پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

گھریلو حالات سے تنگ آ کر شوہر کے بعد بیوی نے بھی زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کر لی

datetime 23  مارچ‬‮  2025

گھریلو حالات سے تنگ آ کر شوہر کے بعد بیوی نے بھی زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کر لی

مکوآنہ (این این آئی)فیصل آباد گھریلو حالات سے تنگ آ کر شوہر کے بعد بیوی نے بھی زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کر لی، ہسپتال انتظامیہ نے ضروری کارروائی کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کر دی۔بتایا جاتا ہے کہ چک جھمرہ کے علاقہ 191 رب ملووانی کے رہائشی احمد علی نے چند روز قبل… Continue 23reading گھریلو حالات سے تنگ آ کر شوہر کے بعد بیوی نے بھی زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کر لی

ذوالفقار علی بھٹو کو بعداز وفات نشان پاکستان عطا کردیا گیا

datetime 23  مارچ‬‮  2025

ذوالفقار علی بھٹو کو بعداز وفات نشان پاکستان عطا کردیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کو بعد از وفات اعلیٰ ترین سول ایوارڈ نشانِ پاکستان عطا کردیا گیا۔مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے افراد کو سول ایوارڈز دینے کی تقاریب کا انعقاد کیا گیا۔ایوان صدر اسلام آباد میں ہونے والی تقریب میں دفاع، سیاست، تعلیم، معاشیات، طب، سائنس، فنون لطیفہ،… Continue 23reading ذوالفقار علی بھٹو کو بعداز وفات نشان پاکستان عطا کردیا گیا

آپ کی امداد کے مستحق دو مزید ادارے

datetime 23  مارچ‬‮  2025

آپ کی امداد کے مستحق دو مزید ادارے

یہ2006ء کی انگلینڈ کی ایک سرد شام تھی‘پارک میںایک غم زدہ دل کی چیخیں گونج رہی تھیں‘اس کے پاس دو آپشن تھے‘ وہ اپنے کانوں میں انگلیاں ٹھونس لیتا یا پھر وہ انہیں قرب خداوندی کی نشانی سمجھ لیتا‘ وہ دوسرے آپشن پر آ گیا‘ اس نے اس پارک میں ایک ایسی دنیا کا خواب… Continue 23reading آپ کی امداد کے مستحق دو مزید ادارے

اولاد کا 60 سالہ بیمار باپ پر مبینہ تشدد، پسلیاں توڑ دیں

datetime 22  مارچ‬‮  2025

اولاد کا 60 سالہ بیمار باپ پر مبینہ تشدد، پسلیاں توڑ دیں

شجاع آباد(این این آئی)شجاع آباد کے علاقے تھانہ سٹی کی حدود میں سگی اولاد کی جانب سے اپنے 60 سالہ بیمار والد پر مبینہ طور پر وحشیانہ تشدد کا واقعہ سامنے آیا ۔اطلاعات کے مطابق متاثرہ شخص ارشد حسین پر ان کے بیٹوں علی اور قیصر کے علاوہ ان کی بیوی شمیم مائی نے بھی… Continue 23reading اولاد کا 60 سالہ بیمار باپ پر مبینہ تشدد، پسلیاں توڑ دیں

چین اور اسلام آباد کے درمیان پہلی بار کارگو پروازوں کا آغاز

datetime 22  مارچ‬‮  2025

چین اور اسلام آباد کے درمیان پہلی بار کارگو پروازوں کا آغاز

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اہم سنگ میل عبور ہوگیا، چائنہ کی جانب سے پہلی بار اسلام آباد کے لئے کارگو پروازوں کا آغاز کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق ارومچی سے ایس ایف کی پہلی کارگو پرواز 25ٹن سے زائد سامان لے کر اسلام آباد ایئرپورٹ پر پہنچ گئی، چیف آپریٹنگ آفیسر… Continue 23reading چین اور اسلام آباد کے درمیان پہلی بار کارگو پروازوں کا آغاز

آئی ایم ایف نے پراپرٹی کی خریدنے والوں کو خوشخبری سنا دی

datetime 22  مارچ‬‮  2025

آئی ایم ایف نے پراپرٹی کی خریدنے والوں کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (این این آئی)آئی ایم ایف نے ایف بی آر کی درخواست پر پراپرٹی کی خریداری پر عائد ود ہولڈنگ ٹیکس کی شرح اپریل 2025 سے 2فیصد کم کرنے کی جزوی رعایت دینے پر اصولی طور پر رضامندی ظاہر کردی تاہم فروخت کنندگان پر عائد ود ہولڈنگ ٹیکس کی شرح برقرار رہے گی۔ ذرائع… Continue 23reading آئی ایم ایف نے پراپرٹی کی خریدنے والوں کو خوشخبری سنا دی

سرکاری اسکول سے آٹھویں جماعت کی طالبہ کی لاش برآمد

datetime 22  مارچ‬‮  2025

سرکاری اسکول سے آٹھویں جماعت کی طالبہ کی لاش برآمد

مانسہرہ (این این آئی)خیبر پختونخوا کے ضلع مانسہرہ میں گورنمنٹ مڈل اسکول ہلکوٹ میں طالبہ کی لاش ملی ہے، 15 سال کی طالبہ آٹھویں جماعت میں پڑھتی تھی۔ٹیچرز کے مطابق اسکول میں گولی چلنے کی آواز سنی تو اسی طرف گئے، جاکر دیکھا طالبہ خون میں لت پت تھی اور اس کے ہاتھ میں پستول… Continue 23reading سرکاری اسکول سے آٹھویں جماعت کی طالبہ کی لاش برآمد

مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.3 ریکارڈ

datetime 22  مارچ‬‮  2025

مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.3 ریکارڈ

سوات (این این آئی)ضلع سوات کے شہر مینگورہ اور گردونواح میں زلزلیکے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.3 ریکارڈ کی گئی ہے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 73 کلومیٹر تھی اور زلزلے کا مرکز کو ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔ زلزلے کے باعث کسی قسم کے… Continue 23reading مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.3 ریکارڈ

شوہر نے ناجائز تعلقات کے شبہ میں حاملہ بیوی کو قتل کر دیا

datetime 22  مارچ‬‮  2025

شوہر نے ناجائز تعلقات کے شبہ میں حاملہ بیوی کو قتل کر دیا

سرائے مغل (این این آئی)سرائے مغل کے نواحی علاقے چکو چک واندر میں ایک اندوہناک واقعہ پیش آیا جہاں شوہر نے ناجائز تعلقات کے شبے میں اپنی 35 سالہ حاملہ بیوی کو قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق ملزم نے گردن اور ٹھوڑی کے نیچے تیز دھار آلے کے وار سے بیوی کو موت کے گھاٹ… Continue 23reading شوہر نے ناجائز تعلقات کے شبہ میں حاملہ بیوی کو قتل کر دیا

1 288 289 290 291 292 293 294 295 296 297 298 561