اتوار‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2024 

پاکستانی جھوٹے ہوتے، ہیں مجھے بھی اس’’ شخص ‘‘نے دیوسائی لانے کا وعدہ کیا تھا لیکن پھر اس نے میرے ساتھ کیا کیا،ریحام خان پھٹ پڑیں

datetime 25  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گلگت(اے این ا ین)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی سابق اہلیہ اور سماجی کارکن ریحام خان دیوسائی نیشنل پارک پہنچ گئیں جہاں وہ مقامی لوگوں سے ملاقاتیں کر رہی ہیں ، چھٹیاں منا رہی ہیں۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان گزشتہ دنوں شمالی علاقہ جات گئیں ، جہاں وہ دیوسائی

کے لہلہاتے میدانوں اور خوبصورت آبشاروں کے سحر میں گرفتار ہوگئیں، انہوں نے اس دورے کی ایک ویڈیو بھی جاری کی جس میں وہ خود گاڑی ڈرائیو کر رہی ہیں ، ریحام خان کا کہنا تھا کہ دیوسائی یہاں کے خوبصورت پھولوں کی وجہ سے مشہور ہے، یہاں پر پھولوں کی 400سے زائد اقسام پائی جاتی ہیں ، مجھ سے کسی نے وعدہ کیا تھا کہ وہ دیوسائی میں چھٹیاں میرے ساتھ گزارے گا ، مگر اکثر پاکستانی وعدے پورے نہیں ہوتے تو اس لئے میں خود اکیلے میں چھٹیا ں منانے دیوسائی آگئی ہوں۔انہوں نے لڑکیوں کو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ لڑکیو! اپنے خواب خود پورے کرو۔ ویڈیو کے دوران ریحام خان نے یہ نہیں بتایا کہ کس نے ان کیساتھ گرمیوں کی چھٹیوں میں دیوسائی کی سیر کا وعدہ کیا تھا۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…