جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

کراچی‘ ناگوری ڈیری سوسائٹی کے صدر پر فائرنگ

datetime 6  جنوری‬‮  2016

کراچی‘ ناگوری ڈیری سوسائٹی کے صدر پر فائرنگ

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی میں سپر ہائی وے پر نامعلوم ملزمان نے بھتا نہ دینے پر ناگوری ڈیری سوسائٹی کے صدر امجد جدون پر فائرنگ کردی، خوش قسمتی سے وہ محفوظ رہے۔ذرائع کے مطابق فائرنگ سپر ہائی وے پر واقع ناگوری سوسائٹی کے قریب کی گئی امجد جدون نے بتایا کہ انہیں کچھ دنوں سے بھتے کے… Continue 23reading کراچی‘ ناگوری ڈیری سوسائٹی کے صدر پر فائرنگ

تھرپارکر‘ مختلف امراض سے مرنیوالے بچوں کی تعداد 12ہوگئی

datetime 6  جنوری‬‮  2016

تھرپارکر‘ مختلف امراض سے مرنیوالے بچوں کی تعداد 12ہوگئی

تھرپارکر (نیوز ڈیسک)تھر پارکر میں غذائی قلت اور مختلف امراض میں مبتلا مزید 2 بچے سول اسپتال میں دم توڑ گئے،24 گھنٹوں کے دوران 4بچے انتقال کرگئے جس کے باعث رواں ماہ مرنے والے بچوں کی تعداد 12تک پہنچ گئی ہے۔اسپتال ذرائع کے مطابق غذائی قلت اور مختلف امراض میں مبتلا 2 بچے سول اسپتال… Continue 23reading تھرپارکر‘ مختلف امراض سے مرنیوالے بچوں کی تعداد 12ہوگئی

چین ‘ برف سے بنے 2سو مجسمے سیاحوں کی توجہ کا مرکز

datetime 6  جنوری‬‮  2016

چین ‘ برف سے بنے 2سو مجسمے سیاحوں کی توجہ کا مرکز

بیجنگ(نیوز ڈیسک)دنیا کے مختلف ممالک آجکل شدید برف باری کی لپیٹ میں ہیں جہاں برفباری نے نظامِ زندگی ب±ری طرح متاثر کیا ہے، وہیں کئی فٹ برف کی تہہ نے وہاں کے باسیوں کو بھی ایک دلچسپ مشغلہ فراہم کردیا ہے۔چین کے صوبے جیلن میں واقع ایک پارک میں بھی ان دنوں برف سے بنے… Continue 23reading چین ‘ برف سے بنے 2سو مجسمے سیاحوں کی توجہ کا مرکز

حضرت عمر ؓ کے بنائے ہوئے اصول وقوانین آج یورپ میں بھی نافذ ہیں

datetime 6  جنوری‬‮  2016

حضرت عمر ؓ کے بنائے ہوئے اصول وقوانین آج یورپ میں بھی نافذ ہیں

کراچی (نیوزڈیسک)معاشرے کے معذور افراد کو سہارا دینا ہم سب کی ذمہ داری اور بہت بڑی نیکی کا کام ہے۔ سب سے پہلے سیدنا فاروق اعظم ؓ نے بیت المال سے بچوں اور معذور افراد کے وظیفے جاری کئے ۔ حضرت عمر ؓ کے بنائے ہوئے اصول وقوانین آج یورپ میں بھی نافذ ہیں ۔… Continue 23reading حضرت عمر ؓ کے بنائے ہوئے اصول وقوانین آج یورپ میں بھی نافذ ہیں

نوابشاہ‘ مبینہ پولیس مقابلہ ،2ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

datetime 6  جنوری‬‮  2016

نوابشاہ‘ مبینہ پولیس مقابلہ ،2ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

نواب شاہ(نیوز ڈیسک)نواب شاہ کےقریب قاضی احمد لنک روڈ پر مبینہ پولیس مقابلہ ہوا ،جس میں 2 ڈاکوﺅں کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیاگیا۔پولیس کےمطابق قاضی احمد لنک روڈ ڈاکوﺅں نے مبینہ طو ر پر پولیس موبائل پر فائرنگ کردی،جس کے جواب میں پولیس اہلکاروں نے بھی فائرنگ کی ، جس کے نتیجے میں2 ڈا… Continue 23reading نوابشاہ‘ مبینہ پولیس مقابلہ ،2ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

خیبر پختونخوا حکومت کاترقیاتی پروگرام ،، 6ماہ میں کیا ہوا؟ نئے پاکستان کے دعویداروں کیلئے لمحہ فکریہ

datetime 6  جنوری‬‮  2016

خیبر پختونخوا حکومت کاترقیاتی پروگرام ،، 6ماہ میں کیا ہوا؟ نئے پاکستان کے دعویداروں کیلئے لمحہ فکریہ

پشاور(نیوزڈیسک)خیبر پختونخوا حکومت کاترقیاتی پروگرام ،، 6ماہ میں کیا ہوا؟ نئے پاکستان کے دعویداروں کیلئے لمحہ فکریہ،خیبر پختونخوا حکومت ترقیاتی پروگرام برائے 2015-16کی پہلی ششماہی مےں صرف17فےصد رقم خرچ کرسکی،ترقیاتی منصوبوں کیلئے 175ارب سے زائد رقم مختص کی گئی ہے،ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت نے مالی سال 2015-16کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے 175ارب سے زائد… Continue 23reading خیبر پختونخوا حکومت کاترقیاتی پروگرام ،، 6ماہ میں کیا ہوا؟ نئے پاکستان کے دعویداروں کیلئے لمحہ فکریہ

داعش سے روابط ،لاہورمیںگرفتار ہونے والے کون ہیں؟انکشاف نے سیکورٹی اداروں کو چونکادیا

datetime 6  جنوری‬‮  2016

داعش سے روابط ،لاہورمیںگرفتار ہونے والے کون ہیں؟انکشاف نے سیکورٹی اداروں کو چونکادیا

لاہور (نیوزڈیسک)داعش سے روابط ،لاہورمیںگرفتار ہونے والے کون ہیں؟انکشاف نے سیکورٹی اداروں کو چونکادیا، حساس ادارے نے کارروائی کرکے شدت پسند تنظےم داعش سے روابط کے شبہ میں مزےد 2افراد کو گرفتارکرلےا ،گرفتار ہونے والوں میں ایک آئی ٹی انجینئر ہے ۔حساس ادارے نے سوموار کے روز شام نگر اور سمن آباد سے گرفتار کئے… Continue 23reading داعش سے روابط ،لاہورمیںگرفتار ہونے والے کون ہیں؟انکشاف نے سیکورٹی اداروں کو چونکادیا

پٹھان کوٹ میں حملے،بھارت بالآخر اپنی پرانی روش پر آہی گیا،پاکستان کیلئے مشکل کھڑی کردی

datetime 6  جنوری‬‮  2016

پٹھان کوٹ میں حملے،بھارت بالآخر اپنی پرانی روش پر آہی گیا،پاکستان کیلئے مشکل کھڑی کردی

نئی دہلی (نیوزڈیسک) پٹھان کوٹ میں حملے،بھارت بالآخر اپنی پرانی روش پر آہی گیا،پاکستان کیلئے مشکل کھڑی کردی،بھارت کی قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے دعویٰ کیا ہے کہ پٹھان کوٹ میں دہشتگردی کے مرتکب افراد پاکستان سے آئے تھے ہم پاکستان کو شواہد فراہم کرینگے اور توقع ہے کہ پاکستان بھی تعاون کریگا… Continue 23reading پٹھان کوٹ میں حملے،بھارت بالآخر اپنی پرانی روش پر آہی گیا،پاکستان کیلئے مشکل کھڑی کردی

2016 پاکستان کی فلم انڈسٹری کی کامیابی کا سال ثابت ہوگا‘اداکارسعود

datetime 6  جنوری‬‮  2016

2016 پاکستان کی فلم انڈسٹری کی کامیابی کا سال ثابت ہوگا‘اداکارسعود

کراچی(نیوز ڈیسک) اداکار سعود نے کہا ہے کہ چند سال قبل پاکستان کی فلم انڈسٹری جس مشکل دور سے گزررہی تھی ،اس پر سب ہی کوتشویش تھی لیکن امید کی ایک کرن ضرور موجود تھی کہ ایک دن فلم انڈسٹری میں بھی تبدیلی آئے گی،اچھی اور معیاری فلمیں بنیں گی۔فلموں میںجس تبدیلی کاسوچا تھایہ تبدیلی… Continue 23reading 2016 پاکستان کی فلم انڈسٹری کی کامیابی کا سال ثابت ہوگا‘اداکارسعود