ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

افتخار محمد چوہدری کو جھٹکا،دل کے ارمان دل میں ہی رہ گئے

datetime 7  جنوری‬‮  2016

افتخار محمد چوہدری کو جھٹکا،دل کے ارمان دل میں ہی رہ گئے

لاہور(نیوزڈیسک)سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری اپنی سیاسی جماعت کے قیام کا باضابطہ اعلان کرنے کے بعد متحرک ہونے کی بجائے منظر نامے سے غائب ہو گئے ۔سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے 25دسمبر کو پاکستان جسٹس اینڈ ڈیموکریٹک پارٹی کے قیام کا اعلان کیا تھا ۔ ذرائع کے مطابق سابق چیف جسٹس کی… Continue 23reading افتخار محمد چوہدری کو جھٹکا،دل کے ارمان دل میں ہی رہ گئے

گوانتاناموکی جیل میں 15 سال سے قید 2 یمنی باشندے رہا

datetime 7  جنوری‬‮  2016

گوانتاناموکی جیل میں 15 سال سے قید 2 یمنی باشندے رہا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکا نے گوانتانامو کی بدنام زمانہ جیل میں گزشتہ 15 برسوں سے قید 2 یمنی باشندوں کو رہا کرکے انہیں افریقی ملک گھانا منتقل کردیا ہے۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق امریکی حکومت نے گوانتانامو کی جیل میں قید خالد الدھبی اورمحمد عمر بن عاطف کی رہائی کی منظوری بالترتیب 2006 اور 2009 میں دی تھی… Continue 23reading گوانتاناموکی جیل میں 15 سال سے قید 2 یمنی باشندے رہا

10سالہ بچی برطانیہ کی سب سے کم عمرموسیقاربن گئی

datetime 7  جنوری‬‮  2016

10سالہ بچی برطانیہ کی سب سے کم عمرموسیقاربن گئی

لندن(نیوز ڈیسک)جیسے فن کسی کی میراث نہیں ہوتا ویسے ہی مہارت حاصل کرنے کے لئے بھی عمر کی کوئی قید متعین نہیں ہوتی۔برطانیہ سے تعلق رکھنی والی 10سالہ بچی موسیقی میں اپنی ماہرانہ صلاحیتوں کے باعث برطانیہ کی سب سے کم عمر موسیقار بن گئی ہے۔ایلما نامی یہ ذہین بچی صرف دو سال کی تھی… Continue 23reading 10سالہ بچی برطانیہ کی سب سے کم عمرموسیقاربن گئی

امریکی کمپنی نے دنیا کی سب سے بڑی اسٹیکر بال تیارکرلی

datetime 7  جنوری‬‮  2016

امریکی کمپنی نے دنیا کی سب سے بڑی اسٹیکر بال تیارکرلی

کولوراڈو(نیوز ڈیسک)یوں تو آپ نے مختلف اقسام اور سائز کی گیندیں دیکھی ہی ہونگی، جو ٹیبل ٹینس،ہاکی،فٹ بال اور کرکٹ کے کھیلوں میں استعمال کی جاتی ہیں لیکن یہ بال کسی کھیل کیلئے نہیں بلکہ عالمی ریکارڈ قائم کرنے کیلئے تیار کی گئی ہے۔جی ہاں امریکی ریاست کولوراڈو میں واقع ایک کمپنی نے 1لاکھ اسٹیکرز… Continue 23reading امریکی کمپنی نے دنیا کی سب سے بڑی اسٹیکر بال تیارکرلی

پیوٹن کی شخصیت سے متاثرپرفیوم’لیڈرز نمبر ون‘ متعارف

datetime 7  جنوری‬‮  2016

پیوٹن کی شخصیت سے متاثرپرفیوم’لیڈرز نمبر ون‘ متعارف

ماسکو (نیوز ڈیسک)دنیا کی طاقتور ترین شخصیات میں شمار ہونے والے روسی صدرپیوٹن کے چاہنے والوں کیلئے خوشخبری ہے کہ ان کی شخصیت سے متاثر ہوکر تیار کیا گیا پرفیوم مارکیٹ میں متعارف کروادیا گیا ہے۔لیڈرز نمبر ون (Leaders Number One) نامی یہ پرفیوم خوشبو بنانے کے ماہر ریکونوو نامی شخص نے تیار کیا ہے… Continue 23reading پیوٹن کی شخصیت سے متاثرپرفیوم’لیڈرز نمبر ون‘ متعارف

آلو کھائیں اور صحت مند زندگی پائیں،طبی ماہرین

datetime 7  جنوری‬‮  2016

آلو کھائیں اور صحت مند زندگی پائیں،طبی ماہرین

نیویارک(نیوز ڈیسک)سبزیوں میں آلو کی اہمیت اور افادیت سے انکار نہیں کیا جاسکتا اور اب تو ماہرین نے بھی اس بات کو تسلیم کر لیا ہے۔امریکی ماہرین کے مطابق آلو کا استعمال نہ صرف بلڈ پریشر کو کنٹرول میں رکھتا ہے بلکہ جو افراد آلو کو پنی روزمرہ غذا کا حصہ بناتے ہیں ان میں… Continue 23reading آلو کھائیں اور صحت مند زندگی پائیں،طبی ماہرین

تھرپارکر ‘ایک ہفتے کے دوران 17 بچے جاں بحق

datetime 7  جنوری‬‮  2016

تھرپارکر ‘ایک ہفتے کے دوران 17 بچے جاں بحق

تھرپارکر(نیوز ڈیسک)تھرپارکر کے سول اسپتال مٹھی میں غذائیت کی کمی اور دیگر امراض کے نتیجے میں ایک اور بچہ جاں بحق ہوگیا۔ایک ہفتے کے دوران جاں بحق بچوں کی تعداد 17 ہوگئی۔اسپتال ذرائع کے مطابق غذائیت کی کمی اور دیگر امراض نے یک اور تین دن کے بچے کی جان لے لی ، گزشتہ 7… Continue 23reading تھرپارکر ‘ایک ہفتے کے دوران 17 بچے جاں بحق

زندہ دلوں کے شہر میں زندہ مچھلی فروخت ہونے لگی

datetime 7  جنوری‬‮  2016

زندہ دلوں کے شہر میں زندہ مچھلی فروخت ہونے لگی

لاہور(نیوز ڈیسک)زندہ دلوں کے شہر لاہور میں اب زندہ مچھلی بھی فروخت ہونے لگی ، زندہ مچھلی کے شوقین خریدارکہتے ہیں کہ تازہ مچھلی کھانے کا مزہ ہی کچھ اور ہے جبکہ مچھلی بیچنے والا کہتا ہے کہ وہ جتنی بھی مچھلی لے آئے ہاتھوں ہاتھ فروخت ہو جاتی ہے۔سردیوں کے موسم کی آمد کے… Continue 23reading زندہ دلوں کے شہر میں زندہ مچھلی فروخت ہونے لگی

وقار یونس اور دیگر کوچنگ اسٹاف کے معاہدوں میں 4 ماہ کی توسیع

datetime 7  جنوری‬‮  2016

وقار یونس اور دیگر کوچنگ اسٹاف کے معاہدوں میں 4 ماہ کی توسیع

لاہور (نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے وقار یونس سمیت دیگر کوچنگ اسٹاف کے معاہدوں میں 4ماہ کی توسیع کردی ہے۔چیئرمین پی سی بی کے مطابق تمام کوچنگ اسٹاف کا2برس کا معاہدہ مئی میں ختم ہوناتھا جس میں ستمبر تک توسیع کردی ہے جو ستمبر میں ہونیوالے دورہ انگلینڈ تک جاری رہےگا۔