جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

ایران ودبئی کے لیے فیری سروس کے امورکوحتمی شکل دیدی گئی

datetime 6  جنوری‬‮  2016

ایران ودبئی کے لیے فیری سروس کے امورکوحتمی شکل دیدی گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان سے ایران اور دبئی کے درمیان فیری سروس رواں مارچ تک شروع ہوجائے گی، معاملات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے، وزیر اعظم نواز شریف کی جانب سے جلد از جلد فیری سروس شروع کرنے کی ہدایت پر وزارت پورٹ اینڈ شپنگ نے اپنی کوششیں تیز کر دیں۔اس سلسلے میں وفاقی… Continue 23reading ایران ودبئی کے لیے فیری سروس کے امورکوحتمی شکل دیدی گئی

بروکریج ہاوس پر چھاپے سے حصص مارکیٹ بری طرح متاثر

datetime 6  جنوری‬‮  2016

بروکریج ہاوس پر چھاپے سے حصص مارکیٹ بری طرح متاثر

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی اسٹاک ایکس چینج میں منگل کواتارچڑھاو کے بعد مندی کے بادل چھائے رہے۔جس کی وجہ 2 بڑے اسٹاک بروکرزکے درمیان محاذ آرائی بتائی جاتی ہے کیونکہ فریقین کے درمیان تنازع شدت اختیارکرنے اور ایک دوسرے کے خلاف الزامات سے سرمایہ کاروں میں مایوسی بڑھ گئی ہے جنہوں نے حصص کی آف لوڈنگ میں… Continue 23reading بروکریج ہاوس پر چھاپے سے حصص مارکیٹ بری طرح متاثر

بائیں کروٹ سونے والے افرادکو ڈراﺅنے خواب آتے ہیں، تحقیق

datetime 6  جنوری‬‮  2016

بائیں کروٹ سونے والے افرادکو ڈراﺅنے خواب آتے ہیں، تحقیق

نیویارک(نیوزڈیسک) سائنسی تحقیق نے اس بات کی تصدیق کردی ہے کہ بائیں کروٹ سونے والے افراد کو ڈراﺅنے خواب آتے ہیں جبکہ اس کے برعکس دائیں جانب کروٹ لے کر سونے والوں کو پرسکون نیند آتی ہے اور خواب بھی اچھے آتے ہیں۔ تحقیق کے مطابق بائیں کروٹ سونے والے 40 فیصد افراد نے اعتراف… Continue 23reading بائیں کروٹ سونے والے افرادکو ڈراﺅنے خواب آتے ہیں، تحقیق

امریکن ہارر فلم ’دی بوائے‘کا نیا ٹریلر جاری

datetime 6  جنوری‬‮  2016

امریکن ہارر فلم ’دی بوائے‘کا نیا ٹریلر جاری

لاس اینجلس(نیوز ڈیسک)خوفناک مناظر سے بھرپور فلموں کے دیوانے ہوجائیں تیار کیونکہ سنسنی سے بھرپور امریکن ہارر فلم ’دی بوائے‘ کانیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔کریگ میک نیل کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسی فیملی کے گرد گھومتی ہے جو ایک 8سالہ گڈے کو انسانی بچے کی طرح پالتے ہیں۔فلم… Continue 23reading امریکن ہارر فلم ’دی بوائے‘کا نیا ٹریلر جاری

سٹیٹ بینک نے 129اکاﺅنٹس منجمد،اربوں روپے روک گئے ،انتہائی اہم وجہ سامنے آگئی

datetime 6  جنوری‬‮  2016

سٹیٹ بینک نے 129اکاﺅنٹس منجمد،اربوں روپے روک گئے ،انتہائی اہم وجہ سامنے آگئی

کراچی (نیوزڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے دہشت گردوں کی فنڈنگ کے لیے استعمال ہونے والے 129اکاو¿نٹس کو منجمد کردیا ہے ۔ذرائع کے مطابق ان 129بینک اکاو¿نٹس میں ایک ارب35لاکھ روپے کی رقم موجود ہے ۔اکاونٹس میں موجود رقم دہشت گردوں کی ہے ۔اسٹیٹ بینک حکام کے مطابق جیسے ہی کسی اکاونٹ کے بارے میں… Continue 23reading سٹیٹ بینک نے 129اکاﺅنٹس منجمد،اربوں روپے روک گئے ،انتہائی اہم وجہ سامنے آگئی

چھوٹے زلزلوں کا آنا اچھی بات ہے،ڈی جی محکمہ موسمیات

datetime 6  جنوری‬‮  2016

چھوٹے زلزلوں کا آنا اچھی بات ہے،ڈی جی محکمہ موسمیات

اسلام آباد (نیوزڈیسک) محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر غلام رسول نے کہا ہے کہ چھوٹے زلزلوں کا آنا اچھی بات ہے چھوٹے زلزلوں سے توانائی کا اخراج ہوتا ہے اور بڑے زلزلے کم ہوجاتے ہیں زلزلے کے حوالے سے کسی بھی قسم کی پیشنگوئی ممکن نہیں۔اسلام آباد میں این ڈی ایم اے کے چیئرمین… Continue 23reading چھوٹے زلزلوں کا آنا اچھی بات ہے،ڈی جی محکمہ موسمیات

عالمی شہرت یافتہ موسیقار ’اے آر رحمن‘49برس کے ہوگئے

datetime 6  جنوری‬‮  2016

عالمی شہرت یافتہ موسیقار ’اے آر رحمن‘49برس کے ہوگئے

ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی وڈ کے عالمی شہر ت یافتہ موسیقار و گلوکاراللہ رکھا رحمن المعروف اے اار رحمن ا?ج6 جنوری کو اپنی 49 ویں سالگرہ منا رہے ہیں،وہ1966ءمیں بھارتی ریاست تامل ناڈو کے دارالحکومت چنائے کے موسیقار گھرانے میں پیدا ہوئے۔اے آر رحمن نے 1992ءمیں ہدایت کار مانی رتنم کی تامل فلم”راجو“ سے اپنے فلمی… Continue 23reading عالمی شہرت یافتہ موسیقار ’اے آر رحمن‘49برس کے ہوگئے

فیس بک کو زیادہ ترجیح کیوں دی ؟؟ خاوند نے بیوی کو قتل کر دیا

datetime 6  جنوری‬‮  2016

فیس بک کو زیادہ ترجیح کیوں دی ؟؟ خاوند نے بیوی کو قتل کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)فیس ب±ک پر زیادہ توجہ دینا بیوی کو مہنگا پڑ گیا۔ایک ویب سائٹ کے مطابق ایک مصری شخص نے اپنی بیوی پر چاقو سے 17وار کر کے اسے موت کے گھاٹ ا±تار دیا۔پولیس نے سالے کی شکایت پر اس کے خاوند کو گھر سے گرفتار کر لیا۔پولیس ذرائع نے بتایا کہ مصری شخص… Continue 23reading فیس بک کو زیادہ ترجیح کیوں دی ؟؟ خاوند نے بیوی کو قتل کر دیا

زونگ کا نئے صارفین کیلئے شاندار تحفہ – ”پورا بیلنس “ آفرمتعارف کرادی

datetime 6  جنوری‬‮  2016

زونگ کا نئے صارفین کیلئے شاندار تحفہ – ”پورا بیلنس “ آفرمتعارف کرادی

اسلام آباد (نیوزڈیسک )اس وقت تمام پری پیڈ موبائل فون صارفین کو ہر100 روپے کے ریچارج پر 75.77 روپے کا بیلنس ملتا ہے۔ مگر اب یکم جنوری2016 سے صرف زونگ کے تمام نئے صارفین کو ” پورا بیلنس” آفر کے تحت سم ایکٹیویشن کے اگلے30 دنوں تک ہرریچارج پر پورا بیلنس فراہم کیا جائے گا۔… Continue 23reading زونگ کا نئے صارفین کیلئے شاندار تحفہ – ”پورا بیلنس “ آفرمتعارف کرادی