حکومت نے عوام سے اضافی 77 ارب روپے وصول کرنے کی اجازت دیدی ،تشویشناک فیصلہ
اسلام آباد/لاہور( این این آئی) نیپرا نے تقسیم کار کمپنیوں کو ٹرانسمیشن، ڈسٹری بیوشن لاسز سمیت گزشتہ مالی سال کے بقایاجات کی مد میں صارفین سے اضافی 77 ارب روپے وصول کرنے کی اجازت دیدی ۔نجی ٹی وی کے مطابق نیپرا کے تجویز کردہ وصولی ٹیرف کے مطابق سب سے زیادہ حیدرآباد کے صارفین پر… Continue 23reading حکومت نے عوام سے اضافی 77 ارب روپے وصول کرنے کی اجازت دیدی ،تشویشناک فیصلہ