پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

اٹک میں نامعلوم افراد کی اندھا دھند فائرنگ سے جے یو آئی رہنما قتل

datetime 22  مارچ‬‮  2025

اٹک میں نامعلوم افراد کی اندھا دھند فائرنگ سے جے یو آئی رہنما قتل

اٹک(این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے تحصیل نائب امیر، قاری نظام الدین کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔یہ افسوسناک واقعہ اس وقت پیش آیا جب وہ جامعہ علوم الشریعہ جامع مسجد لوہاراں میں نماز تراویح میں قرآن سنانے کے بعد موٹر سائیکل پر گھر جا رہے تھے۔ پیپلز… Continue 23reading اٹک میں نامعلوم افراد کی اندھا دھند فائرنگ سے جے یو آئی رہنما قتل

رانا ثناء اللہ نے عمران خان کو اب تک کی سب سے بڑی پیشکش کردی

datetime 22  مارچ‬‮  2025

رانا ثناء اللہ نے عمران خان کو اب تک کی سب سے بڑی پیشکش کردی

اسلام آباد(این این آئی) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے عمران خان کی رہائی کو معافی سے مشروط کردیا۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اگر 9 مئی کے واقعات پر صدق دل سے معافی مانگ… Continue 23reading رانا ثناء اللہ نے عمران خان کو اب تک کی سب سے بڑی پیشکش کردی

راکھی ساونت نے ایک بار پھر عمرے کی سعادت حاصل کرلی

datetime 22  مارچ‬‮  2025

راکھی ساونت نے ایک بار پھر عمرے کی سعادت حاصل کرلی

مکہ مکرمہ(این این آئی)بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نے ایک بار پھر عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر راکھی ساونت نے چند پوسٹس شیئر کیں جس میں انہیں مکہ مکرمہ میں موجود کبھی طواف کرتے ، کبھی دعا مانگتے اور کبھی لوگوں سے ملاقات کرتے ہوئے دیکھا گیاہے۔ پہلی ویڈیو کلپ… Continue 23reading راکھی ساونت نے ایک بار پھر عمرے کی سعادت حاصل کرلی

6سالہ بچے کے قتل میں سگی ماں ،سوتیلا باپ ملوث نکلے

datetime 21  مارچ‬‮  2025

6سالہ بچے کے قتل میں سگی ماں ،سوتیلا باپ ملوث نکلے

ڈی آئی خان (این این آئی) ڈیرہ اسماعیل خان میں 6سالہ بچے کے قتل میں ملوث سگی ماں اور سوتیلے باپ کو ملتان سے گرفتار کرلیاگیا۔ ذرائع کے مطابق پولیس کو دو روز پہلے سڑک سے بچے کی لاش ملی تھی جس کی ویڈیو بھی منظر عام پر آئی تھی۔ ذرائع کے مطابق ڈیرہ اسماعیل… Continue 23reading 6سالہ بچے کے قتل میں سگی ماں ،سوتیلا باپ ملوث نکلے

پاکستان کو عالمی اسکواش ایونٹ کی میزبانی مل گئی

datetime 21  مارچ‬‮  2025

پاکستان کو عالمی اسکواش ایونٹ کی میزبانی مل گئی

کراچی(این این آئی)عظیم کھلاڑی اور سابق عالمی چیمپین جہانگیر خان کی کاوشیں کارگر ثابت ہوئیں، پاکستان کو عالمی اسکواش ایونٹ کی میزبانی مل گئی۔ورلڈ اسکواش فیڈریشن کے تحت پہلی عالمی انڈر 23 اسکواش چیمپین شپ 6 سے 10 اپریل تک کراچی میں کھیلی جائے گی۔6 لاکھ ڈالرز کی انعامی رقم کی چیمپین شپ میں مینز… Continue 23reading پاکستان کو عالمی اسکواش ایونٹ کی میزبانی مل گئی

نقلی پستول سے اسلحہ کی دکان میں ڈکیتی کرنیوالا دکاندار کی فائرنگ سے مارا گیا

datetime 21  مارچ‬‮  2025

نقلی پستول سے اسلحہ کی دکان میں ڈکیتی کرنیوالا دکاندار کی فائرنگ سے مارا گیا

کراچی(این این آئی)شہر قائد میں نقلی پستول سے اسلحہ کی دکان میں ڈکیتی کرنے والا دکان دار کی فائرنگ سے مارا گیا۔صدر کے علاقے میں اسلحہ کے دکاندارکی فائرنگ سے مبینہ ڈکیت ہلاک ہوگیا، جو نقلی پستول لے کر اسلحہ کی دکان میں داخل ہوا تھا اورایک 9 ایم ایم پستول چھین کرفرارہورہا تھا کہ… Continue 23reading نقلی پستول سے اسلحہ کی دکان میں ڈکیتی کرنیوالا دکاندار کی فائرنگ سے مارا گیا

دنیا میں سب سے زیادہ سونے کے ذخائر رکھنے والے ممالک کی فہرست جاری‎

datetime 21  مارچ‬‮  2025

دنیا میں سب سے زیادہ سونے کے ذخائر رکھنے والے ممالک کی فہرست جاری‎

لاہور ( این این آئی)دنیا بھر میں سونے کے ذخائر کے حوالے سے امریکہ پہلے نمبر پر ہے جبکہ ایشیا میں یہ اعزاز چین کے پاس ہے، بھارت عالمی سطح پر آٹھویں اور ایشیا میں دوسرے نمبر پر ہے، پاکستان عالمی فہرست میں 49ویں نمبر ہے۔ورلڈ گولڈ کونسل کی رپورٹ کے مطابق امریکہ ، جرمنی… Continue 23reading دنیا میں سب سے زیادہ سونے کے ذخائر رکھنے والے ممالک کی فہرست جاری‎

وفاقی وزراء کی تنخواہ 2 لاکھ سے بڑھ کر 5 لاکھ سے زائد ہوگئی، کابینہ نے منظوری دے دی

datetime 21  مارچ‬‮  2025

وفاقی وزراء کی تنخواہ 2 لاکھ سے بڑھ کر 5 لاکھ سے زائد ہوگئی، کابینہ نے منظوری دے دی

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی کابینہ نے وزراء اور وزرائے مملکت کی تنخواہوں میں اضافے کی سمری منظور کرلی، نئے بل کی منظوری کے بعد وفاقی وزیر، وزیر مملکت اور مشیر کی تنخواہ 5 لاکھ 19ہزار ہوگی۔ذرائع کے مطابق وفاقی وزیروں، وزرائے مملکت، مشیروں کی تنخواہوں میں 188فیصد تک اضافہ ہوا ہے، اس سے قبل… Continue 23reading وفاقی وزراء کی تنخواہ 2 لاکھ سے بڑھ کر 5 لاکھ سے زائد ہوگئی، کابینہ نے منظوری دے دی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکومت کو افغان مہاجرین کو ہراساں کرنے سے روک دیا

datetime 21  مارچ‬‮  2025

اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکومت کو افغان مہاجرین کو ہراساں کرنے سے روک دیا

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکومت کورجسٹرڈ افغان مہاجرین کو ہراساں کرنے سے روک دیا۔ جمعہ کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس انعام امین منہاس نے پاکستان میں مقیم رجسٹرڈ افغان مہاجرین کو مبینہ طور پر ہراساں کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت کی ۔ عدالت نے تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے… Continue 23reading اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکومت کو افغان مہاجرین کو ہراساں کرنے سے روک دیا

1 288 289 290 291 292 293 294 295 296 297 298 559