جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

گوجرانوالہ میں فیکٹری میں گیس سلنڈر دھماکہ ، ایک مزدور جاں بحق 32 زخمی

datetime 6  جنوری‬‮  2016

گوجرانوالہ میں فیکٹری میں گیس سلنڈر دھماکہ ، ایک مزدور جاں بحق 32 زخمی

گوجرانوالہ(نیوز ڈیسک)شیخوپورہ روڈ پر فیکٹری میں گیس سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں 32 مزدور زخمی ہوگئے ، ذرائع کا کہنا ہے کہ فیکٹری میں گیس سلنڈر لاتے پوئے دھماکے سے پھٹ گیا جس سے متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ فیکٹری میں دو سو سے زائد مزدور کام کرتے ہیں ، دھماکے سے فیکٹری مکمل طور… Continue 23reading گوجرانوالہ میں فیکٹری میں گیس سلنڈر دھماکہ ، ایک مزدور جاں بحق 32 زخمی

مشی خان پر فراڈ کے مقدمہ میں فرد جرم عائد

datetime 6  جنوری‬‮  2016

مشی خان پر فراڈ کے مقدمہ میں فرد جرم عائد

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) امانت میں خیانت اور فراڈ کے مقدمے میںاداکارہ مشی خان پر فرد جرم عائد کردی گئی دوسری جانب ملزمہ نے صحت جرم سے انکار کردیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ایک نجی کلینک کی مالکن ڈاکٹر فرزانہ نے اداکارہ مشی خان کے خلاف مقدمہ درج کرایا تھا کہ اداکارہ نے 5 لاکھ… Continue 23reading مشی خان پر فراڈ کے مقدمہ میں فرد جرم عائد

دہشتگردی کےخلاف جنگ آخری مراحل میں ہے،نوازشریف

datetime 6  جنوری‬‮  2016

دہشتگردی کےخلاف جنگ آخری مراحل میں ہے،نوازشریف

کولمبو(نیوز ڈیسک)وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کانیٹ ورک توڑدیاگیا اور دہشت گردی کےخلاف جنگ آخری مراحل میں ہے۔ملک میں بجلی کابحران2017کے آخرتک ختم کردیاجائےگا۔سری لنکا کے تاجروں نے وزیراعظم سے ناشتے پر ملاقات کی۔ اس موقع پر وزیراعظم نے سری لنکا کے تاجروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت… Continue 23reading دہشتگردی کےخلاف جنگ آخری مراحل میں ہے،نوازشریف

پشاور ‘ گوشت اور مرغی کے بعد دالوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے

datetime 6  جنوری‬‮  2016

پشاور ‘ گوشت اور مرغی کے بعد دالوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے

پشاور (نیوز ڈیسک)پشاور میں گوشت اور مرغی کے بعد دالوں کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئے،ماش کی دال250 روپے فی کلو ہوگئی ، دکانداروں نے سرکاری نرخنامہ بالائے طاق رکھ دیدیا۔مرغیاں اور گوشت تو پہلے سے ہی عام آدمی کی دسترس سے باہر تھے، اب دال کی قیمتوں کو بھی آگ لگ گئی،پشاور کی… Continue 23reading پشاور ‘ گوشت اور مرغی کے بعد دالوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے

ریحام نے نجی ٹی وی پروگرام میں میزبان شائستہ لودھی کورلا دیا

datetime 6  جنوری‬‮  2016

ریحام نے نجی ٹی وی پروگرام میں میزبان شائستہ لودھی کورلا دیا

اسلام آباد(نیو زڈیسک)تحریک انصاف کی سابق اہلیہ ریحام خان یوں تو ہرفن مولا ہیں لیکن حال ہی میں نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں اپنی آواز کا جادو جگا کر پروگرام کی میزبان شائستہ لو دھی اور سامنے بیٹھے لوگوں کی آنکھوں سےآنسو جاری کر دئیے اور اس موقع پر ماحول افسردہ ہوگیا۔… Continue 23reading ریحام نے نجی ٹی وی پروگرام میں میزبان شائستہ لودھی کورلا دیا

امریکا سے ملک بدرپاکستانی کو ڈی پورٹ کرنے پر واپس بھجوادیا گیا

datetime 6  جنوری‬‮  2016

امریکا سے ملک بدرپاکستانی کو ڈی پورٹ کرنے پر واپس بھجوادیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بے نظیرانٹرنیشنل ایئرپورٹ کے امیگریشن حکام نے بذریعہ ترکش ایئرلائن امریکا سے ملک بدر کئے جانے والے پاکستانی نوجوان کو دستاویزات نہ ہونے پر امریکی اسکارٹ سمیت واپس بھجوادیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق امریکا سے شاہد علی نامی نوجوان کو ملک بدر کیا گیا جسے ترکش ایئرلائن کی فلائٹ ٹی کے… Continue 23reading امریکا سے ملک بدرپاکستانی کو ڈی پورٹ کرنے پر واپس بھجوادیا گیا

زرداری کو دوست اور حکیم”کشتے“ پیش کرتے تھے،ڈاکٹر عاصم کے انکشافات

datetime 6  جنوری‬‮  2016

زرداری کو دوست اور حکیم”کشتے“ پیش کرتے تھے،ڈاکٹر عاصم کے انکشافات

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کے چیئر مین اور سابق صدر پاکستان آصف زرداری ابلے ہوئے چاول ، دال اور پالک کھاتے ہیں اس کے علاوہ غذائی اشیاءڈاکٹروں نے انہیں منع کردی ہیںکیونکہ وہ معدے کے مرض میں مبتلا ہیں یہ انکشافات انکے سابق دست راست اور ساتھی ڈاکٹر عاصم نے تحقیقاتی ٹیموں کے سامنے کئے… Continue 23reading زرداری کو دوست اور حکیم”کشتے“ پیش کرتے تھے،ڈاکٹر عاصم کے انکشافات

داعش کی پنجاب میں لڑکیوں کے سکول کو بند کروانے کی دھمکی

datetime 6  جنوری‬‮  2016

داعش کی پنجاب میں لڑکیوں کے سکول کو بند کروانے کی دھمکی

لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب کے شہر ڈنگہ کے گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول سے داعش کے دھمکی آمیز پمفلٹس برآمد ہوئے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پنجاب کے ضلع گجرات کے شہر ڈنگہ کا گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول 5 جنوری کو حسب معمول کھلا تو تدریسی حصے سے داعش کے دھمکی آمیز پمفلٹس برآمد ہوئے۔ پمفلٹس پر… Continue 23reading داعش کی پنجاب میں لڑکیوں کے سکول کو بند کروانے کی دھمکی

زید علی اور ماڈل سارہ سرفراز کی شادی ہوئی یا نہیں ،حقیقت سامنے آگئی

datetime 6  جنوری‬‮  2016

زید علی اور ماڈل سارہ سرفراز کی شادی ہوئی یا نہیں ،حقیقت سامنے آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)زید علی اور ماڈل سارہ سرفراز کی شادی ہوئی یا نہیں ،حقیقت سامنے آگئی۔ ایک ویب سائٹ کے مطابق انٹرنیٹ پر موجود زید علی اور ماڈل سارہ سرفراز کی تصاویر دراصل زید علی کی آنے والی ویڈیوز سے لی گئی ہیں۔ ویڈیومیں سارہ سرفراز دلہن کا روپے دھارے ہوئے ہیں جبکہ زید علی… Continue 23reading زید علی اور ماڈل سارہ سرفراز کی شادی ہوئی یا نہیں ،حقیقت سامنے آگئی