منگل‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2025 

ملازمین کو اب کم ازکم کتنی اجرت لازمی دینا ہوگی؟ اداروں کو مراسلہ جار

datetime 17  ستمبر‬‮  2025

ملازمین کو اب کم ازکم کتنی اجرت لازمی دینا ہوگی؟ اداروں کو مراسلہ جار

لاہور (این این آئی) پنجاب حکومت نے کم ازکم اجرت 40ہزار روپے کے نفاذ کے لئے سخت اقدامات اٹھانے کاآغاز کردیا، ڈی جی لیبرویلفیئر پنجاب سیدہ کلثوم حئی نے تمام سرکاری ونیم خودمختار اداروں کوباضابطہ مراسلہ جاری کردیا۔ایل ڈی اے،واسا، پی ایچ اے،کارپوریشنز اور اتھارٹیزکو کم تنخواہ دینے سے روک دیا گیا اور غیر ہنر… Continue 23reading ملازمین کو اب کم ازکم کتنی اجرت لازمی دینا ہوگی؟ اداروں کو مراسلہ جار

پنجاب بھر کے 200 سے زائد گوداموں سے ذخیرہ کی گئی گندم قبضے میں لے لی گئی

datetime 17  ستمبر‬‮  2025

پنجاب بھر کے 200 سے زائد گوداموں سے ذخیرہ کی گئی گندم قبضے میں لے لی گئی

لاہور( این این آئی)پنجاب بھر کے 200 سے زائد گوداموں سے ذخیرہ کی گئی گندم قبضے میں لے لی گئی۔وزارت خوراک کے ذرائع کے مطابق یہ گندم ذخیرہ اندوزوں نے چھپا کر رکھی تھی تاکہ مہنگی فروخت کی جاسکے، 2 لاکھ ٹن گندم کو فلور ملوں کو 3 ہزار روپے من دینے کی ہدایت کی… Continue 23reading پنجاب بھر کے 200 سے زائد گوداموں سے ذخیرہ کی گئی گندم قبضے میں لے لی گئی

ملک بھر میں پاسپورٹ دفاتر سے ہزاروں پاسپورٹ چوری ہونے کا انکشاف

datetime 17  ستمبر‬‮  2025

ملک بھر میں پاسپورٹ دفاتر سے ہزاروں پاسپورٹ چوری ہونے کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کی ذیلی کمیٹی کے اجلاس میں ملک بھر میں پاسپورٹ دفاتر سے ہزاروں پاسپورٹ چوری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس طارق فضل چوہدری کی زیر صدارت ہوا جس میں ڈائریکٹر جنرل پاسپورٹ مصطفی قاضی نے پاسپورٹ دفاتر سے پاسپورٹ… Continue 23reading ملک بھر میں پاسپورٹ دفاتر سے ہزاروں پاسپورٹ چوری ہونے کا انکشاف

جانور دھوپ میں کیوں باندھے؟ بھائی نے کلہاڑی سے بہن کو قتل کر دیا

datetime 17  ستمبر‬‮  2025

جانور دھوپ میں کیوں باندھے؟ بھائی نے کلہاڑی سے بہن کو قتل کر دیا

ڈیرہ اسماعیل خان (این این آئی)ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے شیرو کہنہ کے ایک گھر میں بھائی نے بہن کو قتل کر دیا۔پولیس کو دیے گئے بیان میں والد نے بتایاکہ بیٹے نے جانور دھوپ میں بندھے دیکھے تو مشتعل ہو گیا۔والد نے بتایا ہے کہ بیٹے نے غصے میں کلہاڑی کے وار سے اپنی… Continue 23reading جانور دھوپ میں کیوں باندھے؟ بھائی نے کلہاڑی سے بہن کو قتل کر دیا

پاکستان میں6ہزارسے زیادہ ادویاتی پودے پائے جاتے ہیں،ماہرین

datetime 17  ستمبر‬‮  2025

پاکستان میں6ہزارسے زیادہ ادویاتی پودے پائے جاتے ہیں،ماہرین

کراچی (این این آئی) وفاقی اردو یونیورسٹی آف آرٹس، سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ضابطہ خان شنواری نے کہا ہے کہ پاکستان میں6ہزارسے زیادہ ادویاتی پودے پائے جاتے ہیں جن کا روایتی استعمال صدیوں پر محیط ہے جبکہ یہ قدرتی وسائل ملک کی پائیدار ترقی میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔… Continue 23reading پاکستان میں6ہزارسے زیادہ ادویاتی پودے پائے جاتے ہیں،ماہرین

کراچی، پوش علاقے کی پارکنگ میں کھڑی گاڑی سے مرد و خاتون کی لاشیں برآمد

datetime 17  ستمبر‬‮  2025

کراچی، پوش علاقے کی پارکنگ میں کھڑی گاڑی سے مرد و خاتون کی لاشیں برآمد

کراچی(این این آئی)کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس سی ویو کے قریب واقع ایک رہائشی عمارت کی پارکنگ میں کھڑی گاڑی سے ایک مرد اور ایک خاتون کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی درخشاں تھانے کی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور فوری طور پر کرائم سین یونٹ کو طلب کر کے شواہد… Continue 23reading کراچی، پوش علاقے کی پارکنگ میں کھڑی گاڑی سے مرد و خاتون کی لاشیں برآمد

جِلد کو طویل عرصے تک جوان رکھنے میں مددگار بہترین پھل

datetime 17  ستمبر‬‮  2025

جِلد کو طویل عرصے تک جوان رکھنے میں مددگار بہترین پھل

اسلا م آباد (نیوز ڈیسک) اکثر کہا جاتا ہے کہ “روزانہ ایک سیب کھائیں اور ڈاکٹر سے دور رہیں”۔ یہ دعویٰ کس حد تک درست ہے، اس پر بحث کی جا سکتی ہے، مگر ماہرین کے مطابق روزانہ سیب کھانے سے بڑھتی عمر کے باوجود آپ جوان اور تروتازہ نظر آ سکتے ہیں۔ تحقیقی مطالعات… Continue 23reading جِلد کو طویل عرصے تک جوان رکھنے میں مددگار بہترین پھل

میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ کی پاکستانی ٹیم منیجر اور کپتان سے معافی مانگنے کی ویڈیو جاری کردی گئی

datetime 17  ستمبر‬‮  2025

میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ کی پاکستانی ٹیم منیجر اور کپتان سے معافی مانگنے کی ویڈیو جاری کردی گئی

اسلا م آباد (نیوز ڈیسک) ایشیا کپ میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے متنازع میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ کی پاکستانی ٹیم کے منیجر اور کپتان سے معافی مانگنے کی ویڈیو منظرِ عام پر آگئی۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق اینڈی پائی کرافٹ نے پاکستانی ٹیم کے کپتان اور منیجر سے… Continue 23reading میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ کی پاکستانی ٹیم منیجر اور کپتان سے معافی مانگنے کی ویڈیو جاری کردی گئی

عائشہ عمر کے ڈیٹنگ شو پر تنازع، سوشل میڈیا پر ہنگامہ، پیمرا نے وضاحت جاری کردی

datetime 17  ستمبر‬‮  2025

عائشہ عمر کے ڈیٹنگ شو پر تنازع، سوشل میڈیا پر ہنگامہ، پیمرا نے وضاحت جاری کردی

کراچی (این این آئی)اداکارہ عائشہ عمر کے ڈیٹنگ ریئلٹی شو لازوال عشق کے ٹیزر ریلیز ہوتے ہی سوشل میڈیا پر شدید تنقید اور بائیکاٹ مہم شروع ہوگئی، جس کے بعد پیمرا نے بھی معاملے پر وضاحت جاری کردی۔شو کے ٹیزر میں دکھایا گیا ہے کہ شو میں چار مرد اور چار خواتین ایک پرتعیش ولا… Continue 23reading عائشہ عمر کے ڈیٹنگ شو پر تنازع، سوشل میڈیا پر ہنگامہ، پیمرا نے وضاحت جاری کردی

1 277 278 279 280 281 282 283 284 285 286 287 1,071