جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

لالے کے ساتھ مسئلہ بن گیا، سوال کو گھٹیا قرار دے دیا،صحافی سراپا احتجاج

datetime 6  جنوری‬‮  2016

لالے کے ساتھ مسئلہ بن گیا، سوال کو گھٹیا قرار دے دیا،صحافی سراپا احتجاج

لاہور(نیوز ڈیسک) قومی ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان پرفارمنس کے حوالے سے پوچھے گئے سوال پر صحافی پر برس پڑے اور جواب دیا کہ مجھے معلوم تھا آپ ایسا ہی گھٹیا سوال کریں گے۔ قذافی سٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کے دوران شاہد آفریدی سے میڈیا کے نمائندوں نے پوچھا کہ ان کی کپتانی میں… Continue 23reading لالے کے ساتھ مسئلہ بن گیا، سوال کو گھٹیا قرار دے دیا،صحافی سراپا احتجاج

سعودی عرب کے وزیرخارجہ آج پاکستان کے دورے پرپہنچیں گے

datetime 6  جنوری‬‮  2016

سعودی عرب کے وزیرخارجہ آج پاکستان کے دورے پرپہنچیں گے

اسلام آباد( نیوزڈیسک) سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل بن احمد الجباری آج 2 روزہ دورہ پر اسلام آباد آئیں گے ،سعودی وزیر خارجہ حال ہی میں قائم ہونے والے 34 ملکی فوجی اتحاد پروزیر اعظم اور اعلیٰ سول و عسکری حکام کو اعتماد میں لیں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق دفتر خارجہ نے سعودی… Continue 23reading سعودی عرب کے وزیرخارجہ آج پاکستان کے دورے پرپہنچیں گے

مکہ مکرمہ کے تمام پارکوں میں مفت انٹرنیٹ کی سہولت

datetime 6  جنوری‬‮  2016

مکہ مکرمہ کے تمام پارکوں میں مفت انٹرنیٹ کی سہولت

اسلام آباد(نیوزڈیسک)مکہ مکرمہ سیکریٹریٹ نے مکہ ریجن میں واقع تمام عوامی پارکوں میں مفت انٹرنیٹ کی سہولت فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ٹوئیٹر پر سکریٹریٹ کے اکاو¿نٹ سے جاری ٹوئیٹ میں کہا گیا ہے کہ میونسپلٹی عوامی پارکوں میں مفت انٹرنیٹ شروع کر رہی ہے۔ ایک دوسرے ٹوئیٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ انٹرنیٹ… Continue 23reading مکہ مکرمہ کے تمام پارکوں میں مفت انٹرنیٹ کی سہولت

فاٹا میں پولیو کیسز کی تعداد میں کمی

datetime 6  جنوری‬‮  2016

فاٹا میں پولیو کیسز کی تعداد میں کمی

پشاور(نیوز ڈیسک) گزشتہ سال فاٹا کی 15 تحصیلوں میں پولیو کیسز رپورٹ ہوئے جب کہ یہ امر خوش آئند ہے کہ رواں سال یہ تعداد کم ہو کر صرف 8 رہ گئی ہے۔ان خیالات کا اظہار محمد اسلم کمبوہ فاٹا ایمرجنسی ا?پریشن سینٹر میں پولیو ریویو میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پرپولیو… Continue 23reading فاٹا میں پولیو کیسز کی تعداد میں کمی

عامر کےلئے ہمیشہ میرے دل میں جگہ رہی ہے، شاہد آفریدی

datetime 6  جنوری‬‮  2016

عامر کےلئے ہمیشہ میرے دل میں جگہ رہی ہے، شاہد آفریدی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی ٹی 20 ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انسان سے غلطی ہوتی ہے،عامر نے سچ بتادیااورسزابھی بھگت لی،محمدعامر کے لیے ہمیشہ میرے دل میں جگہ رہی ہے،وہ بہترین صلاحیتوں کا حامل ہے۔صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے آفریدی کا کہنا تھا کہ آصف اور سلمان 2سال تک جھوٹ بولتے… Continue 23reading عامر کےلئے ہمیشہ میرے دل میں جگہ رہی ہے، شاہد آفریدی

دورہ نیوزی لینڈ کےلئے جاری قومی کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ کل اختتام پذیر ہو جائےگا

datetime 6  جنوری‬‮  2016

دورہ نیوزی لینڈ کےلئے جاری قومی کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ کل اختتام پذیر ہو جائےگا

لاہور(نیوز ڈیسک)دورہ نیوزی لینڈ کےلئے جاری قومی کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ جمعرات کو اختتام پذیر ہو جائے گا ،قومی ٹیم کے کھلاڑی اورآفیشلز 9اور10جنوری کی درمیانی شب لاہور سے نیوزی کے لئے روانہ ہوں گے ۔قومی کرکٹ ٹیم اپنے دورہ کے دوران میزبان ٹیم کے خلاف تین ٹی ٹونٹی اور تین ون ڈے میچز… Continue 23reading دورہ نیوزی لینڈ کےلئے جاری قومی کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ کل اختتام پذیر ہو جائےگا

ورلڈکپ آئی سی سی کا ایونٹ ہے جس کا کوئی بائیکاٹ نہیں کرسکتا، شہریارخان

datetime 6  جنوری‬‮  2016

ورلڈکپ آئی سی سی کا ایونٹ ہے جس کا کوئی بائیکاٹ نہیں کرسکتا، شہریارخان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چیئرمین پی سی بی شہریار خان کا کہنا ہے امید ہے کہ پاک بھارت کرکٹ جلد بحال ہوجائے گی جب کہ ٹی 20 ورلڈکپ آئی سی سی کا ایونٹ ہے جس کا کوئی ٹیم بائیکاٹ نہیں کرسکتی۔کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ شہریار خان نے کہا کہ بھارتی… Continue 23reading ورلڈکپ آئی سی سی کا ایونٹ ہے جس کا کوئی بائیکاٹ نہیں کرسکتا، شہریارخان

کرکٹ بورڈ نے محمد عامر کی ویزہ درخواست آن لائن جمع کرادی

datetime 6  جنوری‬‮  2016

کرکٹ بورڈ نے محمد عامر کی ویزہ درخواست آن لائن جمع کرادی

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے بولر محمد عامر کی ویزہ درخواست آن لائن جمع کرادی ہے۔ ذرائع کے مطابق نیوزی لینڈ کے سفارتخانے نے پی سی بی کومحمدعامرکی ویزہ درخواست دینے کاکہا تھا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی نے گزشتہ ہفتے محمدعامرکا ویزہ کیس نیوزی لینڈ کےسفارتخانے بھجوایا تھا۔جبکہ پی سی بی ذرائع… Continue 23reading کرکٹ بورڈ نے محمد عامر کی ویزہ درخواست آن لائن جمع کرادی

لندن میں ایک شخص نے 1497 کریڈٹ کارڈ رکھ کر ریکارڈ بنا ڈالا

datetime 6  جنوری‬‮  2016

لندن میں ایک شخص نے 1497 کریڈٹ کارڈ رکھ کر ریکارڈ بنا ڈالا

لندن (نیوز ڈیسک)لندن میں ایک شخص ایسا بھی ہے جس کے پاس 1497 کریڈٹ کارڈ ہیں اور وہ 11 لاکھ پاؤنڈ کی شاپنگ کر سکتا ہے۔ریکارڈ ہولڈر کا نام گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کر لیا گیا ہے۔ ریکارڈ ہولڈر کا کہنا ہے کہ شرط لگانے کے نتیجے میں اس نے کریڈٹ کارڈ… Continue 23reading لندن میں ایک شخص نے 1497 کریڈٹ کارڈ رکھ کر ریکارڈ بنا ڈالا