منگل‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2025 

ملک کے مختلف علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

datetime 19  ستمبر‬‮  2025

ملک کے مختلف علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

اسلا م آباد (نیوز ڈیسک ) محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ ملک کے مختلف حصوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔رپورٹ کے مطابق بالائی خیبرپختونخوا، اسلام آباد، خطۂ پوٹھوہار، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش کے امکانات موجود ہیں، جبکہ دیگر بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم… Continue 23reading ملک کے مختلف علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

ریاست کے علاوہ کوئی گروہ یا شخص جہاد کا اعلان کرنے کا اختیار نہیں رکھتا ،ترجمان پاک فوج

datetime 19  ستمبر‬‮  2025

ریاست کے علاوہ کوئی گروہ یا شخص جہاد کا اعلان کرنے کا اختیار نہیں رکھتا ،ترجمان پاک فوج

اسلا م آباد (نیوز ڈیسک ) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے ایک جرمن جریدے کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں کہا کہ پاکستان نے چار دہائیوں تک لاکھوں افغان مہاجرین کی میزبانی کی، تاہم ان کی باعزت واپسی کے لیے منظم اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ ان کا… Continue 23reading ریاست کے علاوہ کوئی گروہ یا شخص جہاد کا اعلان کرنے کا اختیار نہیں رکھتا ،ترجمان پاک فوج

ایشیا کپ، میچ کے دوران سری لنکن کھلاڑی کے والدہارٹ اٹیک سے چل بسے

datetime 19  ستمبر‬‮  2025

ایشیا کپ، میچ کے دوران سری لنکن کھلاڑی کے والدہارٹ اٹیک سے چل بسے

اسلا م آباد (نیوز ڈیسک ) ایشیا کپ میں سری لنکا اور افغانستان کے درمیان ہونے والے میچ کے دوران افسوسناک واقعہ پیش آیا جب سری لنکن کھلاڑی دونتھ ویلالاگے کے والد مبینہ طور پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔تفصیلات کے مطابق دبئی میں کھیلے گئے میچ میں 22 سالہ ویلالاگے کو… Continue 23reading ایشیا کپ، میچ کے دوران سری لنکن کھلاڑی کے والدہارٹ اٹیک سے چل بسے

سرکاری ملازمین کیلئے پنشن کا پرانا نظام بحال

datetime 19  ستمبر‬‮  2025

سرکاری ملازمین کیلئے پنشن کا پرانا نظام بحال

اسلا م آباد (نیوز ڈیسک ) سندھ حکومت نے سرکاری ملازمین کے لیے متعارف کرائی گئی کنٹری بیوشن پنشن اسکیم ختم کرتے ہوئے نئے بھرتی ہونے والے ملازمین کے لیے دوبارہ پرانا پنشن نظام بحال کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ستمبر 2024 میں صوبائی کابینہ نے سندھ ڈیفائنڈ کنٹری بیوٹری پنشن اسکیم… Continue 23reading سرکاری ملازمین کیلئے پنشن کا پرانا نظام بحال

بھارت کو بڑا جھٹکا، چابہار بندرگاہ ہاتھ سے جانے کا خطرہ

datetime 19  ستمبر‬‮  2025

بھارت کو بڑا جھٹکا، چابہار بندرگاہ ہاتھ سے جانے کا خطرہ

اسلا م آباد (نیوز ڈیسک ) ایران کی چاہ بہار بندرگاہ، جو بھارت کے لیے افغانستان اور وسطی ایشیا تک رسائی کا اہم ذریعہ سمجھی جاتی ہے، ایک نئے بحران سے گزر رہی ہے کیونکہ امریکا نے ایران فریڈم اینڈ کاؤنٹر پرو لیفریشن ایکٹ (IFCA) کے تحت دی گئی رعایت 29 ستمبر سے ختم کر… Continue 23reading بھارت کو بڑا جھٹکا، چابہار بندرگاہ ہاتھ سے جانے کا خطرہ

متحدہ عرب امارات کا اسرائیل سے سفارتی تعلقات محدود کرنے پر غور

datetime 19  ستمبر‬‮  2025

متحدہ عرب امارات کا اسرائیل سے سفارتی تعلقات محدود کرنے پر غور

دبئی (این این آئی)اگر اسرائیلی حکومت اسرائیل کے زیرِ قبضہ مغربی کنارے کے کسی حصے یا مکمل علاقے کو ضم کرتی ہے تو متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اسرائیل کے ساتھ اپنے سفارتی تعلقات کم کر سکتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی نے ایک ذرائع کے حوالے سے رپورٹ جاری کرتے ہوئے دعویٰ… Continue 23reading متحدہ عرب امارات کا اسرائیل سے سفارتی تعلقات محدود کرنے پر غور

میئر لندن صادق خان کو ایک عرصہ سے پسند نہیں کرتا،صدر ٹرمپ

datetime 19  ستمبر‬‮  2025

میئر لندن صادق خان کو ایک عرصہ سے پسند نہیں کرتا،صدر ٹرمپ

واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ میئر لندن صادق خان کو ایک عرصہ سے پسند نہیں کرتا۔صدر ٹرمپ نے طیارے میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرے کہنے پر صادق خان کو شاہی ضیافت میں مدعو نہیں کیا گیا، صادق خان شاید آنا چاہتے تھے، لیکن میں… Continue 23reading میئر لندن صادق خان کو ایک عرصہ سے پسند نہیں کرتا،صدر ٹرمپ

اب سستی گیس کسی کو نہیں ملے گی

datetime 19  ستمبر‬‮  2025

اب سستی گیس کسی کو نہیں ملے گی

اسلا م آباد (نیوز ڈیسک ) حکومت نے سستی مقامی گیس کے نئے کنکشنز نہ دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے تمام التوا میں موجود درخواستیں منسوخ کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد تیار کردہ فریم ورک سوئی سدرن اور سوئی ناردرن کو بھجوا دیا… Continue 23reading اب سستی گیس کسی کو نہیں ملے گی

پاکستان اور سعودی عرب کے دفاعی معاہدے نے بین الاقوامی میڈیا کی توجہ حاصل کرلی

datetime 19  ستمبر‬‮  2025

پاکستان اور سعودی عرب کے دفاعی معاہدے نے بین الاقوامی میڈیا کی توجہ حاصل کرلی

اسلا م آباد (نیوز ڈیسک ) قطر کے مؤقر نشریاتی ادارے الجزیرہ نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان طے پانے والے دفاعی معاہدے کو خطے کے لیے ایک نئی پیش رفت قرار دیا ہے۔ ادارے کے مطابق یہ معاہدہ نہ صرف بھارت بلکہ پورے خطے کی سیاست اور سکیورٹی پر اثرانداز ہوسکتا ہے۔امریکی چینل… Continue 23reading پاکستان اور سعودی عرب کے دفاعی معاہدے نے بین الاقوامی میڈیا کی توجہ حاصل کرلی

1 272 273 274 275 276 277 278 279 280 281 282 1,071