اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سپر لیگ کو ایک اور جھٹکا ، ویسٹ انڈیز کے کپتان جیسن ہولڈر کو پاکستان سپر لیگ کیلئے ویسٹ انڈین بورڈ نے این او سی دینے سے انکار کر دیا جس کے بعد جیسن ہولڈر نے لیگ سے الگ ہونے کا اعلان کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ہولڈر پی ایس ایل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرکی نمائندگی کر رہے تھے۔اب ان کی جگہ کوئٹہ گلیڈی ایٹر نے سری لنکا کے کھلاڑی تسارا پریرا کو شامل کرنے کا اعلان کیا ہے ۔یاد رہے کہ پاکستان کی پہلی سپر لیگ اگلے ماہ متحدہ عرب امارات میں منعقد ہونے جارہی ہے جس میں 5ٹیمیں حصہ لیں گی۔
ویسٹ انڈین کپتان جیسن ہولڈر این او سی نہ ملنے پرپی ایس ایل سے دستبردار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)
-
ورک ویزا کے ساتھ روانہ ہو نے والے 23 افراد آف لوڈ
-
شدید بارشیں، پی ڈی ایم اے نے خبردار کردیا
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، ”بڑا فیصلہ” ہو گیا
-
مٹی کے طوفان کا الرٹ جاری کردیا گیا
-
ملک میں بجلی کی لوڈ مینجمنٹ کا خاتمہ کر دیا گیا
-
اٹلی کے اسٹڈی ویزے کے لئے کتنا بینک اسٹیٹمنٹ ہونا چاہیے؟ خواہشمند طلبا کے لیے بڑی خبر
-
بیوی کے ناجائزتعلقات پتہ چلنے پر نوجوان نے خودکشی کرلی
-
باقاعدگی سے نماز پڑھتی ہوں، غیرمسلم کے ساتھ شادی نہیں کرسکتی: بھارتی اداکارہ
-
پولیس ٹیم پر گائوں والوں کا حملہ اور فائرنگ، ڈی ایس پی کے گن مین اور خاتون اہلکار سمیت 11 زخمی
-
شیشہ کیفے پر جھگڑے کے دوران فائرنگ سے مسلم لیگ ن کا عہدیدار جاں بحق
-
سید اقرارالحسن کے ساتھ جملہ بازی کرنے والے ایف آئی اے اہلکار کو معطل کردیا گیا
-
پاکستان میں عید الاضحی کب ہو گی؟ رویت ہلال ریسرچ کونسل نے پیشگوئی کردی
-
دوست کے گھر سے نیم برہنہ حالت میں ٹھیکیدار کے 26 سالہ بیٹے کی نعش برآمد



















































