پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

شیر خوار بچوں کی رونے کی آوازوں سے بالغ افراد کیا فائدہ ہو تا ہے؟ تحقیق میں دلچسپ انکشاف

datetime 15  ستمبر‬‮  2025

شیر خوار بچوں کی رونے کی آوازوں سے بالغ افراد کیا فائدہ ہو تا ہے؟ تحقیق میں دلچسپ انکشاف

لندن(این این آئی)ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ شیر خوار بچے کے رونے کی آوازیں، خاص طور پر جب بچہ تکلیف میں ہوتا ہے، کسی بالغ فرد کے چہرے کے درجہ حرارت کو تبدیل کر دیتی ہیں، جس سے ان کا چہرہ سرخ اور چمکدار ہوجاتا ہے۔جرنل آف دی رائل سوسائٹی… Continue 23reading شیر خوار بچوں کی رونے کی آوازوں سے بالغ افراد کیا فائدہ ہو تا ہے؟ تحقیق میں دلچسپ انکشاف

احمد شاہ کے چھوٹے بھائی عمر شاہ کے انتقال کی وجہ سامنے آگئی

datetime 15  ستمبر‬‮  2025

احمد شاہ کے چھوٹے بھائی عمر شاہ کے انتقال کی وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) ’پیچے تو دیکھو پیچے‘ سے شہرت حاصل کرنے والے ننھے سوشل میڈیا اسٹار احمد شاہ کے چھوٹے بھائی عمر شاہ کے انتقال کی وجہ سامنے آگئی ہے۔پیر کی صبح احمد شاہ نے اپنے مصدقہ فیس بک اکاؤنٹ پر مداحوں کو اطلاع دی کہ ان کے بھائی پیر عمر شاہ وفات… Continue 23reading احمد شاہ کے چھوٹے بھائی عمر شاہ کے انتقال کی وجہ سامنے آگئی

سارہ عمیر نے شوہر سے طلاق کی تصدیق کر دی

datetime 15  ستمبر‬‮  2025

سارہ عمیر نے شوہر سے طلاق کی تصدیق کر دی

کراچی (این این آئی)پاکستانی ٹیلی ویژن کی نامور اداکارہ سارہ عمیر نے طلاق کی تصدیق کرتے ہوئے خاموشی توڑ دی۔ سارہ عمیر نے کم عمری میں ڈرامہ انڈسٹری میں قدم رکھا اور ان کا پہلا ڈرامہ 2008 میں پی ٹی وی پر نشر ہوا، انہوں نے کئی مقبول ڈراموں میں شاندار اداکاری کے جوہر دکھائے… Continue 23reading سارہ عمیر نے شوہر سے طلاق کی تصدیق کر دی

سیلاب متاثرین کے لیے معروف گلوکار علی ظفر نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 15  ستمبر‬‮  2025

سیلاب متاثرین کے لیے معروف گلوکار علی ظفر نے بڑا اعلان کر دیا

لاہور(این این آئی)خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور پنجاب میں سیلاب نے تباہی مچا دی ہے، اس آفت کی وجہ سے ایک ہزار سے زائد افراد جاں بحق ہوئے، لاکھوں افراد متاثر ہوئے، جبکہ ہزاروں ایکڑ پر کھڑی فصلیں بھی تباہ ہوئیں۔ نامور گلوکار علی ظفرنے ان سیلاب متاثرین کے لیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے… Continue 23reading سیلاب متاثرین کے لیے معروف گلوکار علی ظفر نے بڑا اعلان کر دیا

کوہ سلیمان سے نکلنے والے برساتی نالے سے صدیوں پرانی نوادرات نکل آئیں

datetime 15  ستمبر‬‮  2025

کوہ سلیمان سے نکلنے والے برساتی نالے سے صدیوں پرانی نوادرات نکل آئیں

ڈی جی خان( این این آئی)ڈیرہ غازی خان میں حالیہ مون سون بارشوں کے نتیجے میں کوہ سلیمان سے نکلنے والے برساتی نالہ سخی سرور سے صدیوں پرانے نایاب سکے اور دیگر نوادرات نکل آئیں ۔ڈپٹی کمشنر عثمان خالد نے آثار قدیمہ کی ٹیم کے ہمراہ مقامی افراد کو ملنے والے مختلف ادوار کے سکوں… Continue 23reading کوہ سلیمان سے نکلنے والے برساتی نالے سے صدیوں پرانی نوادرات نکل آئیں

’’مجھے بیٹے کی شہادت کا اشارہ مل گیا تھا‘‘

datetime 15  ستمبر‬‮  2025

’’مجھے بیٹے کی شہادت کا اشارہ مل گیا تھا‘‘

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )افواجِ پاکستان کے بہادر سپوت میجر عدنان شہید کی والدہ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ اپنے بیٹے کی شہادت پر اللہ کا شکر ادا کرتے ہوئے بڑے حوصلے کا مظاہرہ کر رہی ہیں۔ویڈیو میں میجر عدنان شہید کی والدہ نے بتایا… Continue 23reading ’’مجھے بیٹے کی شہادت کا اشارہ مل گیا تھا‘‘

آزاد کشمیر پولیس کی ہڑتال،اسلام آباد پولیس کے 2000 اہلکار طلب

datetime 15  ستمبر‬‮  2025

آزاد کشمیر پولیس کی ہڑتال،اسلام آباد پولیس کے 2000 اہلکار طلب

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) آزاد کشمیر پولیس کی ہڑتال کے بعد سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر اسلام آباد پولیس کے 2 ہزار اہلکار تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ آزاد کشمیر حکومت کی درخواست پر وفاقی پولیس نے یہ نفری فراہم کرنے کی منظوری دے دی ہے، جس میں افسران اور کانسٹیبل دونوں… Continue 23reading آزاد کشمیر پولیس کی ہڑتال،اسلام آباد پولیس کے 2000 اہلکار طلب

پلئیر آف دی میچ کلدیپ یادیو نے پاکستان کے خلاف اپنی اصل چال بتا دی

datetime 15  ستمبر‬‮  2025

پلئیر آف دی میچ کلدیپ یادیو نے پاکستان کے خلاف اپنی اصل چال بتا دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے اہم میچ میں بھارتی اسپنر کولدیپ یادیو شاندار کارکردگی دکھا کر مین آف دی میچ قرار پائے۔میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کولدیپ یادیو نے کہا کہ انہوں نے کوشش کی کہ سادہ حکمتِ عملی پر قائم رہیں اور وہی… Continue 23reading پلئیر آف دی میچ کلدیپ یادیو نے پاکستان کے خلاف اپنی اصل چال بتا دی

موٹروے ایم 5 کو جلال پورپیر والا کے قریب سیلاب کے باعث بند کردیا گیا

datetime 15  ستمبر‬‮  2025

موٹروے ایم 5 کو جلال پورپیر والا کے قریب سیلاب کے باعث بند کردیا گیا

ملتان(این این آئی)سیلاب سے صورتحال سنگین ہونے کے باعث ملتان کی تحصیل جلال پور پیر والا کے مقام پر موٹروے ایم 5 کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا۔ترجمان ڈی جی پی ڈی ایم کے مطابق سیلابی پانی کے کٹاؤ کے باعث موٹروے میں بریچنگ کا خدشہ ہے، پی ڈی ایم… Continue 23reading موٹروے ایم 5 کو جلال پورپیر والا کے قریب سیلاب کے باعث بند کردیا گیا

1 286 287 288 289 290 291 292 293 294 295 296 1,071