بعض مذہبی گروہ ختم نبوت کے نام پر ملک میں کشیدگی پیدا کرنا چاہتے ہیں، وزیر داخلہ
اسلام آباد (آئی ا ین پی) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ بعض مذہبی گروہ ختم نبوت کے نام پر ملک میں کشیدگی پیدا کرنا چاہتے ہیں حالانکہ ختم نبوت کے معاملے پر ملک میں قانون موجود ہے‘ انسانی سمگلنگ کا مسئلہ بیروزگاری کی وجہ سے پیدا ہوتا ہے‘ ہمارے معاشرے کو… Continue 23reading بعض مذہبی گروہ ختم نبوت کے نام پر ملک میں کشیدگی پیدا کرنا چاہتے ہیں، وزیر داخلہ