جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

شاہ رخ اورماہرہ خان کی فلم ”رئیس“کی شوٹنگ دوبارہ شروع

datetime 7  جنوری‬‮  2016

شاہ رخ اورماہرہ خان کی فلم ”رئیس“کی شوٹنگ دوبارہ شروع

حیدر آباد(نیوز ڈیسک) بالی ووڈسپر اسٹار شاہ رخ خان اور پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی تعطل کا شکار فلم ”رئیس “کی شوٹنگ کا دوبارہ آغاز کر دیا گیا ہے۔راہول ڈھولکیا کی رئیس کا پہلا حصہ گزشتہ برس جون کے مہینے میں مکمل کر لیا گیا تھا۔ فلمساز رتیش سدھوانی کی طرف سے حال ہی میں… Continue 23reading شاہ رخ اورماہرہ خان کی فلم ”رئیس“کی شوٹنگ دوبارہ شروع

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت11سال کی کم ترین سطح پر

datetime 7  جنوری‬‮  2016

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت11سال کی کم ترین سطح پر

لندن(نیوز ڈیسک)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت11سال کی کم ترین سطح پرآگئی ہے،قیمت پہلی بار 35ڈالر فی بیرل سے نیچے پہنچ گئی ہے،برینٹ کروڈ تیل کی قیمت 3اعشاریہ 7فیصد کمی کے بعد 34اعشاریہ 83ڈالر فی بیرل کا ہوگیا ہے۔سعودی عرب اور ایران کے درمیان کشیدگی کے باعث خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی… Continue 23reading عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت11سال کی کم ترین سطح پر

امریکن ایکشن ڈرامہ فلم ’جین گاٹ اے گن ‘کے ٹریلر کا اجراء

datetime 7  جنوری‬‮  2016

امریکن ایکشن ڈرامہ فلم ’جین گاٹ اے گن ‘کے ٹریلر کا اجراء

لاس اینجلس(نیوز ڈیسک)ایکشن فلموں کے دیوانوں کیلئے خوشخبری یہ ہے کہ امریکن ایکشن ڈرامہ فلم’ جین گاٹ اے گَن‘کانیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔گیون او کانر کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسی شادی شدہ خاتون کے گرد گھومتی ہے جو اپنے خاوند کو خطرناک گینگ سے بچانے کیلئے ایک شخص… Continue 23reading امریکن ایکشن ڈرامہ فلم ’جین گاٹ اے گن ‘کے ٹریلر کا اجراء

خوف و دہشت سے بھرپور ہارر فلم’دی بوائے‘کا نیا ٹریلر جاری

datetime 7  جنوری‬‮  2016

خوف و دہشت سے بھرپور ہارر فلم’دی بوائے‘کا نیا ٹریلر جاری

لاس اینجلس (نیوز ڈیسک)خوفناک مناظر سے بھرپور فلموں کے دیوانے ہوجائیں تیار کیونکہ سنسنی سے بھرپور امریکن ہارر فلم دی بوائے(The Boy) کانیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔کریگ میک نیل کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسی فیملی کے گرد گھومتی ہے جو ایک 8سالہ گڈے کو انسانی بچے کی طرح… Continue 23reading خوف و دہشت سے بھرپور ہارر فلم’دی بوائے‘کا نیا ٹریلر جاری

سائنس فکشن ایڈونچرسیریز’ ڈائی ورجنٹ‘ سلسلے کی تیسری فلم کا نیا ٹریلر جاری

datetime 7  جنوری‬‮  2016

سائنس فکشن ایڈونچرسیریز’ ڈائی ورجنٹ‘ سلسلے کی تیسری فلم کا نیا ٹریلر جاری

لاس اینجلس(نیوز ڈیسک)بلاک بسٹرہالی وڈ سائنس فکشن ایڈونچرسیریز’ ڈائی ورجنٹ‘سلسلے کی تیسری فلم ’ایلی جینٹ‘ (Allegiant) کا نیا سنسنی خیز ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔رابرٹ شیونٹکی کی ڈائریکشن میں بننے والی یہ فلم معروف امریکی مصنفہ ویرونکا روتھ کے ناول سے ماخوذہے، جس کی کہانی گزشتہ دونوں فلموں کی طرح خطروں سے کھیلنے والی ایک… Continue 23reading سائنس فکشن ایڈونچرسیریز’ ڈائی ورجنٹ‘ سلسلے کی تیسری فلم کا نیا ٹریلر جاری

دنیا کے مختلف ممالک میں قدامت پسند مسیحی آج کرسمس منا رہے ہیں

datetime 7  جنوری‬‮  2016

دنیا کے مختلف ممالک میں قدامت پسند مسیحی آج کرسمس منا رہے ہیں

ماسکو (نیوز ڈیسک) روس کے دار الحکومت ماسکو میں شدید سردی کے باوجود لوگوں نے مختلف گرجا گھروں میں عبادت کی اور شمعیں روشن کیں۔ قدامت پسند عیسائیوں کی بڑی تعداد روس، آرمینیا، یونان، مالدووا، رومانیہ، سائبیریا، جارجیا، قبرص، بلغاریہ، ایتھوپیا، لبنان، شام، مصر، اردن اور البانیا میں آباد ہے۔ قدامت پسند مسیحی سات جنوری… Continue 23reading دنیا کے مختلف ممالک میں قدامت پسند مسیحی آج کرسمس منا رہے ہیں

روس کا مفاد،گوادر میں آخر وہ ہوہی گیا جس کا سب کو انتظارتھا

datetime 7  جنوری‬‮  2016

روس کا مفاد،گوادر میں آخر وہ ہوہی گیا جس کا سب کو انتظارتھا

لاہور(نیوزڈیسک)معروف رئیل سٹیٹ ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق سال2016کے دوران گوادر سرمایہ کاری کے اعتبار سے ملک کی اہم لوکیشن ثابت ہوگا اور اس کا سبب یقینی طور پر چائنا پاکستان اقتصادی راہداری،ٹاپی گیس پائپ لائن منصوبہ اور دیگر بین الاقوامی منصوبے قرار دیئے جاسکتے ہیں جبکہ یہاں روسی مفاد کے بعد بھی گوادر… Continue 23reading روس کا مفاد،گوادر میں آخر وہ ہوہی گیا جس کا سب کو انتظارتھا

پاکستان میں3G/4G کے بعد ایک اوراہم قدم،تیاریاں شروع

datetime 7  جنوری‬‮  2016

پاکستان میں3G/4G کے بعد ایک اوراہم قدم،تیاریاں شروع

اسلام آباد(نیوزڈیسک)حکومت نے تقریباَ دو سال پہلے جدید سپیکٹرم 3G/4G کی کامیاب نیلامی کروائی۔ جس کے نتیجے میں ٹیلی کام سیکٹر اور صنعت میں بے پناہ ترقی دیکھنے میں آئی ۔ ٹیلی کام صارفین کی تعدادمیں ناقابل یقین حد تک اضافہ دیکھنے میں آیا۔ اسی نئے سپیکٹرم کی بدولت براڈبینڈ کی شرح 3فیصد سے بڑھ… Continue 23reading پاکستان میں3G/4G کے بعد ایک اوراہم قدم،تیاریاں شروع

گاڑیوں کے شوقین افرادکیلئے خوشخبری،بین الاقوامی نمائش کی تیاریاں مکمل،تاریخ کا اعلان ہوگیا

datetime 7  جنوری‬‮  2016

گاڑیوں کے شوقین افرادکیلئے خوشخبری،بین الاقوامی نمائش کی تیاریاں مکمل،تاریخ کا اعلان ہوگیا

لاہور (نیوزڈیسک)آٹو اور ٹرانسپورٹ ایشےا بےن الاقوامی نمائش 2016 ءکراچی ایکسپو سنٹر میں 26سے28جنو ری تک منعقد کی جائے گی۔ پاکستان مےںآٹو تجارت میلوں کو فروغ دینے کے لیے، معروف آن لائن کار مارکیٹ ”کارموڈی ڈاٹ پی کے“ نے ای کامرس گےٹ وے کی شراکت داری سے آٹو و ٹرانسپورٹ ایشےا بےن الاقوامی نمائش کا… Continue 23reading گاڑیوں کے شوقین افرادکیلئے خوشخبری،بین الاقوامی نمائش کی تیاریاں مکمل،تاریخ کا اعلان ہوگیا