پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

پی ایس ایل کے لاہور میں فائنل میچ کے دوران بھی کروڑوں روپے کی کرپشن سامنے آ گئی!!

datetime 24  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) میونسپل کارپوریشن کے افسروں نے قومی خزانے پر 5 کروڑ 85 لاکھ روپے کا ڈاکہ ڈال دیا، نجی ٹی وی چینل ’’دنیا نیوز‘‘ کی رپورٹ کے مطابق قذافی سٹیڈیم میں پی ایس ایل فائنل میچ کے دوران لائٹس لگوانے کا ٹھیکہ 15 لاکھ روپے میں ہوا مگر بل 6 کروڑ کا ادا کر دیا گیا، محکمہ اینٹی کرپشن نے اکاؤنٹس آفیسر عامر سعید اور دیگر افسروں کیخلاف انکوائری شروع کرتے ہوئے انہیں

ریکارڈ سمیت طلب کرلیا۔اینٹی کرپشن لاہور ریجن کو موصولہ درخواست میں الزامات لگائے گئے کہ لارڈ میئر کرنل (ر) مبشر کے علم میں لائے بغیر میونسپل کارپوریشن کے افسروں نے پی ایس ایل کے فائنل میچ کے دوران لگنے والی لائٹس کا ٹھیکہ من پسند افراد کو دیدیا، لائٹس کا بل 15 لاکھ روپے تھا جبکہ اکاؤنٹس آفیسر عامر سعید اور دیگر افسروں نے ملی بھگت سے بل 6 کروڑ کا بنوا کر ٹھیکیدار کو ادائیگی کر دی۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…