سعودی عرب میں غیر قانونی طور پر مقیم افراد کوملک چھوڑنے کی آخری مہلت،شاہی فرمان جاری،نئی تاریخ مقرر
ریاض (اے این این)سعودی عرب کے شاہ سلمان نے غیر قانونی طور پر مقیم افراد کو ایک ماہ کی مزید مہلت دے دی۔شاہی فرمان کے مطابق غیرقانونی مقیم افراد14نومبرتک سعودی عرب چھوڑدیں، مقررہ وقت میں سعودی عرب چھوڑنے والوں کو سزا نہیں ہوگی۔اس سلسلے میں پاکستانی سفارت خانے میں بھی غیرقانونی تارکین کی سہولت کیلیے… Continue 23reading سعودی عرب میں غیر قانونی طور پر مقیم افراد کوملک چھوڑنے کی آخری مہلت،شاہی فرمان جاری،نئی تاریخ مقرر