ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

ہمارے لئے یہ کام کرنا ہی ہوگا،تعلقات میں بہتری کیلئے امریکہ نے پاکستان پربڑی شرط عائد کردی

datetime 24  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن /اسلام آباد(این این آئی)امریکی وزیرخارجہ ریکس ٹلرسن نے کہا ہے کہ پاکستان کیلئے امریکی پالیسی افغانستان میں امن کے لیے اس کے کردار سے مشروط ہے ٗعالمی قوانین کی روشنی میں اقلیتوں کیساتھ امتیازی سلوک کیخلاف میانمارپرمحدودپابندیاں بھی زیرغورہیں ٗ۔ایک بیان میں امریکی وزیر خارجہ نے کہا کہ میانمارمیں روہنگیا مسلمانوں کے ساتھ سلوک پرتشویش ہے

ٗعالمی قوانین کی روشنی میں اقلیتوں کیساتھ امتیازی سلوک کیخلاف میانمارپرمحدودپابندیاں بھی زیرغورہیں، امریکا کو راکھائن ریاست میں مسلمان اقلیتوں پر ہونے ظلم پر تشویش ہے ٗ اقلیتوں پر ظلم کرنے والے عناصر کو سزا دینا ضروری ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے کہا گیا کہ غیر ریاستی عناصر بھی سزا کے مستحق ہیں جو اقلیتوں پر ظلم کررہے ہیں، امتیازی سلوک کے خلاف احتسابی طریقہ کاراپنانے پرغورکررہے ہیں۔افغانستان میں میڈیا سے گفتگو میں ریکس ٹلرسن نے کہا کہ پاکستان سے دہشتگردوں کی سپورٹ ختم کرنے کیلئے اقدامات کرنے کی درخواست کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ واشنگٹن کی اسلام آباد کیلئے پالیسی افغانستان میں امن و استحکام کیلئے اس کے کردارسے مشروط ہے اور امریکا، پاکستان کا مستحکم مستقبل یقینی بنانے کیلئے بھی کام کررہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…