ہفتہ‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2025 

امام الحق نے سنچری کیا بنائی کہ ایسی شخصیت کا فون آگیاکہ گھبرا کر موبائل ہی بند کر دیا، پاکستانی بلے باز کا ناقابل یقین انکشاف

datetime 24  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سنچری بنانے کے بعد 300سے 400کے قریب لڑکیوں کے پیغامات اور فون موصول ہوئے ، گھبرا کر فون ہی بند کر دیا، امام الحق کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق کیرئیر کے پہلے میچ میں سنچری بنا کر صلاحیتوں کا لوہا منوانے والےمایہ ناز پاکستانی بلے باز امام الحق نے انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ سنچری بنانے کے بعد انہیں 300 سے 400 کے قریب لڑکیوں

کے پیغامات اور فون موصول ہوئے جس پرگھبرا کرمیں نے فون ہی بند کر دیا۔ان کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا اکائونٹ پر بھی لڑکیوں کے پیغامات کا سیلاب آگیا جس پر اپنا انٹرنیٹ اور موبائل بند کرنا پڑا۔ پہلے میچ میں ہی سنچری بنانے کا کبھی خوابوں میں بھی نہ سوچا تھا ۔ اپنی کارکردگی پر بہت خوش ہوں، پاکستان کو کسی بھی فارمیٹ میں ورلڈ کپ جتوانے کا خواب بچپن سے دیکھ رہا ہوں جسے پورا کرنے کا وقت اب آگیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…