پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

جعلی کمپنی،بڑے پیمانے پر فراڈ،حکومت نے گوادر کی معروف ہاؤسنگ سکیم کے بارے میں انتباہ کردیا

datetime 24  اکتوبر‬‮  2017

جعلی کمپنی،بڑے پیمانے پر فراڈ،حکومت نے گوادر کی معروف ہاؤسنگ سکیم کے بارے میں انتباہ کردیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے عوام الناس کو خبردار کیا ہے کہ وہ چین کی طرف سے گوادر میں رئیل اسٹیٹ کے کاروبار میں مبینہ طور پر بھاری سرمایہ کاری سے متعلق افواہوں پر کان نہ دھریں اور جعلی کمپنیوں کے جھانسا میں نہ آئیں جو بڑے پیمانے پر فراڈ میں ملوث ہو… Continue 23reading جعلی کمپنی،بڑے پیمانے پر فراڈ،حکومت نے گوادر کی معروف ہاؤسنگ سکیم کے بارے میں انتباہ کردیا

پی آئی اے کے طیاروں کے یورپ میں داخلے پرپابندی ،خطرے کی گھنٹی بج گئی

datetime 24  اکتوبر‬‮  2017

پی آئی اے کے طیاروں کے یورپ میں داخلے پرپابندی ،خطرے کی گھنٹی بج گئی

کراچی(این این آئی)پی آئی اے کے طیاروں کا سیفٹی انڈیکس 2.26 کی خطرناک حد تک پہنچ گیا، قومی ایئرلائن کے یورپی یونین میں پروازوں پر پابندی لگنے کا خدشہ ہے۔ذرائع کے مطابق پی آئی اے کے یورپ جانے والے بوئنگ777طیاروں کی نگہداشت و مرمت اور صفائی ستھرائی کے انتہائی ناقص معیارات کے سبب سافا انسپکشن… Continue 23reading پی آئی اے کے طیاروں کے یورپ میں داخلے پرپابندی ،خطرے کی گھنٹی بج گئی

نوازشریف کی سعودی عرب سے واپسی،دھماکہ خیز اعلان کردیاگیا

datetime 24  اکتوبر‬‮  2017

نوازشریف کی سعودی عرب سے واپسی،دھماکہ خیز اعلان کردیاگیا

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم محمد نوازشریف (آج)بدھ کے روز وطن واپس پہنچیں گے اور (کل)جمعرات کو احتساب عدالت میں پیش ہوں گے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف بدھ کے روز وطن واپس آئیں گے اور جمعرات کو احتساب عدالت میں پیش ہوں گے ٗنوازشریف وطن واپسی پر پارٹی رہنماؤں اور قانونی… Continue 23reading نوازشریف کی سعودی عرب سے واپسی،دھماکہ خیز اعلان کردیاگیا

عائشہ گلالئی کو نااہل نہ کرنے پر تحریک انصاف کا شدید ردعمل ،الیکشن کمیشن پرسنگین الزامات عائد کردیئے

datetime 24  اکتوبر‬‮  2017

عائشہ گلالئی کو نااہل نہ کرنے پر تحریک انصاف کا شدید ردعمل ،الیکشن کمیشن پرسنگین الزامات عائد کردیئے

اسلام آباد(این این آئی)عائشہ گلالئی کیخلاف ریفرنس پر الیکشن کمیشن کا فیصلہ آئین کے آرٹیکل 63۔اے پر کاری ضرب ہے۔آج کے فیصلے سے کمیشن نے اپنے غیر جانبدار آئینی کردار پر سنگین سوالات اٹھا دیے ہیں۔الیکشن کمیشن کے فیصلے سے آئین کی روح اور منشاء کو ذاتی عناد پر قربان کرنے کی جھلک دکھائی دیتی… Continue 23reading عائشہ گلالئی کو نااہل نہ کرنے پر تحریک انصاف کا شدید ردعمل ،الیکشن کمیشن پرسنگین الزامات عائد کردیئے

ختم نبوت کا حلف نامہ ،وزیرداخلہ نے احتجاج اور مظاہرے کرنیوالوں کو انتباہ کردیا

datetime 24  اکتوبر‬‮  2017

ختم نبوت کا حلف نامہ ،وزیرداخلہ نے احتجاج اور مظاہرے کرنیوالوں کو انتباہ کردیا

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ ختم نبوت کا حلف نامہ اصلی حالت میں بحال ہو چکا ہے اور اس پر احتجاج بے معنی ہے، یہ ایک غیر متنازعہ ہے مگر ایشو بنا کر متنازعہ بنایا جا رہا ہے،احتجاج اور مظاہروں سے امن و امان کو نقصان… Continue 23reading ختم نبوت کا حلف نامہ ،وزیرداخلہ نے احتجاج اور مظاہرے کرنیوالوں کو انتباہ کردیا

بات آزادی کی کرتے ہیں اورزبان غلامی والی استعمال کرتے ہیں،علامہ اقبال کی بہونے سب کی آنکھیں کھول دیں،وزیراعظم کا بھی انکار

datetime 24  اکتوبر‬‮  2017

بات آزادی کی کرتے ہیں اورزبان غلامی والی استعمال کرتے ہیں،علامہ اقبال کی بہونے سب کی آنکھیں کھول دیں،وزیراعظم کا بھی انکار

مظفر آباد (این این آئی)یوم تاسیس ،وزیراعظم آزادکشمیر نے انگریزی میں تقریر کرنے سے انکا ر کر دیا ،جامعہ کشمیر میں منعقدہ تقریب کے دوران وزیراعظم نے انگریزی میں لکھی تقریر کو واپس کر دیا ،شاعر مشرق علامہ ڈاکٹر محمد اقبال کی بہو جسٹس(ر) ناصرہ اقبال نے پروگرام میں نشان دہی کی کہ کشمیری آزادی… Continue 23reading بات آزادی کی کرتے ہیں اورزبان غلامی والی استعمال کرتے ہیں،علامہ اقبال کی بہونے سب کی آنکھیں کھول دیں،وزیراعظم کا بھی انکار

دھمکیوں کے بعد ’’امریکہ کی پاکستان سے درخواستیں‘‘بڑی تبدیلی آگئی،حیرت انگیزاعلان کردیاگیا

datetime 24  اکتوبر‬‮  2017

دھمکیوں کے بعد ’’امریکہ کی پاکستان سے درخواستیں‘‘بڑی تبدیلی آگئی،حیرت انگیزاعلان کردیاگیا

بگرام (این این آئی)امریکہ کے سیکرٹری آف اسٹیٹ ریکس ٹلرسن نے کہا ہے کہ امریکہ نے پاکستان سے طالبان کو کمزور کرنے کیلئے کچھ مخصوص درخواستیں کیں ہیں ٗپاکستان کے ساتھ تعلقات بھی شرائط پر مبنی ہوں گے ٗ دونوں ممالک کے تعلقات کا انحصار پاکستان کے امریکہ کے ساتھ تعاون پر ہے۔بگرام ایئر بیس… Continue 23reading دھمکیوں کے بعد ’’امریکہ کی پاکستان سے درخواستیں‘‘بڑی تبدیلی آگئی،حیرت انگیزاعلان کردیاگیا

نیواسلام آباد ایئرپورٹ کا افتتاح کب ہوگا؟اعلان کردیاگیا

datetime 24  اکتوبر‬‮  2017

نیواسلام آباد ایئرپورٹ کا افتتاح کب ہوگا؟اعلان کردیاگیا

اسلام آباد (این این آئی) سینیٹ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ کے اجلاس میں نیو اسلام آباد ایئرپورٹ کے تعمیراتی کام ابھی تک نامکمل ہونے اور کمیٹی کے پچھلے اجلاس میں ایئرپورٹ پر جہاز اتارے جانے کی یقین دہانی میں تضاد پر چیئرمین کمیٹی کا سول ایوی ایشن اتھارٹی حکام سے سخت ناراضگی کا اظہار ۔… Continue 23reading نیواسلام آباد ایئرپورٹ کا افتتاح کب ہوگا؟اعلان کردیاگیا

پانی کا بحران انتہائی خطرناک صورت اختیار کرگیا،بڑے ڈیم سے بجلی کی پیداوار بند،ہنگامی اجلاس طلب

datetime 24  اکتوبر‬‮  2017

پانی کا بحران انتہائی خطرناک صورت اختیار کرگیا،بڑے ڈیم سے بجلی کی پیداوار بند،ہنگامی اجلاس طلب

لاہور( این این آئی)ملک کے سب بڑے پانی کے ذخیرے منگلا ڈیم میں پانی کی شدید قلت کے باعث پانی کی رسائی کو فوری طور پر روکدیا گیا جس کی وجہ سے بجلی کی پیداوار بھی بند ہو گئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق انڈس ریور سسٹم اتھارٹی ( ارسا)کا کہنا ہے کہ پنجاب کے محکمہ آبپاشی… Continue 23reading پانی کا بحران انتہائی خطرناک صورت اختیار کرگیا،بڑے ڈیم سے بجلی کی پیداوار بند،ہنگامی اجلاس طلب

1 759 760 761 762 763 764 765 766 767 768 769 4,638