مخالفین اقتدار کی بھوک سے بیتاب جمہوری نظام پر حملہ آور ہیں ،اگر جھگڑا ہوا تو کسی کے ہاتھ کچھ نہیں آئے گا‘ خواجہ سعد رفیق
لاہور ( این این آئی) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ مخالفین اقتدار کی بھوک سے بیتاب جمہوری نظام پر حملہ آور ہیں لیکن اگر جھگڑا ہوا تو کسی کے ہاتھ کچھ نہیں آئے گا،مسلم لیگ (ن) مکمل آئینی بالادستی پر یقین رکھتی ہے ۔ قائدِ مسلم لیگ (ن) نے کسی… Continue 23reading مخالفین اقتدار کی بھوک سے بیتاب جمہوری نظام پر حملہ آور ہیں ،اگر جھگڑا ہوا تو کسی کے ہاتھ کچھ نہیں آئے گا‘ خواجہ سعد رفیق