اسلام آباد میں ہلچل،ریڈ زون سیل ،کنٹینرز لگادیئے گئے
اسلام آباد ( آئی این پی ) وفاقی دارالحکومت میںآج بدھ کو مذہبی جماعتوں کے ممکنہ احتجاج کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات کے طور پر ریڈ زون کو کنٹینرز لگا کر سیل کر دیا گیا ، ریڈ زون میں قائم دفاتر کے ملازمین کے لئے مختلف راستوں کا تعین کرکے پلان جاری کر دیا گیا… Continue 23reading اسلام آباد میں ہلچل،ریڈ زون سیل ،کنٹینرز لگادیئے گئے