وزیراعلی کی گٹروں پرتصاویربناکرسوشل میڈیاپروائرل کرنے والاشہری ایک سیاسی جماعت کاکارکن نکلا
اسلام آباد(نیوزڈیسک) کراچی میں گٹروں پروزیراعلی سندھ قائم علی شاہ کی مبینہ طورپرتصاویربناکرسوشل میڈیاپرچلانے والے کراچی کے شہری کاتعلق پاکستان تحریک انصاف سے نکلا۔ایک نجی ٹی وی چینل نے دعوی کیاہے کہ عالم گیرخان کاتعلق پی ٹی آئی سے ہے اوراس چینل نے عالم گیرخان کی ایک تصویربھی عمران خان کے ساتھ دکھائی ۔واضح رہے… Continue 23reading وزیراعلی کی گٹروں پرتصاویربناکرسوشل میڈیاپروائرل کرنے والاشہری ایک سیاسی جماعت کاکارکن نکلا











































