بچے کے نام پر اختلاف، انا پرست والدین کا عجیب وغریب فیصلہ
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چین کے شہر شنگھائی میں ایک نادر و غیر معمولی واقعہ سامنے آیا ہے جہاں نومولود بیٹے کے نام پر والدین کے درمیان اختلاف اتنا شدید ہو گیا کہ وہ ایک سال تک اپنے بچے کا نام رکھ نہ سکے اور آخرکار اپنی زندگی کی راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کر بیٹھے۔میڈیا رپورٹس… Continue 23reading بچے کے نام پر اختلاف، انا پرست والدین کا عجیب وغریب فیصلہ







































