ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

محمد عامرکونیوزی لینڈجانے سے پہلے قومی کرکٹ ٹیم کے اہم عہدیدارکامفید مشورہ

datetime 7  جنوری‬‮  2016

محمد عامرکونیوزی لینڈجانے سے پہلے قومی کرکٹ ٹیم کے اہم عہدیدارکامفید مشورہ

لاہور(نیوزڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے منیجر انتخاب عالم نے سپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ فاسٹ بولر محمد عامر کو مشورہ دیا ہے کہ نیوزی لینڈ کے دورے میں اگر تماشائیوں کی جانب سے ان پر فقرے کسے جائیں تو انھیں اس جانب بالکل توجہ نہیں دینی ہے۔پاکستانی کرکٹ ٹیم تین ون ڈے اور تین ٹی 20… Continue 23reading محمد عامرکونیوزی لینڈجانے سے پہلے قومی کرکٹ ٹیم کے اہم عہدیدارکامفید مشورہ

حکومت تیل فروخت کرکے کس طرح عوام کا ’تیل “نچوڑ رہی ہے ،تہلکہ خیزانکشاف

datetime 7  جنوری‬‮  2016

حکومت تیل فروخت کرکے کس طرح عوام کا ’تیل “نچوڑ رہی ہے ،تہلکہ خیزانکشاف

کراچی(نیوزڈیسک)بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی حکومت کے لیے کمائی کا سب سے بڑا ذریعہ بن گئی۔ صارفین کو ریلیف دینے کی بجائے چپکے سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں پر جنرل سیلز ٹیکس بڑھا دیا۔بین الاقوامی مارکیٹ کے اعداو شمار کے مطابق ورلڈ ٹیکس اینڈیکس میں خام تیل کی قیمت… Continue 23reading حکومت تیل فروخت کرکے کس طرح عوام کا ’تیل “نچوڑ رہی ہے ،تہلکہ خیزانکشاف

معاملہ سنگین ہوگیا،”کپتان “ نے استعفے کی دھمکی دے دی

datetime 7  جنوری‬‮  2016

معاملہ سنگین ہوگیا،”کپتان “ نے استعفے کی دھمکی دے دی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر اعظم نواز شریف کے داماد اور رکن قومی اسمبلی کیپٹن ریٹائرڈصفدر نے موبائل کمپنیوں کے نمائندوں کے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی میں پیش نہ ہونے پر استعفیٰ دینے کی دھمکی دیدی تاہم اویس لغاری کے مشورہ پر اس معاملے پر سپیکر سے رابطے کا فیصلہ کر لیا گیا۔قومی اسمبلی… Continue 23reading معاملہ سنگین ہوگیا،”کپتان “ نے استعفے کی دھمکی دے دی

سعودی عرب کے حق میں ایک اورملک سامنے آگیا،ایران کودھچکا

datetime 7  جنوری‬‮  2016

سعودی عرب کے حق میں ایک اورملک سامنے آگیا،ایران کودھچکا

موگا دیشو(نیوزڈیسک)عرب ،افریقی اور خلیجی ممالک کی طرح مشرقی افریقا کے ملک صومالیہ نے بھی ایران سے اپنے سفارتی تعلقات ختم کرنے کا اعلان کر دیا ۔موگادیشو میں ایرانی سفیر کو فوری طور پر ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ۔’’العربیہ نیوز چینل ‘‘کے مطابق صومالیہ نے یہ اعلان تہران میں گذشتہ دنوں سعودی عرب… Continue 23reading سعودی عرب کے حق میں ایک اورملک سامنے آگیا،ایران کودھچکا

پیرس میں ایک بار پھردہشتگردو ںکا حملہ؟فرانسیسی پولیس کے دعوے نے سب کوحیران کردیا

datetime 7  جنوری‬‮  2016

پیرس میں ایک بار پھردہشتگردو ںکا حملہ؟فرانسیسی پولیس کے دعوے نے سب کوحیران کردیا

پیرس(نیوزڈیسک) فرانس کے دارلحکومت پیرس میں ایک بارپھرتباہی مچانے کی کوشش ناکام بنادی گئی تفصیلات کے مطابق ایک مبینہ خود کش حملہ آور نے پولیس اسٹیشن نمبر 18 میں داخل ہونے کی کوشش کی ، پولیس نے ش±بہ ہونے پر کچھ کرنے سے قبل ہی جوابی کارروائی کرتے ہوئے حملہ آور کو ہلاک کر دیا… Continue 23reading پیرس میں ایک بار پھردہشتگردو ںکا حملہ؟فرانسیسی پولیس کے دعوے نے سب کوحیران کردیا

لاہورمیں طالبہ سے زیادتی کیس ،ملزم عدنان ثناءاللہ کاتعلق صوبائی وزیرسے نکلا

datetime 7  جنوری‬‮  2016

لاہورمیں طالبہ سے زیادتی کیس ،ملزم عدنان ثناءاللہ کاتعلق صوبائی وزیرسے نکلا

لاہور(نیوزڈیسک)) لاہورمیں طالبہ سے زیادتی کیس ،ملزم عدنان ثناءاللہ کاتعلق صوبائی وزیرسے نکلا۔لاہور طالبہ زیادتی کیس مرکزی ملزم کے حوالے سے سنسنی خیز انکشافات کیس میں نیا موڑ آ گیا۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق عدنان ثنا اللہ کو پنجاب کے ایک صوبائی وزیر کی جانب سے تھیٹر کوآرڈیننٹر مقرر کیا گیا۔ ملزم نوجوان… Continue 23reading لاہورمیں طالبہ سے زیادتی کیس ،ملزم عدنان ثناءاللہ کاتعلق صوبائی وزیرسے نکلا

پٹھان کوٹ حملہ ،بھارت نے پاکستان کومعلومات دے کرساتھ بڑامطالبہ کردیا

datetime 7  جنوری‬‮  2016

پٹھان کوٹ حملہ ،بھارت نے پاکستان کومعلومات دے کرساتھ بڑامطالبہ کردیا

نئی وہلی (نیوزڈیسک )ترجمان بھارتی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ بھارت نے پاکستان کی جانب دوستی کا ہاتھ بڑھایا تاہم سرحد پار سے دہشت گرد حملے برداشت نہیں کرینگے۔بھارتی ترجمان وزارت خارجہ نے کہاہے کہ پٹھان کوٹ ائیر بیس حملے کے بعد پاک بھارت تعلقات میں روایتی کشیدگی نہیں آئی۔ ترجمان بھارتی وزارت خارجہ… Continue 23reading پٹھان کوٹ حملہ ،بھارت نے پاکستان کومعلومات دے کرساتھ بڑامطالبہ کردیا

پاکستان میں تلورکے شکارپرپابند ی ایک بھارتی سازش ہے ؟

datetime 7  جنوری‬‮  2016

پاکستان میں تلورکے شکارپرپابند ی ایک بھارتی سازش ہے ؟

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان میں تلورکے شکارپرپابندی سے متعلق سپریم کورٹ میں نظرثانی کے مقدمے میں معروف وکیل فاروق ایچ نائیک نے کہاہے کہ کیوں کہ پاکستان نے تلورکے شکارپرپابندی لگادی ہے اس لئے اب عربی شیخ پاکستان میں آکرتلورکاشکارنہیں کھیل سکتے اورنہ وہ رحیم یارخا ن میں ترقیاتی فنڈزدے رہے ہیں ۔انہوں نے اپنے دلائل… Continue 23reading پاکستان میں تلورکے شکارپرپابند ی ایک بھارتی سازش ہے ؟

ایران نے سعودی عرب پریمن میں ایرانی سفارت خانے کو نشانہ بنا نے کا الزام لگا دیا

datetime 7  جنوری‬‮  2016

ایران نے سعودی عرب پریمن میں ایرانی سفارت خانے کو نشانہ بنا نے کا الزام لگا دیا

تہران(نیوز ڈیسک)ایران نے الزام لگایا ہے کہ سعودی طیاروں نے یمن میں فضائی حملے کے دوران ‘جان بوجھ’ کر ایرانی سفارت خانے کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں سفارت خانے کا عملہ زخمی ہوا.فرانسیسی خبر رساں ادارے نے ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان حسین جابر انصاری کے حوالے سے بتایا ہے کہ یمن میں… Continue 23reading ایران نے سعودی عرب پریمن میں ایرانی سفارت خانے کو نشانہ بنا نے کا الزام لگا دیا