منگل‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2025 

بینکوں میں پیسے رکھنے والے صارفین کیلئے اہم خبر

datetime 24  ستمبر‬‮  2025

بینکوں میں پیسے رکھنے والے صارفین کیلئے اہم خبر

کراچی(این این آئی)ملک کے کمرشل بینکوں سے مالی سال 2025-26 کے ابتدائی دو ماہ کے دوران 1 کھرب روپے سے زائد کی خطیر رقم نکالی گئی ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جولائی اور اگست کے مہینوں میں 1.035 کھرب روپے کی رقم بینکوں سے نکلوائی گئی۔اس… Continue 23reading بینکوں میں پیسے رکھنے والے صارفین کیلئے اہم خبر

زلزلے کے جھٹکے،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا

datetime 24  ستمبر‬‮  2025

زلزلے کے جھٹکے،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا

سوات (این این آئی)خیبر پختون خوا کے ضلع سوات اور گردونواح میں 4.6 شدت زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں جس کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا ۔ زلزلہ پیمامرکزکے مطابق سوات اور گردونواح 4.6 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے،زلزلے کی زیر زمین گہرائی 152کلومیٹر تھی،زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش… Continue 23reading زلزلے کے جھٹکے،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا

اگلے 24 گھنٹے”این ڈی ایم اے نے خبردار کر دیا

datetime 24  ستمبر‬‮  2025

اگلے 24 گھنٹے”این ڈی ایم اے نے خبردار کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے دریائے سندھ اور کابل کے بالائی علاقوں سمیت راولپنڈی،اسلام آباد میں 24 گھنٹوں میں بارش کی پیشگوئی کردی۔این ڈی ایم اے نے دریاؤں میں پانی کے بہاؤ،مختلف علاقوں میں سیلابی صورتحال پرتفصیلات جاری کر دیں،کوٹری بیراج پر4لاکھ کیوسک بہاؤ کے ساتھ درمیانے درجے کی سیلابی صورتحال برقرار ہے،ستمبر… Continue 23reading اگلے 24 گھنٹے”این ڈی ایم اے نے خبردار کر دیا

قومی ایئر لائن کو برطانیہ کیلئے براہ راست پرواز کی اجازت مل گئی

datetime 24  ستمبر‬‮  2025

قومی ایئر لائن کو برطانیہ کیلئے براہ راست پرواز کی اجازت مل گئی

کراچی (این این آئی) قومی ایئر لائن پی آئی اے کو برطانیہ کے لیے براہ راست پروازوں کی اجازت مل گئی ہے اس بارے میں برطانیہ کے ڈپارٹمنٹ آف ٹرانسپورٹ نے قومی ایئر لائن کے سی ای او کے نام اجازت نامہ جاری کیا ہے جس کے مطابق قومی ایئر لائن کو پانچ سال بعد… Continue 23reading قومی ایئر لائن کو برطانیہ کیلئے براہ راست پرواز کی اجازت مل گئی

پاکستان سمیت مزید 40 ممالک میں گوگل اے آئی پلس پلان متعارف

datetime 24  ستمبر‬‮  2025

پاکستان سمیت مزید 40 ممالک میں گوگل اے آئی پلس پلان متعارف

اسلام آباد (این این آئی)گوگل نے اعلان کیا ہے کہ اس کا گوگل اے آئی پلس پلان پاکستان سمیت مزید 40 ممالک میں متعارف کرایا جا رہا ہے۔یہ پلان رواں ماہ کے اوائل میں انڈونیشیا میں سب سے پہلے لانچ کیا گیا تھا اور اسے مثبت ردِعمل ملا تھا، گوگل کے مطابق یہ نیا پلان… Continue 23reading پاکستان سمیت مزید 40 ممالک میں گوگل اے آئی پلس پلان متعارف

ٹک ٹاکرز کے لیے بری خبر

datetime 24  ستمبر‬‮  2025

ٹک ٹاکرز کے لیے بری خبر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سینیٹر فیصل واوڈا نے انکشاف کیا ہے کہ اطلاعات کے مطابق ایف بی آر ٹک ٹاکرز سے ٹیکس وصول کرنے کی تیاری کر رہا ہے، اور اگر واقعی ایسا ہے تو اس عمل کا آغاز پنجاب سے کیا جانا چاہیے۔یہ بات انہوں نے سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیرِ صدارت سینیٹ کی… Continue 23reading ٹک ٹاکرز کے لیے بری خبر

ڈاکٹر بننے سے انکاری نوجوان کی میڈیکل کالج میں داخلے کے دن خودکشی

datetime 24  ستمبر‬‮  2025

ڈاکٹر بننے سے انکاری نوجوان کی میڈیکل کالج میں داخلے کے دن خودکشی

نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں نوجوان طالب علم نے میڈیکل کالج میں داخلے والے دن خودکشی کرلی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مہارشٹرا میں 19 سالہ طالب علم نے میڈیکل کالج میں داخلے والے دن خودکشی کی جس کی شناخت انوراگ انیل بورکر کے نام سے ہوئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نوجوان نے خودکشی… Continue 23reading ڈاکٹر بننے سے انکاری نوجوان کی میڈیکل کالج میں داخلے کے دن خودکشی

پاکستانی آئی ٹی کمپنیاں سعودی عرب میں تیزی سے قدم جمانے لگیں

datetime 24  ستمبر‬‮  2025

پاکستانی آئی ٹی کمپنیاں سعودی عرب میں تیزی سے قدم جمانے لگیں

کراچی(این این آئی)پاکستانی آئی ٹی کمپنیاں سعودی عرب کی مارکیٹ میں تیزی سے قدم جما رہی ہیں، جہاں ریاض کے ویژن 2030 کے تحت جاری ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن ایجنڈے نے بے پناہ مواقع فراہم کیے ہیں، اس پیش رفت کو حالیہ پاک سعودی دفاعی معاہدے نے مزید تقویت دی ہے۔ماہرین کے مطابق حال ہی میں ریاض… Continue 23reading پاکستانی آئی ٹی کمپنیاں سعودی عرب میں تیزی سے قدم جمانے لگیں

پاکستانی سائنسدانوں نے گلاب کی نئی قسم متعارف کرا دی، کسان ایک ایکڑ سے 15 لاکھ روپے تک کما سکیں گے

datetime 24  ستمبر‬‮  2025

پاکستانی سائنسدانوں نے گلاب کی نئی قسم متعارف کرا دی، کسان ایک ایکڑ سے 15 لاکھ روپے تک کما سکیں گے

مکو آ نہ (این این آئی)پاکستانی سائنسدانوں نے گلاب کی ایک نئی قسم تیار کی ہے جو کسانوں کو فی ایکڑ سالانہ 15 لاکھ روپے تک منافع دلا سکتی ہے۔ یہ پیشرفت نہ صرف مقامی کسانوں کے لئے آمدنی کا نیا ذریعہ فراہم کرے گی بلکہ پاکستان کو 60 ارب ڈالر کی عالمی فلوریکلچر مارکیٹ… Continue 23reading پاکستانی سائنسدانوں نے گلاب کی نئی قسم متعارف کرا دی، کسان ایک ایکڑ سے 15 لاکھ روپے تک کما سکیں گے

1 257 258 259 260 261 262 263 264 265 266 267 1,072