منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

عید الفطر پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان

datetime 28  مارچ‬‮  2025

عید الفطر پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان

اسلام آباد(این این آئی)صدر مملکت کی جانب سے عید الفطر پر قیدیوں کی سزاں میں کمی کے اعلان کے بعد سزاؤں میں کمی اور رہا کیے جانے والے قیدیوں کی تعداد سامنے آگئی۔ دستاویز کے مطابق سینٹرل جیل لاہور میں 196اور اڈیالہ جیل میں 183قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کی گئی۔اسی طرح اڈیالہ جیل میں… Continue 23reading عید الفطر پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان

پی ایم ڈی سی نے نجی میڈیکل کالجوں کی سالانہ ٹیوشن فیس کی حد مقرر کردی

datetime 28  مارچ‬‮  2025

پی ایم ڈی سی نے نجی میڈیکل کالجوں کی سالانہ ٹیوشن فیس کی حد مقرر کردی

اسلام آباد(این این آئی)نجی میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں کی سالانہ ٹیوشن فیس 18لاکھ روپے مقرر کردی گئی۔رپورٹ کے مطابق وزیراعظم پاکستان کی ہدایت پر تشکیل دی گئی کمیٹی برائے میڈیکل ایجوکیشن ریفارمز، جس کی سربراہی نائب وزیر اعظم کر رہے ہیں، نے جمعرات کو ایک اہم فیصلہ کیا جس کے مطابق نجی میڈیکل اور ڈینٹل… Continue 23reading پی ایم ڈی سی نے نجی میڈیکل کالجوں کی سالانہ ٹیوشن فیس کی حد مقرر کردی

زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 54کروڑ ڈالرز کی کمی

datetime 27  مارچ‬‮  2025

زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 54کروڑ ڈالرز کی کمی

کراچی(این این آئی)سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق زرمبادلہ کے سرکاری زخائر میں گزشتہ ہفتے کے دوران 54 کروڑ ڈالر کی کمی ہوئی ہے۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے زرمبادلہ کے ذخائر کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی گئی ہے جس میں 21مارچ تک کے اعداد و شمار شامل کیے گئے ہیں۔ رپورٹ کے… Continue 23reading زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 54کروڑ ڈالرز کی کمی

مصطفی عامر قتل کیس؛ ملزم ارمغان کی 5 کروڑ 85 لاکھ سے زائد مالیت کی جیپ برآمد

datetime 27  مارچ‬‮  2025

مصطفی عامر قتل کیس؛ ملزم ارمغان کی 5 کروڑ 85 لاکھ سے زائد مالیت کی جیپ برآمد

کراچی (این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ایجنسی کی جانب سے کراچی کے علاقے ڈیفنس میں دوستوں کے ہاتھوں تشدد کے بعد جلائے گئے مصطفی عامر قتل کیس کے مرکزی ملزم ارمغان سے متعلق تفتیش جاری ہے۔تفتیشی ذرائع کے مطابق ارمغان کے گھر سے ملنے والی گاڑی ایف آئی اے نے کیس پراپرٹی میں شامل کر لی… Continue 23reading مصطفی عامر قتل کیس؛ ملزم ارمغان کی 5 کروڑ 85 لاکھ سے زائد مالیت کی جیپ برآمد

خواتین کو ہراساں کرنے والے 3برقعہ پوش اوباش گرفتار

datetime 27  مارچ‬‮  2025

خواتین کو ہراساں کرنے والے 3برقعہ پوش اوباش گرفتار

لاہور ( این این آئی)برقعہ پہن کر خواتین کو تنگ اور ہراساں کرنے والے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس ترجمان کے مطابق چوکی ہلوکی پولیس نے دوران پٹرولنگ ویلنشیا ٹان مارکیٹ سے ملزمان کو گرفتار کیا۔ ملزمان برقعہ پہن کرعید کی شاپنگ پر آئی فیملیز کو ہراساں اور تنگ کر رہے تھے۔ ملزمان علی،… Continue 23reading خواتین کو ہراساں کرنے والے 3برقعہ پوش اوباش گرفتار

زمینی تنازع پر کسان، بیوی اور 5 بچوں سمیت قتل، جھونپڑی نما گھر نذر آتش

datetime 27  مارچ‬‮  2025

زمینی تنازع پر کسان، بیوی اور 5 بچوں سمیت قتل، جھونپڑی نما گھر نذر آتش

صحبت پور (این این آئی)صحبت پور کے نواحی گاؤں میں مسلح افراد نے زمینی تنازع پر کسان، اس کی بیوی اور 5 بچوں کو فائرنگ کرکے قتل کردیا ،جھونپڑی نما گھر کو آگ لگادی۔میڈیارپورٹ کے مطابق ضلع صحبت پور کے تھانہ آر ڈی 238 کی حدود میں مسلح افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ… Continue 23reading زمینی تنازع پر کسان، بیوی اور 5 بچوں سمیت قتل، جھونپڑی نما گھر نذر آتش

سرکاری ملازمین کی محفوظ کمیونیکیشن کیلئے بیپ ایپ کو استعمال کرنے کی تیاری مکمل

datetime 27  مارچ‬‮  2025

سرکاری ملازمین کی محفوظ کمیونیکیشن کیلئے بیپ ایپ کو استعمال کرنے کی تیاری مکمل

اسلام آباد (این این آئی)نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ (این آئی ٹی بی) نے سرکاری ملازمین کی محفوظ کمیونیکیشن کے لیے بیپ ایپ کو استعمال کرنے کی تیاری مکمل کرلی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بیپ ایپ سرکاری ملازمین واٹس ایپ کے متبادل کے طور پر استعمال کرسکیں گے، سائبر سیکورٹی اور دیگر سیکورٹی ایجنسیوں کی جانب سے… Continue 23reading سرکاری ملازمین کی محفوظ کمیونیکیشن کیلئے بیپ ایپ کو استعمال کرنے کی تیاری مکمل

سونے کی قیمت کو پر لگ گئے، فی تولہ قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 27  مارچ‬‮  2025

سونے کی قیمت کو پر لگ گئے، فی تولہ قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سونے کی قیمت میں آج بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا جس کے بعد سونے کی قیمت نئی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 3 ہزار 200 روپے اضافے کے ساتھ 3 لاکھ 21 ہزار روپے کی بلند ترین سطح… Continue 23reading سونے کی قیمت کو پر لگ گئے، فی تولہ قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

زلزلے کے شدید جھٹکے، عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا

datetime 27  مارچ‬‮  2025

زلزلے کے شدید جھٹکے، عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا

اسلام آباد/پشاور(این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا۔رپورٹ کے مطابق پشاور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، اس کے علاوہ بٹ خیلہ، تخت بھائی دیرلویر میں زلزلے کے شدید… Continue 23reading زلزلے کے شدید جھٹکے، عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا

1 275 276 277 278 279 280 281 282 283 284 285 562