جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

نیب نے ڈاکٹرعاصم اور پی پی رہنما منور تالپور کیخلاف تحقیقات کی منظوری دیدی

datetime 6  جنوری‬‮  2016

نیب نے ڈاکٹرعاصم اور پی پی رہنما منور تالپور کیخلاف تحقیقات کی منظوری دیدی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) کے ایگزیکٹوبورڈ نے اراضی کی غیر قانونی الاٹمنٹ اور منی لانڈرنگ پر ڈاکٹر عاصم حسین اور پیپلزپارٹی کے ایم این اے منور تالپور سمیت 4 افراد کے خلاف تحقیقات کی منظوری دے دی۔ اسلام آباد میں چیئرمین نیب قمرزمان چوہدری کی زیرصدارت ایگزیکٹوبورڈ کا اجلاس ہوا جس میں بورڈ… Continue 23reading نیب نے ڈاکٹرعاصم اور پی پی رہنما منور تالپور کیخلاف تحقیقات کی منظوری دیدی

تہران میں سعودی سفارتخانے پر حملہ غلط اور غیر قانونی تھا، ایرانی صدر

datetime 6  جنوری‬‮  2016

تہران میں سعودی سفارتخانے پر حملہ غلط اور غیر قانونی تھا، ایرانی صدر

تہران(نیوزڈیسک) ایرانی صدر حسن روحانی نے ایران میں سعودی سفارتخانے اور قونصل خانے پر حملوں کی مذمت کرتے ہوئے سفارت خانے پر حملہ غلط اور غیر قانونی قرار دیا ہے۔سعودی عرب اور ایران میں گزشتہ کئی دنوں سے جاری کشیدگی میں کمی کے بجائے مسلسل شدت دیکھنے میں آرہی تھی اور دونوں ممالک کی جانب… Continue 23reading تہران میں سعودی سفارتخانے پر حملہ غلط اور غیر قانونی تھا، ایرانی صدر

شیخ رشید کی زبان پھسل گئی ،کیاکہناچاہتے تھے اورکیاکہہ گئے ؟

datetime 6  جنوری‬‮  2016

شیخ رشید کی زبان پھسل گئی ،کیاکہناچاہتے تھے اورکیاکہہ گئے ؟

اسلام آباد(نیوزڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیدقومی اسمبلی کے اجلاس میں مہنگائی کے حوالے سے قرارداد پر بحث کے دوران اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور ٹخنے کو نیفا کہہ ڈالا۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق شیخ رشید نے کہا کہ اپنی شلوار نیفے سے اوپر اٹھانے والے سن لیں۔… Continue 23reading شیخ رشید کی زبان پھسل گئی ،کیاکہناچاہتے تھے اورکیاکہہ گئے ؟

پٹھان کوٹ حملہ ،بھارت نے پاکستان کوشواہد دینے کےلئے تاریخ دے دی،بھارتی میڈیاکانیاشوشہ

datetime 6  جنوری‬‮  2016

پٹھان کوٹ حملہ ،بھارت نے پاکستان کوشواہد دینے کےلئے تاریخ دے دی،بھارتی میڈیاکانیاشوشہ

نئی دہلی (نیوزڈیسک) پٹھان کوٹ ائربیس حملے کے بعد بھارتی میڈیا حسب روایت پھر خود ہی جج بن گیا اور دعویٰ کر دیا ڈالا کہ پندرہ جنوری تک پاکستان نے پٹھان کوٹ حملے کے شواہد پر ایکشن نہ لیا تو دونوں ملکوں کی بات چیت نہیں ہو گی۔ ساتھ ہی شوشہ چھوڑا کہ سرحد پار… Continue 23reading پٹھان کوٹ حملہ ،بھارت نے پاکستان کوشواہد دینے کےلئے تاریخ دے دی،بھارتی میڈیاکانیاشوشہ

سیف گیمز،پاکستان نے بھارت کوگرین سگنل دے دیا

datetime 6  جنوری‬‮  2016

سیف گیمز،پاکستان نے بھارت کوگرین سگنل دے دیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) بھارت کے نگران ہائی کمشنر جے پی سنگھ نے وزیر بین الصوبائی رابطہ ریاض حسین پیرزادہ کو سیف گیمز میں شرکت کیلئے بھارت آنے کی دعوت دیدی ہے جبکہ وفاقی وزیر نے یقین دلایا ہے پاکستانی دستہ ان کھیلوںمیں شریک ہوگا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر بین الصوبا ئی رابطہ سے بھارت کے… Continue 23reading سیف گیمز،پاکستان نے بھارت کوگرین سگنل دے دیا

افتخارچوہدری کواپنی جماعت کاسیکرٹری جنرل کس کوبناناچاہیے ،عمران خا ن نے مشورہ دے دیا

datetime 6  جنوری‬‮  2016

افتخارچوہدری کواپنی جماعت کاسیکرٹری جنرل کس کوبناناچاہیے ،عمران خا ن نے مشورہ دے دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خا ن نے کہاہے کہ سابق چیف جسٹس افتخارمحمدچوہدری کونئی جماعت قائم کرنے پرمبارکباد دیتاہوں ۔ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگوکرتے ہوئے عمرا ن خا ن نے کہاکہ افتخارچوہدری خود کواپنی جماعت پاکستان جسٹس اینڈڈیموکریٹک کے صدرمنتخب ہوگئے ہیں جبکہ اب ان کوچاہیے کہ وہ ارسلان… Continue 23reading افتخارچوہدری کواپنی جماعت کاسیکرٹری جنرل کس کوبناناچاہیے ،عمران خا ن نے مشورہ دے دیا

پیر محل پی پی 89 ضمنی الیکشن، ن لیگ کے قطب علی شاہ کامیاب

datetime 6  جنوری‬‮  2016

پیر محل پی پی 89 ضمنی الیکشن، ن لیگ کے قطب علی شاہ کامیاب

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پیر محل پی پی 89 ضمنی الیکشن میں ن لیگ کے قطب علی شاہ 56 ہزار628 ووٹ حاصل کرکے جیت گئے ۔ تفصیلات کے مطابق پیر محل پی پی 89 میں ہونے والے ضمنی الیکشن کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج سامنے آ گئےہیں۔ سامنے آنے والے نتائج میں ن لیگ کے قطب… Continue 23reading پیر محل پی پی 89 ضمنی الیکشن، ن لیگ کے قطب علی شاہ کامیاب

پی آئی اے ملازمین کی تنخواہیں کے بارے میں خبرآگئی

datetime 6  جنوری‬‮  2016

پی آئی اے ملازمین کی تنخواہیں کے بارے میں خبرآگئی

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کے ترجمان نے ملازمین کی تنخواہیں روکنے سے متعلق رپورٹس کی تردید کی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ میڈیا میں پی آئی اے ملازمین کی تنخواہیں روکنے سے متعلق خبریں بے بیناد ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ملازمین کی تنخواہیں جلد معمول کے مطابق ادا کر دی… Continue 23reading پی آئی اے ملازمین کی تنخواہیں کے بارے میں خبرآگئی

پٹھان کوٹ ائربیس حملہ ،حافظ سعید میں آگئے

datetime 6  جنوری‬‮  2016

پٹھان کوٹ ائربیس حملہ ،حافظ سعید میں آگئے

لاہور(نیوزڈیسک )ملی یکجہتی کونسل کے صدر صاحبزادہ ابو الخیر محمد زبیر کی زیر صدارت ایک وفد نے امیر جماعةالدعوة پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید سے ملاقا ت کی ہے جس میں پاک بھارت تعلقات، مدارس پر چھاپوں و علماءکرام کی گرفتاریوں اور ممتاز قادری کی سزاسے متعلق موضوعات پر تفصیل سے گفتگو کی گئی۔ اس… Continue 23reading پٹھان کوٹ ائربیس حملہ ،حافظ سعید میں آگئے