ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

چیف جسٹس ثاقب نثار نے بااثر افراد کے نوجوانوں پر مبینہ تشدد کا از خود نوٹس لے لیا

datetime 24  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی) بااثر افراد کے نوجوانوں پر مبینہ تشدد پر چیف جسٹس سپریم کورٹ ثاقب نثار نے از خود نوٹس لے لیا‘ کرپا گائوں کے متاثرہ نوجوان کے والد کی درخواست پر نوٹس لیا گیا‘ اس معاملے پر آئی جی اسلام آباد سے ایک ہفتے میں رپورٹ طلب کرلی۔ منگل کو اسلام آباد میں بااثر افراد کے نوجوانوں پر مبینہ تشدد پر

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ثاقب نثار نے از خود نوٹس لے لیا۔ کرپا گائوں کے متاثرہ نوجوان کے والد کی درخواست پر نوٹس لیا گیا۔ راجہ ظہیر اختر نے درخواست میں کہا تھا کہ بااثر گروپ میری زمین پر قبضہ کرنا چاہتا ہے بااثر شخصیات سے جان کا خطرہ ہے تحفظ فراہم کیا جائے اس معاملے پر آئی جی اسلام آباد سے ایک ہفتے میں رپورٹ طلب کرلی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…