ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

عامر لیاقت کی سیاست میں واپسی ،کون سی پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا،بڑا انکشاف

datetime 24  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف مذہبی سکالر اوراینکر پرسن  عامر لیاقت  کا تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ ۔میڈیا رپورٹس کے  مطابق معروف مذہبی اسکالر اور اینکرپرسن عامر لیاقت کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ وہ 10 برس بعد سیاست میں واپس آ رہے ہیں۔اطلاعات کے مطابق انہوں نے کراچی کے مہاجروں کیلئے ایک سیاسی جماعت میں شمولیت کا بھی فیصلہ کر لیا ہے۔ اس حوالے سے اب پیپلز پارٹی کے رہنما

نبیل گبول نے دعوی کیا ہے کہ عامر لیاقت حسین نے تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کیا ہے۔عامر لیاقت حسین 25 اکتوبر کو عمران خان سے ملاقات کرکے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کریں گے۔ یاد رہے کہ آج کل عامر لیاقت اپنی پرانی جماعت ایم کیو ایم کو بھی خاصی تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔جوں جوں الیکشن قریب آرہے ہیں جوڑ توڑ کا عمل تیزی سے جاری ہے ،عامر لیاقت کی سیاست میں واپسی بھی اسی کی ہی کڑی  لگتی ہے۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…