ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

ریٹائرمنٹ لینا ہوتی تو اعلان کر چکا ہوتا ،مصباح الحق

datetime 7  جنوری‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ جون جولائی میں انگلینڈ کیخلاف سیریز بہت اہم ہے، ابھی کرکٹ کھیلنا چاہتا ہوں ، ریٹائر منٹ کا اعلان کرنا ہوتا تو کر چکا ہوتا۔انہوں نے پاکستان میں گلابی بال سے کرکٹ کھیلنا مشکل قرار دیا۔ ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کا فیصلہ موسم کی کنڈیشن کو دیکھتے ہوئے کرنا چاہئے۔یہ ایک اچھا اقدام ہے ۔انہوں نے محمد عامر کی ٹیم میں واپسی کو بھی خوش آئند قراردیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…