آصف زرداری کیخلاف اثاثہ جات ریفرنس کا عدالتی ریکارڈ غائب
راولپنڈی(نیوز ڈ یسک) سابق صدر مملکت اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے خلاف اثاثہ جات ریفرنس میں عدالتی ریکارڈ سے 300 صفحات غائب ہوگئے جس پر جج نے شدید اظہار برہمی کیا۔ سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت راولپنڈی کی عدالت نمبر1 کے جج خالد رانجھا… Continue 23reading آصف زرداری کیخلاف اثاثہ جات ریفرنس کا عدالتی ریکارڈ غائب











































