پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان کو آئی ایم ایف سے جلد خوشخبری ملے گی،وزیر خزانہ

datetime 21  مارچ‬‮  2025

پاکستان کو آئی ایم ایف سے جلد خوشخبری ملے گی،وزیر خزانہ

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان کو آئی ایم ایف کی جانب سے جلد خوش خبری ملے گی۔میڈیا سے غیر رسمی بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات کا سلسلہ چل رہا ہے۔ وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا… Continue 23reading پاکستان کو آئی ایم ایف سے جلد خوشخبری ملے گی،وزیر خزانہ

پی آئی اے نے برطانیہ کے بڑے شہروں کیلئے پروازوں کا منصوبہ فائنل کرلیا

datetime 21  مارچ‬‮  2025

پی آئی اے نے برطانیہ کے بڑے شہروں کیلئے پروازوں کا منصوبہ فائنل کرلیا

کراچی(این این آئی)پی آئی اے نے برطانیہ کے بڑے شہروں کیلئے پروازوں کا منصوبہ فائنل کرلیا جبکہ برطانوی ایئرسیفٹی پابندی ہٹانے سے متعلق اپنے فیصلے سے چند روز میں آگاہ کرے گی۔تفصیلات کے مطابق برطانوی ایئر سیفٹی کمیٹی کے اجلاس میں پی آئی اے سمیت تمام پاکستانی ائیرلائنز کے متعلق غور کیا گیا۔ اجلاس کے… Continue 23reading پی آئی اے نے برطانیہ کے بڑے شہروں کیلئے پروازوں کا منصوبہ فائنل کرلیا

ٹی 20،حسن نواز کی شاندار بیٹنگ،بالآخرپاکستان نے نیوزی لینڈ کو بدترین شکست دیدی

datetime 21  مارچ‬‮  2025

ٹی 20،حسن نواز کی شاندار بیٹنگ،بالآخرپاکستان نے نیوزی لینڈ کو بدترین شکست دیدی

آکلینڈ (این این آئی)پاکستان نے حسن نواز کی برق رفتار سنچری کی بدولت تیسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میں نیوزی لینڈ کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی،پاکستان نے حسن نواز کی 7 چھکوں اور 10 چوکوں پر مشتمل 105 رنز کی طوفانی اننگز کی بدولت 205 رنز کا ہدف 16ویں اوور کی آخری گیند پر حاصل… Continue 23reading ٹی 20،حسن نواز کی شاندار بیٹنگ،بالآخرپاکستان نے نیوزی لینڈ کو بدترین شکست دیدی

سرکاری اسکول کے گودام سے 43 ہزار سے زائد کتابیں چوری

datetime 21  مارچ‬‮  2025

سرکاری اسکول کے گودام سے 43 ہزار سے زائد کتابیں چوری

تونسہ (این این آئی)پنجاب کے ضلع تونسہ میں سرکاری اسکول میں قائم گودام سے 43 ہزار سے زائد سرکاری کتابیں چوری کرلی گئیں۔تونسہ پولیس تھانہ سٹی میں اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے جس کے مطابق تونسہ کے بوائز ہائی اسکول میں قائم ویئر ہاؤس سے 43665 کتابیں چوری کرلی… Continue 23reading سرکاری اسکول کے گودام سے 43 ہزار سے زائد کتابیں چوری

غیر قانونی غیر ملکیوں کے انخلا میں 11 دن باقی، لاکھوں افغان باشندے ملک چھوڑ گئے

datetime 21  مارچ‬‮  2025

غیر قانونی غیر ملکیوں کے انخلا میں 11 دن باقی، لاکھوں افغان باشندے ملک چھوڑ گئے

لاہور(این این آئی) پاکستان میں مقیم غیر قانونی غیر ملکیوں کے انخلا میں 11 دن باقی رہ گئے ہیں جبکہ اب تک لاکھوں افغان باشندے ملک چھوڑ چکے ہیں۔20 مارچ تک پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی افغان باشندوں کی کل تعداد 874282 تک پہنچ چکی ہے اور واپسی کا یہ سلسلہ جاری و ساری ہے۔… Continue 23reading غیر قانونی غیر ملکیوں کے انخلا میں 11 دن باقی، لاکھوں افغان باشندے ملک چھوڑ گئے

پسند کی شادی کرنیوالے جوڑے پر عدالت کے باہر فائرنگ، شوہر جاں بحق

datetime 21  مارچ‬‮  2025

پسند کی شادی کرنیوالے جوڑے پر عدالت کے باہر فائرنگ، شوہر جاں بحق

قصور (این این آئی)قصور میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے پر عدالت کے باہر فائرنگ کر دی گئی۔پولیس کے مطابق فائرنگ سے خاتون کا شوہر جاں بحق ہو گیا جبکہ ملزم موقع سے فرار ہو گیا۔فائرنگ خاتون کے بھائی نے کی جس کی تلاش جاری ہے۔

نالے سے ماں بیٹی کی تشدد زدہ لاشیں برآمد

datetime 21  مارچ‬‮  2025

نالے سے ماں بیٹی کی تشدد زدہ لاشیں برآمد

لاہور( این این آئی)شمالی چھائونی کے علاقہ ٹیرا گا ئوں رنگ روڈ نالے سے ماں بیٹی کی تشدد زدہ لاشیں برآمدہوئی ہیں۔ اطلاع ملتے ہی پولیس ، امدادی اور فرانزک ٹیمیں جائے وقوعہ پرپہنچ گئیں ۔ پولیس نے ریسکیو ٹیموں کے ذریعے 10 سالہ بیٹی اور 32 سالہ ماں کی لاشیں باہر نکالیں جن کی… Continue 23reading نالے سے ماں بیٹی کی تشدد زدہ لاشیں برآمد

کرکٹر یوزویندر چاہل اور انکی سابق اہلیہ کے درمیان طلاق کی تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 21  مارچ‬‮  2025

کرکٹر یوزویندر چاہل اور انکی سابق اہلیہ کے درمیان طلاق کی تفصیلات سامنے آگئیں

ممبئی (این این آئی)بھارتی کرکٹر یوزویندر چاہل اور انکی سابق اہلیہ کوریوگرافر (رقاصہ)دھناشری ورما کے درمیان ہونے والی طلاق کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں جس کے مطابق یوزویندر چاہل دھناشری ورما کو پونے پانچ کروڑ روپے ادا کرنے پر راضی ہوگئے ہیں۔ واضح رہے کہ ان دونوں کی 2020 میں شادی ہوئی تھی تاہم گزشتہ… Continue 23reading کرکٹر یوزویندر چاہل اور انکی سابق اہلیہ کے درمیان طلاق کی تفصیلات سامنے آگئیں

سگی بیٹی کو متعدد بار زیادتی کے بعد حاملہ کرنیوالے درندہ صفت باپ کو عدالت نے سزا سنادی

datetime 21  مارچ‬‮  2025

سگی بیٹی کو متعدد بار زیادتی کے بعد حاملہ کرنیوالے درندہ صفت باپ کو عدالت نے سزا سنادی

کراچی(این این آئی)کراچی کی مقامی عدالت نے سگی بیٹی سے متعدد بار جنسی زیادتی کرکے حاملہ کرنے کے مقدمے میں سفاک درندے کو 25سال قید بامشقت کی سزا سنادی۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج وسطی نے سگی بیٹی سے جنسی زیادتی کرکے حاملہ کرنے کے مقدمے کا فیصلہ سنادیا۔ عدالت نے ملزم شاہد کو 25سال قید… Continue 23reading سگی بیٹی کو متعدد بار زیادتی کے بعد حاملہ کرنیوالے درندہ صفت باپ کو عدالت نے سزا سنادی

1 290 291 292 293 294 295 296 297 298 299 300 558