ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

چاغی کے نوجوان کو ایران میں پھانسی دے دی گئی

datetime 7  جنوری‬‮  2016

چاغی کے نوجوان کو ایران میں پھانسی دے دی گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چاغی کے علاقے نوکنڈی سے تعلق رکھنے والے نوجوان عبرت اللہ کو ایران میں منشیات کیس میں پھانسی دے دی گئی۔خاندانی ذرائع کے مطابق سزائے موت پانےوالے نوجوان عبرت اللہ کو تقریباً تین ماہ قبل ایران میں منشیات کے کیس میں گرفتار کیاگیاتھاجس کو آج صبح ایران کے شہر یزدمیں پھانسی دے دی… Continue 23reading چاغی کے نوجوان کو ایران میں پھانسی دے دی گئی

لاہور‘ پولیس اور حساس اداروں کا مشترکہ سرچ آپریشن، 27 مشتبہ افراد گرفتار

datetime 7  جنوری‬‮  2016

لاہور‘ پولیس اور حساس اداروں کا مشترکہ سرچ آپریشن، 27 مشتبہ افراد گرفتار

لاہور (نیوز ڈیسک) ذرائع کے مطابق سرچ آپریشن والٹن ایئرپورٹ اور ملحقہ علاقوں میں کیا گیا۔ جس کے دوران پولیس کی بھاری نفری کو اچانک طلب کیا گیا۔ سرچ آپریشن کے دوران حساس اداروں کی ٹیمیں بھی پولیس کے ہمراہ تھیں۔ اہلکاروں نے علاقے کے گھروں، ہوٹلوں اور ہوسٹلوں میں مقیم افراد کے شناختی کوائف… Continue 23reading لاہور‘ پولیس اور حساس اداروں کا مشترکہ سرچ آپریشن، 27 مشتبہ افراد گرفتار

این اے122سے منتخب کھلاڑی کی واپسی،ایازصادق کوواپسی کی نوید سنادی

datetime 7  جنوری‬‮  2016

این اے122سے منتخب کھلاڑی کی واپسی،ایازصادق کوواپسی کی نوید سنادی

لاہور (نیوزڈیسک) این اے122سے منتخب کھلاڑی کی واپسی،ایازصادق کوواپسی کی نوید سنادی، تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی محمد شعیب صدیقی نے کہا ہے کہ نواز لیگ کو ایک مرتبہ پھر نا اہلی کے خوف سے حلقہ این اے122کی ید ستانے لگی ہے انہیں بخوبی علم ہے کہ 11اکتوبر کے ضمنی الیکشن میں ایاز صادق… Continue 23reading این اے122سے منتخب کھلاڑی کی واپسی،ایازصادق کوواپسی کی نوید سنادی

کراچی‘ داعش کیلئے بھرتی کرنیوالے ملزم کے دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات

datetime 7  جنوری‬‮  2016

کراچی‘ داعش کیلئے بھرتی کرنیوالے ملزم کے دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی میں داعش کے لئے بھرتی کرنے والے ملزم نے دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات کئے ہیں۔ کالعدم تنظیم کے لیے چندہ، مدرسوں کے نام پر مانگا جارہا ہے جبکہ شام جانے کے لئے افغانستان اور ایران کے راستے استعمال ہو رہے ہیں۔کاﺅنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی)کے ہاتھوں گرفتار کالعدم داعش کے کارندے… Continue 23reading کراچی‘ داعش کیلئے بھرتی کرنیوالے ملزم کے دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات

اسمبلی اجلاس میں 2 ارکان میں تلخ کلامی، معاملہ ہاتھا پائی تک پہنچ گیا

datetime 7  جنوری‬‮  2016

اسمبلی اجلاس میں 2 ارکان میں تلخ کلامی، معاملہ ہاتھا پائی تک پہنچ گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران جمعیت علماء اسلام(ف) کے رکن قومی اسمبلی مولانا امیر زمان اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن شیخ روحیل اصغر میں تلخ کلامی، بات ہاتھا پائی تک پہنچ گئی۔نجی ٹی ویکے مطابق جے یو آئی کے رکن اسمبلی مولانا امیر زمان اجلاس کے دوران سوال کرنے کیلئے… Continue 23reading اسمبلی اجلاس میں 2 ارکان میں تلخ کلامی، معاملہ ہاتھا پائی تک پہنچ گیا

دہشتگردی کے خاتمے کیلئے سیاسی و عسکری قیادت متحد ہے‘ شہباز شریف

datetime 7  جنوری‬‮  2016

دہشتگردی کے خاتمے کیلئے سیاسی و عسکری قیادت متحد ہے‘ شہباز شریف

لاہور (نیوز ڈیسک) کینیڈا کے صوبے انٹاریو کے لیڈر آف دی اپوزیشن پیٹرک براو¿ن کے وفد سے ملاقات کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لئے پوری قوم اور سیاسی و عسکری قیادت یکسو ہو چکی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ 2018 میں توانائی منصوبوں… Continue 23reading دہشتگردی کے خاتمے کیلئے سیاسی و عسکری قیادت متحد ہے‘ شہباز شریف

ریٹائرمنٹ لینا ہوتی تو اعلان کر چکا ہوتا ،مصباح الحق

datetime 7  جنوری‬‮  2016

ریٹائرمنٹ لینا ہوتی تو اعلان کر چکا ہوتا ،مصباح الحق

اسلام آباد(نیوزڈیسک) قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ جون جولائی میں انگلینڈ کیخلاف سیریز بہت اہم ہے، ابھی کرکٹ کھیلنا چاہتا ہوں ، ریٹائر منٹ کا اعلان کرنا ہوتا تو کر چکا ہوتا۔انہوں نے پاکستان میں گلابی بال سے کرکٹ کھیلنا مشکل قرار دیا۔ ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کا… Continue 23reading ریٹائرمنٹ لینا ہوتی تو اعلان کر چکا ہوتا ،مصباح الحق

ایران ودبئی کیلئے فیری سروس کے امورکوحتمی شکل دیدی گئی

datetime 7  جنوری‬‮  2016

ایران ودبئی کیلئے فیری سروس کے امورکوحتمی شکل دیدی گئی

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان سے ایران اور دبئی کے درمیان فیری سروس رواں مارچ تک شروع ہوجائے گی، معاملات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے، وزیر اعظم نواز شریف کی جانب سے جلد از جلد فیری سروس شروع کرنے کی ہدایت پر وزارت پورٹ اینڈ شپنگ نے اپنی کوششیں تیز کر دی ہیں۔اس سلسلے میں وفاقی… Continue 23reading ایران ودبئی کیلئے فیری سروس کے امورکوحتمی شکل دیدی گئی

فریحہ پرویز ، نعمان جاوید کیساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک

datetime 7  جنوری‬‮  2016

فریحہ پرویز ، نعمان جاوید کیساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پتنگ باز سجنا فیم،معروف پاکستانی گلوکارہ فریحہ پرویز اور نعمان جاوید نے نکاح کرلیا۔ نکاح کی تقریب گزشتہ دنوں انتہائی سادگی سے ہوئی جس میں ان کے چند قریبی افراد نے ہی شرکت کی۔جلد ہی ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا جائےگا۔یاد رہے کہ گلوکارہ فریحہ پرویزاور نعمان جاوید کے درمیان گزشتہ کئی… Continue 23reading فریحہ پرویز ، نعمان جاوید کیساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک