چین کے جوابی ٹیرف کی وجہ سے بے یقینی، امریکی ڈالر کی قیمت میں زبردست کمی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عائد کردہ درآمدی ٹیرف کے بعد چین نے سخت ردعمل دیا ہے، جس کے باعث عالمی منڈیوں میں شدید بے یقینی کی کیفیت پیدا ہو گئی ہے۔ اس صورتحال نے عالمی سطح پر کساد بازاری کے خدشات کو جنم دیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے… Continue 23reading چین کے جوابی ٹیرف کی وجہ سے بے یقینی، امریکی ڈالر کی قیمت میں زبردست کمی