اتوار‬‮ ، 14 جون‬‮ 2026 

ڈاکٹر بننے سے انکاری نوجوان کی میڈیکل کالج میں داخلے کے دن خودکشی

datetime 24  ستمبر‬‮  2025 |

نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں نوجوان طالب علم نے میڈیکل کالج میں داخلے والے دن خودکشی کرلی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مہارشٹرا میں 19 سالہ طالب علم نے میڈیکل کالج میں داخلے والے دن خودکشی کی جس کی شناخت انوراگ انیل بورکر کے نام سے ہوئی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق نوجوان نے خودکشی کرنے سے پہلے پیغام لکھا چھوڑا کہ میں ڈاکٹر بننا نہیں چاہتا۔پولیس کے مطابق نوجوان نے گھر میں خودکشی کی جس کی لاش گھر میں لٹکی ہوئی پائی گئی، موقع سے اس کا لکھا ہوا پیغام بھی ملا ہے۔پولیس کی جانب سے اس کیس کی مزید تفتیش جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نصیب کی مکھی


ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…