ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

نوازشریف نے پاکستان آنے سے پہلے اپنی وصیت لکھ دی،وصیت میں کیا لکھا ہے،تمام جائیداد کس کے نام کردی،دھماکہ خیز انکشاف

datetime 24  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی بول نیوز کے پروگرام میں سینئر صحافی اسد کھرل نے انکشاف کیا ہے کہ سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے پاکستان واپس آنے سے قبلاپنی وصیت لکھ دی ہے ۔پروگرام کے دوران انہوں نے ایک تصویر بھی جاری کی جس میں نوازشریف ایک کرسی پر بیٹھ پر دستاویزات پر دستخط کرتے نظر آتے ہیں ۔ان کے مطابق یہ دفتر لندن میں حسن نواز کا ہے ۔

اسد کھرل کے مطابق نیب کیانکوائری اور ریفرنسز کے باعث نوازشریف جائیداد کا بٹوارہ تو نہیں کرسکتے لیکن انہوں نے ایسا کردیا ہے ۔انہوں نے اپنی جائیداد ،اپنے دونوں بیٹوں حسن نواز،حسین نواز،انکی بیویوں ،بچوں،دونوں بیٹیوں مریم صفدراور اسماڈار اور انکے بچوں کے نام کردی ہیں۔جتنا بینک بیلنس تھا وہ بھی برابر میں سب میں تقسیم کردیا گیا ہے ۔اس وصیت پر کلثوم نواز نے بھی دستخط کئے ہیں

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…