datetime 22  مارچ‬‮  2025

لاہور،گمشدہ بچی 6سال بعد والدین سے مل گئی

لاہور ( این این آئی)چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی فیملی ٹریسنگ ٹیم اور ”میرا پیارا”ایپ کی مشترکہ کاوشوں سے چھ سال قبل گمشدہ ہونے والی بچی صبا شوکت کو اس کے والدین سے ملا دیا گیا۔ چیئرپرسن سارہ احمد کے مطابق صبا شوکت گمشدہ حالت میں چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی تحویل میں آئی تھی جس کے… Continue 23reading لاہور،گمشدہ بچی 6سال بعد والدین سے مل گئی

امریکی ویزا کے جائزے کا عمل مکمل ہونے کی ڈیڈ لائن آج نہیں، ترجمان محکمہ خارجہ

datetime 22  مارچ‬‮  2025

امریکی ویزا کے جائزے کا عمل مکمل ہونے کی ڈیڈ لائن آج نہیں، ترجمان محکمہ خارجہ

واشنگٹن (این این آئی )امریکی محکمہ خارجہ نے واضح کیا ہے کہ امریکی ویزا کے جائزے کا عمل مکمل ہونے کی ڈیڈلائن آج نہیں ہے تاہم یہ واضح نہیں کیا کہ اس معاملے پر حتمی اعلان کب کیا جائے گا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروس نے کہا کہ ویزا… Continue 23reading امریکی ویزا کے جائزے کا عمل مکمل ہونے کی ڈیڈ لائن آج نہیں، ترجمان محکمہ خارجہ

رضوان نے نسیم کا موبائل فون توڑ دیا، مگر کیوں؟ ویڈیو وائرل

datetime 22  مارچ‬‮  2025

رضوان نے نسیم کا موبائل فون توڑ دیا، مگر کیوں؟ ویڈیو وائرل

لاہور(این این آئی)نیوزی لینڈ کیخلاف وائٹ بال سیریز کے کیمپ کے دوران محمد رضوان نے فاسٹ بولر نسیم شاہ کا موبائل فون توڑ دیا۔سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کیویز کیخلاف وائٹ بال سیریز کے پریکٹس سیشن کے دوران محمد رضوان نے ایک شارٹ کھیلا… Continue 23reading رضوان نے نسیم کا موبائل فون توڑ دیا، مگر کیوں؟ ویڈیو وائرل

دبئی میں رمضان کے وسط تک 127 گداگر گرفتار، 50 ہزار درہم برآمد

datetime 22  مارچ‬‮  2025

دبئی میں رمضان کے وسط تک 127 گداگر گرفتار، 50 ہزار درہم برآمد

دبئی(این این آئی)متحدہ عرب امارات میں دبئی پولیس نے رمضان کے وسط تک 127گداگروں کو گرفتار کیا ،ان کے قبضے سے 50ہزار درہم برآمد ہوئے ہیں۔امارات الیوم کے مطابق دبئی پولیس کے جنرل ڈیپارٹمنٹ آف کریمنل انویشٹی گیشن نے دبئی پولیس سٹیشنوں کے تعاون سے کارروائی کی۔ حکام نے کہا کہ انسداد گداگری مہم میں… Continue 23reading دبئی میں رمضان کے وسط تک 127 گداگر گرفتار، 50 ہزار درہم برآمد

1 286 287 288 289 290 291 292 293 294 295 296 559