پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

نیشنل ٹی ٹونٹی کپ : 43 سالہ شعیب ملک کھیلیں گے، نوجوان بیٹر باہر بیٹھیں گے

datetime 20  مارچ‬‮  2025

نیشنل ٹی ٹونٹی کپ : 43 سالہ شعیب ملک کھیلیں گے، نوجوان بیٹر باہر بیٹھیں گے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نیشنل ٹی20 کپ کا آغاز 14 مارچ سے ہوگا، جہاں تجربہ کار کھلاڑی ایک بار پھر ایکشن میں نظر آئیں گے۔ اس ٹورنامنٹ میں 16 ریجنز کی 18 ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں، اور مجموعی طور پر 39 میچز فیصل آباد، لاہور اور ملتان کے مختلف میدانوں میں کھیلے جائیں گے۔… Continue 23reading نیشنل ٹی ٹونٹی کپ : 43 سالہ شعیب ملک کھیلیں گے، نوجوان بیٹر باہر بیٹھیں گے

روہت شرما کے بعد بھارت کا اگلا کپتان کون؟ نام سامنے آ گیا

datetime 20  مارچ‬‮  2025

روہت شرما کے بعد بھارت کا اگلا کپتان کون؟ نام سامنے آ گیا

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کو ایک سال میں دو آئی سی سی ٹرافیاں جتوانے والے کپتان روہت شرما کا متبادل کون ہوگا ایک نام سامنے آ گیا۔بھارت کو ایک سال میں دو آئی سی سی ٹرافیاں (ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 اور چیمپئنز ٹرافی 2025) جتوانے والے کپتان روہت شرما کی جلد کھیل سے… Continue 23reading روہت شرما کے بعد بھارت کا اگلا کپتان کون؟ نام سامنے آ گیا

اداکار دانش تیمور نے 4 شادیوں سے متعلق بیان پر معافی مانگ لی

datetime 20  مارچ‬‮  2025

اداکار دانش تیمور نے 4 شادیوں سے متعلق بیان پر معافی مانگ لی

کراچی (این این آئی)معروف پاکستانی اداکار اور میزبان دانش تیمور نے اپنے 4 شادیوں سے متعلق بیان پر معافی مانگ لی۔ دانش تیمور حال ہی میں اپنی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران دیے گئے ایک بیان کی وجہ سے شدید تنقید کی زد میں ہیں، نجی ٹی وی پر نشر ہونے والے اس شو میں دانش… Continue 23reading اداکار دانش تیمور نے 4 شادیوں سے متعلق بیان پر معافی مانگ لی

بانی پی ٹی آئی سے متعلق سوال، امریکا کا ردعمل سے انکار

datetime 20  مارچ‬‮  2025

بانی پی ٹی آئی سے متعلق سوال، امریکا کا ردعمل سے انکار

واشنگٹن (این این آئی)بانی پی ٹی آئی سے متعلق سوال پر امریکا نے ردعمل دینے سے انکار کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروس نے کہا کہ کسی دوسرے ملک کے اندرونی معاملات پر بات نہیں کی جائے گی۔ صحافی کے سوال پر انہوں نے کہا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی… Continue 23reading بانی پی ٹی آئی سے متعلق سوال، امریکا کا ردعمل سے انکار

خیبرپختونخواہ میں آپریشن کی اجازت نہیں دیں گے،علی امین گنڈاپور

datetime 20  مارچ‬‮  2025

خیبرپختونخواہ میں آپریشن کی اجازت نہیں دیں گے،علی امین گنڈاپور

پشاور(این این آئی) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ صوبے میں کسی آپریشن کی اجازت نہیں دیں گے۔ایک بیان میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے صوبے میں آپریشن کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ خیبر پختونخوا میں کسی صورت آپریشن کی اجازت نہیں دیں گے، جتنے دہشتگرد مارے… Continue 23reading خیبرپختونخواہ میں آپریشن کی اجازت نہیں دیں گے،علی امین گنڈاپور

ترک صدر کے حریف اور میئر استنبول اکرم امام گرفتار ، عوام سٹرکوں پر نکل آئے

datetime 20  مارچ‬‮  2025

ترک صدر کے حریف اور میئر استنبول اکرم امام گرفتار ، عوام سٹرکوں پر نکل آئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) – ترکی میں استنبول کے میئر اکرم امام اوغلو، جو صدر رجب طیب اردوان کے بڑے سیاسی حریف سمجھے جاتے ہیں، کو صدارتی امیدوار نامزد کیے جانے سے چند روز قبل حراست میں لے لیا گیا۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق بدھ کی صبح ترک پولیس نے انہیں گرفتار کیا۔… Continue 23reading ترک صدر کے حریف اور میئر استنبول اکرم امام گرفتار ، عوام سٹرکوں پر نکل آئے

حافظ حسین احمد انتقال کرگئے

datetime 20  مارچ‬‮  2025

حافظ حسین احمد انتقال کرگئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی-ف) کے رہنما حافظ حسین احمد انتقال کر گئ،حافظ حسین احمد کے بیٹے منیر احمد کا کہنا ہے کہ والد طویل عرصے سے گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے۔ جے یو آئی رہنما کے بیٹے نے کہا کہ حافظ حسین احمد کی نمازہ جنازہ اور تدفین کا اعلان… Continue 23reading حافظ حسین احمد انتقال کرگئے

امیتابھ بچن اور ریکھا کے درمیان تعلقات؛ ساتھی اداکار نے راز فاش کردیا

datetime 20  مارچ‬‮  2025

امیتابھ بچن اور ریکھا کے درمیان تعلقات؛ ساتھی اداکار نے راز فاش کردیا

ممبئی (این این آئی)امیتابھ بچن اور ریکھا کی کامیاب فلمی جوڑی کے درمیان رومانوی تعلقات کی داستانیں زبان زد عام رہی ہیں لیکن کم ہی لوگ محبت کی اس کہانی کی مکمل حقیقت سے واقف ہیں۔اس حوالے سے معروف ولن اداکار رنجیت بیدی نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ ریکھا کا اصل مسئلہ یہ تھا… Continue 23reading امیتابھ بچن اور ریکھا کے درمیان تعلقات؛ ساتھی اداکار نے راز فاش کردیا

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے (دوسرا حصہ)

datetime 20  مارچ‬‮  2025

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے (دوسرا حصہ)

بلوچستان کے موجودہ حالات سمجھنے کے لیے ہمیں 1971ء میں جانا پڑے گا‘ 1971ء میں پاکستان دو حصوں میں تقسیم تھا‘ مغربی پاکستان موجودہ پاکستانی علاقوں پر مشتمل تھا جب کہ آج کا بنگلہ دیش مشرقی پاکستان تھا‘ پاکستان کے دونوںحصوں کے درمیان بھارت تھا‘ دوسرا بھارت نے تقریباً تین سائیڈ سے مشرقی پاکستان کو… Continue 23reading بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے (دوسرا حصہ)

1 294 295 296 297 298 299 300 301 302 303 304 558