پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاکستان میں قادیانیوں کے حق میں میرے علاوہ کسی نے آواز نہیں اٹھائی، عامر لیاقت کی کال کی ٹیپ لیک ہو گئی، کس شخصیت سے کیا کچھ کہتے رہے؟

datetime 24  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کیپٹن صفدر کی قادیانیوں کے خلاف تقریر کے خلاف پاکستان میں کسی نے بات نہیں کی سوائے میرے، میں نے قادیانیوں کیلئے میں نے آواز اٹھائی، بول اور اے آر وائی نیوز جانبدار چینل ہیں،

ہماری بھی جے آئی ٹی چل رہی ہے، سوشل میڈیا پر عامر لیاقت کی مبینہ کال کی ٹیپ لیک کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی بول نیوز کے اینکر عامر لیاقت کی ایک مبینہ کال کی ٹیپ سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں عامر لیاقت کسی سلمان نامی آدمی سے گفتگو کرتے ہوئے سنے جا سکتے ہیں۔ عامر لیاقت اس سلمان نامی شخص سے کہہ رہے ہیں کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن(ر)صفدر کی جانب سے قومی اسمبلی میں قادیانیوں کے خلاف تقریر کے خلاف کسی نے بات نہیں کی سوائے میرے، میں نے قادیانیوں کے حق میں آواز اٹھائی۔ کال میں واضح طور پر سنا جا سکتا ہے کہ سلمان نامی شخص کی کسی بات کا جواب دیتے ہوئے عامر لیاقت اسے کہہ رہے ہیں کہ کیا کیا جا سکتا ہے بول اور اے آروائی نیوز جانبدار چینل ہیں ، ہم کچھ نہیں کر سکتے ہماری بھی جے آئی ٹی چل رہی ہے۔ عامر لیاقت کال کے دوران کیا کیا بات کرتے رہے۔۔آپ بھی سماعت فرمائیں!

موضوعات:



کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…