’’پاکستان نتائج بھگتنے کیلئے تیار ہو جائے ‘‘ امریکہ نے پاکستان کو کھلی دھمکی دیدی!!
کابل(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا نے پاکستان کو کھلی دھمکی دے ڈالی، امریکی وزیر خارجہ کہتے ہیں کہ پاکستان دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرے ورنہ نتائج بھگتنے کو تیار ہو جائے، اسلام آباد آنے سے ایک روز پہلے افغانستان میں بیٹھ کر ٹیلرسن پاکستان سے ‘ڈو مور کا مطالبہ کرتے رہے۔امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن کا… Continue 23reading ’’پاکستان نتائج بھگتنے کیلئے تیار ہو جائے ‘‘ امریکہ نے پاکستان کو کھلی دھمکی دیدی!!